Zunaysha Fatima (@F_Zsha) profile picture
Joined March 2022
Photo by Zunaysha Fatima (@F_Zsha)Photo by Zunaysha Fatima (@F_Zsha)Photo by Zunaysha Fatima (@F_Zsha)Photo by Zunaysha Fatima (@F_Zsha)Photo by Zunaysha Fatima (@F_Zsha)Photo by Zunaysha Fatima (@F_Zsha)Photo by Zunaysha Fatima (@F_Zsha)Photo by Zunaysha Fatima (@F_Zsha)Photo by Zunaysha Fatima (@F_Zsha)Photo by Zunaysha Fatima (@F_Zsha)
میجر سعید شہید کی اپنے والد سے آخری ملاقات۔۔۔ #WeSaluteOurHeroes
1
7
19
کیا یہی ہے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی طرزِ حکمرانی ؟؟؟ کیا یہ خیبر پختونخوا کا نظامِ حکومت ہے کہ حکمرانوں کی معمولی تکلیف بھی ماتحت ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ کر دیتی ہے جبکہ عوام کو درپیش سنگین مسائل مسلسل نظر انداز کیے جا رہے ہیں؟
34
صوبہ خیبر پختونخواہ اس وقت بدامنی، ٹوٹی پھوٹی سڑکوں، خستہ حال ہسپتالوں، ناقص تعلیمی نظام، مہنگائی اور بےروزگاری جیسے سنگین چیلنجز سے دوچار ہے مگر حکومتی ترجیحات یہ ہیں کہ ایئرکنڈیشنر کی خرابی یا انتظامی ناکامی کی قیمت تین سرکاری ملازمین اپنے کیریئر سے ادا کرتے دکھائی دیں۔
30
گھٹیا بادشاہت - پرو میکس 😆 ‼️وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ماتھے پر پسینے کی قیمت - الیکٹریشن برطرف، ہال کیئر ٹیکر معطل، ڈائریکٹر کلچر کا تبادلہ۔ کیا یہی ہے طرزِ حکمرانی 🤔
184
Zunaysha Fatima retweeted
کچھ شرپسند ڈالرز کے لئے کشمیری عوام کو ورغلا کر فساد برپا کرنا چاھتے ھیں۔
20
204
3
446
4,508
Zunaysha Fatima retweeted
میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
106
865
10
1,516
23,974
ایک فوجی کو جب اپنے گھر والوں، اہلِ محلہ اور پوری قوم کی محبت ملتی ہے تو اس کا سینہ فخر سے بھر جاتا ہے۔ یہی محبت اور عزت اسے وطن کی مزید خدمت کا حوصلہ دیتی ہے۔ واقعی وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جو پاکستان کی حفاظت کے لیے فوج کا حصہ بنتے ہیں۔ پاک فوج ہمارے فخر کی پہچان ہے۔🇵🇰❤️⚔️
8
32
147
1,409
Zunaysha Fatima retweeted
پرائیویٹ سکول والے 11 ماہ پہلے رکھی ہوئی ٹیچر کو گرمی کی چھٹیوں کی سیلری نہی دیتے کہ سال پُورا نہی ہُوالیکن اگر ایک دن پہلے کوئی بچہ ایڈمشن لے لے تو 3 ماہ کی فیس ایڈوانس لے لیتے ہیں *🫡 Technologia🤪*
11
62
1,364
سیکیورٹی فورسز کی خارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں !!!! اپریل 2026 میں 299 خوارج واصل جہنم رسید۔ مئی 2026 میں 55 سے زائد خوارج جہنم رسيد۔ مارے جانے والے اکثر خوارج افغانی نکلے۔ #مردار_خوارج
24
افواج پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف بڑی کامیابی خودکش دھماکوں، افواج پاکستان پر حملوں اور شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے والا خارجی کمانڈر حضرت عمر عرف جان میر چار ساتھی خوارج سمیت واصل جہنم۔ #مردار_خوارج
30
فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ افغانی خارجی بصیر پاکستانى سيکيورٹی فورسز کے ہاتھوں سارانان کے علاقے ارجم کلی میں ہلاک۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اس کاروائی کے دوران خارجی بصیر کے ایک ساتھی کو زندہ گرفتار کر لیا۔ #مردار_خوارج
61
شمالی وزیرستان کے علاقے شیواه میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔ افواج پاکستان نے فتنہ الخوارج کے 18 خارجی کتے واصل جہنم کر دیے۔ #مردار_خوارج
29
پاکستان کی بہادر افواج ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے لیے انتھک کوششیں کر رہی ہیں۔ افواج پاکستان خوارج کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز سے ملک کے ہر کونے سے دہشتگردوں کا صفایا کر رہی ہیں۔ #مردار_خوارج
17
لکی مروت کے علاقے کیچی کمر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی !!! سرائے نورنگ میں پاک فوج پر حملے میں ملوث خارجی کتوں کو واصل جہنم کر کے ان کی لاشیں حملے کی جگہ پر لٹکا دی گئی۔ #مردار_خوارج
19
ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان سیکٹر کی سرحدی چیک پوسٹ پر افغانی حملہ ناکام جوابی کاروائی میں افواج پاکستان نے بھارتی وافغانی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 37 دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا جبکہ 80 خارجی زندہ دبوچ لیے گئے۔ #مردار_خوارج
19
سیکیورٹی فورسز پاکستان میں قیام امن کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں گزشتہ تین ماہ میں دہشتگردی کے واقعات میں 42 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ #مردار_خوارج
11
افواج پاکستان کا خیبر پختونخواه کے متعدد علاقوں میں انٹلیجنس بیسڈ آپریشن میں مارے جانے والے خوارج کی اکثریت کا تعلق افغانستان سے ہے۔ #مردار_خوارج
14
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 23 خوارج ہلاک ! گزشتہ 48 گھنٹوں میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی میں 23 خارجی دہشت گرد ہلاک۔ #مردار_خوارج میں دہشتگرد کمانڈر طور ثاقب بھی شامل۔
7
Zunaysha Fatima retweeted
یہ گلگت بلتستان ھے باہر سے دیکھو تو ایسا لگتا ھے کوئی فائیو سٹار ہوٹل بنا رہے ہیں جب اندر آیا تو دیکھا شہبازشریف کا دانش سکول بن رہا ھے اس علاقے کے بچوں کا مستقبل سنور جائے گا
30
436
5
1,906
48,195
Zunaysha Fatima retweeted
تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے ٹریفک جام میں جان بحق ہونے والی بچی کے والد نے خود کشی کر لی ان کا مقدمہ سہیل آفریدی پر بننا چاہئے
7
112
4
245
3,310
پی ٹی ایم ملک دشمن عناصر کی آلہ کار ہے۔ ⬅️ پی ٹی ایم کی آئینہ دُرخانی اسرائیلی نمائندوں سے ملاقاتیں کرتی ہے۔ ⬅️ اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں سے پی ٹی ایم کی وابستگی بے نقاب ہو چکی ہے۔#پشتین_خارجی_اتحاد
16