𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804) header
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804) profile picture

|| My Leader Ik|| یہ مِیرا ہُنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ ہے۔ میرے سارے لفظوں پر تیری حکمرانی ھے۔

...
Joined February 2022
Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)Photo by 𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 (@Erha804)
ہے شوق اور ضبطِ شوق میں دن رات کشمکش دل مجھ کو، میں ہوں دل کو پریشاں کیے ہوئے
7
24
80
2,382
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
nitter.cf/i/spaces/1AMLPWErdVZNg… کچھ خواب آنکھوں میں ہی اچھے لگتے ہیں، حقیقت بن جائیں تو اکثر ٹوٹ جاتے ہیں۔ کچھ لوگ دل میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، چاہے زندگی سے کتنی ہی دور کیوں نہ ہو جائیں۔ 🥀

114
327
2
229
2,019
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
انسان کی تباہی کا باعث بننے والی سب سے خطرناک چیز ’عادی ہو جانا‘ ہے۔✨ “The most dangerous thing that causes a person’s downfall is becoming habitual.”
13
72
1
118
1,159
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
ADIL RIAZ CANADIAN ہمیں پردیس میں گزرے زمانے یاد آتے ہیں وطن کے نیم کے ٹھنڈے ٹھکانے یاد آتے ہیں سجا کر اپنی آنکھوں میں نئے خوابوں کی دنیائیں چراغوں کے جلانے اور بجھانے یاد آتے ہیں تراشے ہیں جو پردیسوں میں ہم نے برف کے پیکر وہ پگھلیں تو پرانے سب فسانے یاد آتے ہیں کتابِ زیست کے اوراق جب پلٹے نہیں جاتے تو پھر ماضی کے کچھ بھولے ترانے یاد آتے ہیں محبت کا سفر تو عمر بھر کی بے قراری ہے جہاں دل کھو گیا تھا، وہ بہانے یاد آتے ہیں ہوائیں جب بھی چلتی ہیں ہمارے دیس کی جانب ہمیں اپنوں کی چاہت کے خزانے یاد آتے ہیں کوئی پوچھے جو عادلؔ سے کہ اب کیا حال ہے دل کا تو آنکھوں کو وہ اشکوں کے فسانے یاد آتے ہیں کلام عادل ریاض کینیڈین
1
4
7
105
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
آج میری آپ سب سے گزارش ہے میں خود بھی خط لکھ رہا ہوں آپ سب لوگ بھی خط لکھیں چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھیں عمران ریاض🚨
19
327
3
860
11,924
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
الــــلام علیــــکم ورحــــمتہ اللہ وبرکاتہ صــــبح بخــــیر زندگی Good Morning! Let your day begin with hope and end with happiness. 🌸
39
18
1
64
888
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
The Letter That Cannot Be Ignored. #ImranKhansLifeIsAtRisk Imran Khan's letter to the Chief Justice is not a political statement. It is a medical alarm: brain hemorrhage risk, cardiac arrest, 85% vision loss in one eye, blood pressure at 193. We cannot remain silent while a 74-year-old prisoner's life is treated as an afterthought. Medical treatment must be a priority now. #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
1
13
7
136
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
اڈیالہ کی طرف اٹھو! بہنوں کی فریاد سنو، اپنے ضمیر کی آواز سنو، اب حیلوں کا وقت نہیں، اب خاموشی کا جواز نہیں! #ImranKhansLifeIsAtRisk وہ زندان میں ہے، تم باہر ہو، وہ تنہائی میں ہے، تم اختیار ہو، اس کے لیے آواز اٹھانا ہو گی، ہر بے خبر دروازے کو جگانا ہو گا! اڈیالہ کی دیواروں تک پیغام پہنچاؤ، بیمار قیدی کو اس کا حق دلاؤ، رات کی تاریکی میں علاج نہیں، شفاف طبی سہولت اور خاندان کا اعتماد چاہیے! اٹھو کہ ابھی وقت باقی ہے، وفا کی ایک اور آزمائش باقی ہے، خان کی زندگی بچاؤ، انصاف کے لیے پرامن آواز اٹھاؤ! #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
15
11
205
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
بیشک *جب برا وقت آتا ہے، آپ نے ہار نہیں ماننی، کیونکہ انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان جاتا ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk #ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
33
28
412
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
