
Pakistan News In Urdu, Covering Breaking Stories, Sports, Politics & More Powered By The #ExpressChannel. Follow #Expresschannel Sent To 40404
New York, USA
Joined September 2011
- Tweets10.5K
- Following19
- Followers24K
- Likes1.3K
Tariq saeed khan retweeted
کراچی میں آتشزدگی کے مقام گل پلازہ کا دورہ کیا گیا اور متاثرین سے ملاقاتیں بھی ہوئیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ طویل وقت گزرنے کے باوجود آگ پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔
یہ سانحہ اس تلخ حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں آج تک کوئی فعال، منظم اور مؤثر ایمرجنسی رسپانس سسٹم موجود نہیں۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ محض دعوؤں تک محدود ہے، جبکہ عملی سطح پر نااہلی اور بدانتظامی ہر بحران میں کھل کر سامنے آ جاتی ہے۔
یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ سندھ حکومت کی ناکامی ہے، جس کا خمیازہ بار بار عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔ اگر بروقت اور پیشہ ورانہ ایمرجنسی میکانزم موجود ہوتا تو نقصانات کو کم کیا جا سکتا تھا، لیکن کراچی میں برسوں سے مسلط نظام عوام کی خدمت کے بجائے اپنی تجوریاں بھرنے میں مصروف ہے۔
اب کراچی کے باشعور عوام کو ان لٹیروں سے سوال بھی کرنا ہوگا اور حساب بھی لینا ہوگا،کہ شہریوں کی جانیں کیوں غیر محفوظ ہیں، وسائل کہاں گئے، اور کب تک نااہلی کو قسمت سمجھ کر قبول کیا جاتا رہے گا۔ خاموشی مزید تباہی کو دعوت دے گی،اس لیے اب جوابدہی، شفافیت اور حقیقی عوامی خدمت کا مطالبہ ہی واحد راستہ ہے۔
Tariq saeed khan retweeted
ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
Tariq saeed khan retweeted
جمہوریت اور آمریت (عسکریت )کی لڑائی میں،میں کھل کر یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں جمہوریت کیساتھ کھڑا ہوں۔
آپ کس کیساتھ کھڑے ہیں؟؟؟
Tariq saeed khan retweeted
میرے اوپر قاتلانہ حملہ میجر جنرل فیصل نصیر نے کرایا تھا اور یہ آرڈر اوپر سے آیا تھا ، عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے گفتگو
siasat.pk/threads/894107
#ImranKhan
Tariq saeed khan retweeted
یہ واضح ہے کہ #مداخلت_ہوتی_ہے
Tariq saeed khan retweeted
کالک اور لعنت : جس ملک دشمن شخص یا ادارے نے ایک 20 سالہ نوجوان نسیم شاہ کو صرف اسلئے ورلڈ کپ کی ٹیم سے باہرنکالا کے اسنے عمران خان کی تصویر کے ساتھ سیلفی لی, اس سے بڑا ملک دشمن کوئی ہو ہی نہیں سکتا- نسیم تو ابھی بچہ ہے اور کئی ورلڈ کپ کھیل لے گا مگر جس نامراد نے اسکو ٹیم سے باہر کیا وہ اپنی شکل پر لگی کالک کبھی نہیں دھو سکے گا- شاید نسیم پاکستان کی جیت میں بہت بڑا حصّہ ڈالتا مگر اسے نکال کراپنے ملک پر ظلم کیا - لعنت ہو سو بار - کیسے بے غیرت گھس گئے ہیں
Tariq saeed khan retweeted
آپ کے خیال میں پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون ہے❓
57%عمران خان
1%سعد رضوی
42%نواز شریف
0%بلاول بھٹو
