
Pakistan News In Urdu, Covering Breaking Stories, Sports, Politics & More Powered By The #ExpressChannel. Follow #Expresschannel Sent To 40404
New York, USA
Joined September 2011
- Tweets10.5K
- Following19
- Followers24K
- Likes1.3K
ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
50
It's a controversial response to the big problem people are experiencing 👀
#Europeunion
110
اپنے کپڑے بچنے والے عوام کے کپڑے أتار کر لندن روانہ ہوگئے
#قیدی_نمبر_804
2
187
دو قومیں میں جو ایک وقت میں ازاد ہوئی
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
152
سپریم کورٹ اپنے 14 مئی کے فیصلے پر آج تک عمل نہ کروا سکی اور نہ ہی کسی کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی لیکن آج ایک سیشن کورٹ کے جج نے ایک بوگس کیس میں پاکستان کے مقبول لیڈر کو سزا سنائی اور اُس کےاگلے15منٹ میں اُس کے فیصلے پر عملدرآمد بھی ہوگیا۔ تاریخ سب لکھ رہی ہے، انصاف کریں
3
123
Replying to @m_ahmad_ad1 @MuazAhmad1979
شھباز شریف کے مولانہ کے گھر امد اور فاتحہ خوانی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ نہ تو اس میں مولانا کا بیٹا مرا ہے اور نہ ہی اس کی بیوی اور نہ ہی اسکا کوئی رشتہ دار
دھماکے میں باجوڑ کے پختون مرے ہیں اور فاتحہ خوانی ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک مولوی کے گھر پر ہورہا ہے
یہ لاجک تو سمجھ سے باہر ہیں
32
ملک ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا لیکن غریب اور متوسط طبقہ ڈیفالٹ ہو گیا
جزاک اللہ
#pmshehbazspeed
1
100
بھارت ستمبر میں سیارہ چاند پر بھیجے گا مشن پر 17 ارب ڈالر خرچ ہونگے
یہاں 2 ارب ڈالر ادھار ملنے پر مٹھائیاں بانٹی جارہی ہیں
#imfpakistan
1
91
بھارت ستمبر میں سیارہ چاند پر بھیجے گا مشن پر 17 ارب ڈالر خرچ ہونگے
یہاں 2 ارب ڈالر ادھار ملنے پر مٹھائیاں بانٹی جارہی ہیں
#خادم_پاکستان_شہباز_شریف
82
Replying to @HamidMirPAK @MIshaqDar50
واقعی اسحاق ڈار کا چھکا۔ دالا اتنا اوقات تو نہیں کہ مہنگائی پہ بات کر سکو۔ یہ کوئی ٹویٹ ہے۔ مہنگائی پہ بات کی تو اپکا لفافے بند ہو جائے گے۔
58
گوگل نے اپنا ڈوڈل الیکشن کی حمایت میں تبدیل کردیا، بدترین فسطائیت کی سمجھ اب سب کو آچکی ہوگی ، گوگل نے بھی پاکستان میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کردیا
@Google
#GoogleDoodle
#خان_کی_طاقت_عوام
1
119
گوگل نے اپنا ڈوڈل الیکشن کی حمایت میں تبدیل کردیا، بدترین فسطائیت کی سمجھ اب سب کو آچکی ہوگی ، گوگل نے بھی پاکستان میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کردیا
@Google
#GoogleDoodle
سخت وقت میں اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑا ھونا چاہیے چاہے رزلٹ جو بھی ھو اپ نے خان کو علیحدہ چھوڑ دیا احسان فراموش
#قاسم_کے_ابا
















