بادشاہ retweeted
گزار کر چلے گئے ایک وقت اچھا
کچھ سادہ دل لوگ تھے میرے گاؤں کے
nitter.cf/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX
بادشاہ retweeted
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایا ب ہیں ہم
ہاں مگر چائے پہ بلاؤ تو دل و جان سے دستیاب ہیں ہم
#نوائےخوگر
بادشاہ retweeted
غالب کے بعد شعر کو عزت نہ مل سکی
ہم نے قلم اٹھایا تو سب کو عذاب ہے
محفل میں کم نہ تھا مِرا اندازِ گفتگو
لیکن وہ کیا کہ ذوق ہی جن کا خراب ہے🖤
بادشاہ retweeted
International family flowers space gain by Adil khan ❤️
@adilkhan8th
@Arya07__
@mrazamali9
@silanceis_A
nitter.cf/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX
بادشاہ retweeted
The future belongs to those who build bridges between people, not walls between hearts.
nitter.cf/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX
ہم انسان بہت نازک ہیں،
ہمیں موسم کا بدلنا بیمار کر دیتا ہے پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ دل میں بسنے والے رنگ بدل لیں اور دل بیمار نہ ہو،نڈھال نہ ہو...🖤
#محبت_مافیا
بادشاہ retweeted
کسی نے پوچھا اتنے پر سکون کیسے بیٹھی ہو
میں نے کہا:
یہ سکونِ دل کا جو راز ہے، یہ حیات کا نیا ساز ہے
وہ ستم بھی ہم پہ گزر چکے، جو گماں میں بھی نہ تھے کبھی
جو ڈرائے رکھتے تھے عمر بھر، وہ خیال اب تو مٹا چکے
وہ ستم بھی ہم پر گزر چکے، جو سمجھ رہے تھے محال ہم
بادشاہ retweeted
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر پیارے لوگو
الهی ہمارے دلوں کو سکون، زندگی کو آسانی اور ہر قدم کو کامیابی کی روشنی عطا فرما۔ جو مشکلیں راہ میں آئیں، انہیں اپنی رحمت سے آسان کر دے اور ہمیں ہر حال میں تیرا شکر گزار بنا۔ آمین۔
#نگاہ_الفت #متاعِ_دل #قافلہ_ادب
بادشاہ retweeted
میری زندگی ہے میری محبت میں
میری ہر خوشی اس کی چاہت میں
وہ ملے نہ ملے یہ مقدر کی بات ہے
میری دنیا تو اج بھی اس کی چاہت میں ہے💞
#متاعِ_دل
بادشاہ retweeted
پھولوں نے چپکے سے یہ پیغام دیا ہے🌷
صبح نے ہر سمت خوشیوں کو سجا دیا ہے❤️
مہکتی رہے زندگی آپ کی پھولوں کی طرح
رب نے دعاؤں میں آپ کا نام لیا ہے🤲💖
#قافلہ_ادب
