172,443 votes • Final results Tariq saeed khan retweeted
آئی ایس پی آر کی جانب سے عمران خان مخالف بنائی گئی ڈاکیومنٹری آرمی کے تمام سکولز میں پرفیشنل ٹریننگ پر موجود افسران اور جوانوں کو دکھائی جا رہی ہے، گزشتہ ہفتے یہ ڈاکیومنٹری سکول آف آرمر اینڈ میکنائزڈ وارفیئر نوشہرہ میں دکھائی گئی- اسرار کسانہ
کیا آپ جوانوں کو پروفیشنل ٹریننگ کی بجائے سیاسی چیزیں دکھا رہے ہیں؟ اسرار کسانہ کا سوال، مزید کیا کہا؟
siasat.pk/threads/874861
Tariq saeed khan retweeted
یہ بھی ایک فرعون تھا
یہ بھی بہت طاقتور تھا
یہ بھی جسے چاہتا اٹھوا دیتا
جسے چاہتا مروا دیتا تھا
Tariq saeed khan retweeted
پاکستان میں کتنے فیصد عوام انگریزی پر عبور رکھتی ہے، آج کی کارروائی براہراست نشر کرنے مقصدتو یہ ہے کہ عوام دیکھ اور سمجھ سکیں، عوام کو سمجھنے میں آسانی ہوگی اگر ان کی زبان میں گفتگو ہو۔ جہاں کوئی چیز کوٹ کی جا رہی ہے ، پڑی جا رہی ہے وہ انگریزی میں ضرور کریں، لیکن آپس کا مکالمہ بھی انگریزی میں کیا ضروری ہے؟ ابتک کی زیادہ گفتگو انگریزی میں کی گئی۔
Tariq saeed khan retweeted
آج پتا چلا کہ عمران خان کی حکومت کو گندہ کرنے اور اپنی حکومت کی واہ واہ کرنے کے پیچھے 10 ارب روپے کے اشتہارات تھے۔ جعلی بیانئے کا سارا پول کھل گیا۔
#عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
#دس_ارب_ڈوب_گئے
Tariq saeed khan retweeted
سپر پاور امریکہ کا صدر جو بائیڈن نیو دہلی پہنچ گیا لیکن ہندوستان کا وزیراعظم مودی استقبال کے لئے نہیں آیا ہے۔
پاکستان میں ایک امریکی سفیر کے سامنے سب دم ہلا رہے ہیں
Tariq saeed khan retweeted
بریکنگ نیوز، عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری Via @HussainAhmedCh8
Tariq saeed khan retweeted
میں پاکستان کے بارے میں بات کرنا پسند ہی نہیں کرتا
اور پٹواریو تہاڈی بہن نو سن لو اپنے پیو دی گل
#انشاءاللہ_سرخرو_ہوگا_کپتان
Tariq saeed khan retweeted
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
Tariq saeed khan retweeted
کس وزیر اعظم کی کارکردگی بہتر رہی؟
74%عمران خان
20%شہباز شریف
4%دونوں ہی فیل ہو گئے
2%دونوں ہی ایک جیسے تھے
326,019 votes • Final results Tariq saeed khan retweeted
احتجاج بتا رہا ہے کہ عمران احمد خان نیازی شہہ رگ ہے اس قوم کی غیرت ہے اس قوم کی #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
Tariq saeed khan retweeted
اس دفعہ ایک سیویلین وزیر اعظم کو سزا دلوانے میں آپ کا بھی بھرپور حصہ تھا ، نہ صرف آپ کا بلکہ وارث میر صاحب کے ایک وارث اور آپ کے بھائی عظیم صحافی عامر میر کا بھی ، یہ سنگ ملامت تاریخ آپ کے بھی نام کرے گی ۔
Tariq saeed khan retweeted
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے پرامن کارکنوں پر بدترین لاٹھی چارج گرفتاری کا عمل شروع کونسا معاشرہ یا کونسی جمہوریت ہمیں اس چیز کی اجازت دیتی ہے کہ ہم پرامن لوگوں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں؟
#لندن_پلان_نامنظور