ستر برس کی عمر تک میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا پھر ستر برس کی عمر کے بعد سیاسی انتقام کی ایک بے مثال اور بے رحمانہ مہم شروع ہوئی #ImranKhansLifeIsAtRisk
24
14
261
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
اوئے! عمران خان کے نام پر دکانیں سجانے والو، وفا کے سوداگر بننے والو اور تحریک کو اپنی ذاتی جاگیر سمجھنے والو! کان کھول کر سن لو: **عمران خان کسی کی ذاتی ملکیت نہیں، یہ قوم کا نظریہ ہے!** تم کون ہوتے ہو وفا کے ٹھیکے دار بننے والے اور دوسروں کو وفاداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والے؟ وفا کے نام پر دلالی، ضمیر کے سودے اور خان کے نام پر ذاتی کاروبار کرنے والوں کو ہم تحریک کا خیرخواہ نہیں مانتے! ٹیم Youngstr جیسے مفاد پرست گروہوں کو پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے کردار کا حساب دو! ٹیم IPIAN کے ٹرینڈ سے پہلے زہر اگلنے والو! تمہاری گھٹیا ٹویٹس، تمہاری منفی مہم اور تمہارے الزامات ہماری وفا کو ایک انچ بھی نہیں ہلا سکتے! تمہاری زبان چلتی ہے، ہماری کارکردگی بولتی ہے! تم شور مچاتے رہو، ہم میدان میں کام کرتے رہیں گے! ہم نے عمران خان کا ساتھ کسی عہدے، پینل، شہرت، پیسے یا ذاتی مفاد کے لیے نہیں دیا۔ ہم وہ گمنام سپاہی ہیں جنہوں نے اپنی پہچان نہیں، اپنے مرشد کی آواز دنیا تک پہنچانے کو ترجیح دی ہے! کل سے ہمارا ٹرینڈ: #ImranKhansLifeIsAtRisk پینل پر راج کر رہا ہے! یہ اتفاق نہیں، مسلسل محنت، اجتماعی طاقت اور بے لوث وفا کا نتیجہ ہے! **ہمیں تمہارے سرٹیفکیٹ نہیں چاہییں! نہ تمہاری اجازت درکار ہے، نہ تمہاری دھمکیوں کی پروا!** ہم ٹیم IPIAN ہیں! ہم بکاؤ مال نہیں، نظریے کے سپاہی ہیں! ہماری وفا کی قیمت لگانے کی کوشش مت کرنا، کیونکہ ہم نے اپنا ضمیر کسی منڈی میں فروخت نہیں کیا! یاد رکھنا، وقت آنے پر ٹویٹس نہیں، کردار پہچانا جائے گا؛ دعوے نہیں، قربانیاں بولیں گی؛ اور شہرت کے پیچھے بھاگنے والوں سے زیادہ تاریخ ان گمنام سپاہیوں کو یاد رکھے گی جنہوں نے مشکل وقت میں خان کا ساتھ نہیں چھوڑا! **ہمارا مرشد ایک، ہمارا نظریہ ایک، ہماری وفا ایک — صرف عمران خان!** IPIAN کی پہچان کسی گروہ کی محتاج نہیں؛ ہمارا کام ہی ہمارا تعارف، اور ہماری وفا ہی ہماری پہچان ہے! 🔥 #FreeKhanWeWillTreatHim
16
28
1
35
1,770
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
Start your day with durood Shareef🌼✨ ❁اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁♥️ ❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁♥️ #قومی_زبان
52
46
1
106
869
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
Only sharp minds can solve it in 10 seconds! 😎
14
58
67
1,029
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه اے پاک پروردگار*ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما. ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما اور ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔ آمین یا رب العالمین Good morning
97
45
169
1,004
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یارب!جب حالات ہماری خواہش کے مطابق نہ ہوں تو ہمیں شکوے سے بچا، جب انتظار طویل ہو توہمارے یقین کوکمزور نہ ہونے دینا، ہمیں ایسا صبر عطا فرماجس پر بےحساب اجر نصیب ہو ہر آزمائش ہمارے ایمان میں اضافہ کا باعث ہو۔آمین
56
23
1
82
438
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں #ImranKhansLifeIsAtRisk
25
7
66
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
تساں مرد وفا دے قابل نئیں ایویں عشق دا نعرہ لائی ودے او کسے ہک نو پیار کریندے نئیں گلی گلی وچ یار بنڑای ودے او تساں ویچ کے کنگن معشوقاں دے گل کاٹن خوب سجائی ودے او میری توبہ ایہو جیاں عاشقاں توں نویں لیلہ روز پھنسائی ودے او آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
39
35
1
73
1,245
𝐸𝓇𝒽𝒶 𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶 retweeted
مرسی بیمار نہیں تھا,اسے بیمار کیا گیا۔ اور پھر قتل کر کے بیماری کا کہہ دیا گیا ۔۔۔ عمران خان بیمار نہیں تھا, اسے بیمار کیا گیا ہے ۔تا کہ بعد میں بیماری پر بات ڈال دی جائے آواز اٹھاؤ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے!!! #ImranKhansLifeIsAtRisk #ShiftK
12
10
66