فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt) header
فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt) profile picture

#WORKER #OF #PMLN #FSD ‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏

Punjab, Faisalabad, Pakistan
Joined April 2019
Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)Photo by فہد بٹ 🇵🇰 (@FaDiBt)
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
ریڑھی بازار کی بحالی کے بعد مری روڈ پر صفائی ستھرائی، ٹریفک کی روانی اور مجموعی صورتحال میں نمایاں بہتری، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کی خوبصورتی اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری
13
49
2
98
6,010
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
ماشاءالله مبروك ❤️
قائد جمعیت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ امیر مرکزی جمعیت اھلحدیث پاکستان کی جلسہ گاہ آمد پر استقبال کے خوبصورت مناظر @KSAembassyPK @HRHPSAUDS @AbdulazizSNA @Alsaud_History @GovtofPakistan @iamowaisnoorani #ایڈمن
1
15
1
171
5,393
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
عمران خان صاحب نے چیف جسٹس کو اپنی صحت کے حوالے سے خط لکھا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے وہ زندہ بچیں گے تو مقدمات لڑ سکیں گے عمران خان سے سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر ان کو صحت کے لیے بہترین علاج کی سہولت ملنی چاہیے اس پر سمجھوتہ نہی ہونا چاہیے امید عمران صاحب بھی اب سیکھ گے ہوں گے کہ جیل میں بند سیاسی مخالفین کی صحت کا مذاق نہی اڑانا چاہئے
56
67
2
382
24,465
نحن جميعا فداء للحرمين الشريفين، ونقف قلبا وقالبا مع المملكة العربية السعودية، صفا واحدا في صون مقدسات الأمة وحرمة الحرمين الشريفين من كلمة معالي رئيس الجمعية، الشيخ الدكتور حافظ عبد الكريم. حفظه الله #مؤتمر_أهل_الحديث و #عظمة_الحرمين #الحرمان_خط_أحمر #السعودية_نفديها_بارواحنا
13
3
52
8,861
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
اھلحدیث کانفرنس بسلسلہ تحفظ حرمین شریفین واستحکام پاکستان کانفرنس کے خوبصورت مناظر
23
67
8
216
17,656
نريد أن نؤكد للعالم أن المملكة العربية السعودية ليست وحدها في حماية الحرمين الشريفين، بل إن الشعب الباكستاني بأكمله يقف إلى جانبها، صفا واحدا، ومستعدا لبذل كل ما يلزم لصون حرمة الحرمين والحفاظ على أمنهما وسلامتهما. #مؤتمر_أهل_الحديث #عظمة_الحرمين #الحرمان_خط_أحمر #السعودية
1
7
23
609
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
فیصل آباد وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کا ایک اور وعدہ پورا ہوا انکے اعلان کے مطابق مزید الیکٹرک بسیں پہنچ گئی ہیں اب ہماری وزیر ٹرانسپورٹ @Bilal_AkbarKhan اور فیصل آباد ضلعی انتظامیہ @commissionerfsd اور @DCFaisalabad سے بھی خصوصی گزارش ہے سب سے پہلے ہمارے نڑاوالا روڑ کے روٹ پر چلائی جائے کیونکہ ان کا اسسٹشین ہمارے علاقہ غلام محمد آباد میں بنایا گیا ہے اور ہم ایک سال سے ڈیلی ان بسیںوں کو کسی دوسرے روٹ پر صرف جاتے دیکھتے تھے ان میں سفر نہیں کر سکتے تھے
2
21
1
25
389
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
جب آپکی گلی ٹوٹی ہو تو حکومت سے سوال کرو جب آپکی سٹرک ٹوٹی ہو تو حکومت سے سوال کرو میری وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ اور انکی ٹیم @SohaibBherthMPA @SaimaFarooq @ZeshanMalick @AzmaBokhariPMLN سے درخواست ہے کہ یہ گرمانی سناواں ضلع مظفر گڑھ کا علاقہ ہے کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اسکو بنوا دیں پورا علاقہ آپکا ووٹر سپورٹر ہیں جنوبی پنجاب بھی اتنا حق دار ہے جتنا لاھور یا باقی شہروں کا حق ہے برائے مہربانی اسکا نوٹس لیں اسکو جلد از جلد عمل میں لایا جائے دعا گو ہ کارکن مسلم لیگ ن 🤲
3
16
1
20
584
هتافات التكبير: الله أكبر، الله أكبر! وشعارات التوحيد، وعزيمة الشباب يتردد في الأرجاء. المؤتمر غدًا، أما اليوم فهذه مجرد مسيرة للطاقم الأمني استعدادًا للمؤتمر. #مؤتمر_أهل_الحديث و #عظمة_الحرمين #AllPakistanAhleHadithConference
4
24
936
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
Source: Daily Pakistan
3
12
1
32
1,129
محترم زاہد صاحب! یہ دس، بارہ یا پندرہ افراد نہیں ہیں جو اپنے کندھوں پر یہ کوٹ اٹھائے پھر رہے ہیں، بلکہ یہ وہ کفیل ہیں جن کے پیچھے پندرہ، بیس خاندانوں کی کفالت اور روزی روٹی کی ذمہ داری ہے۔ ان کے ساتھ صرف چند افراد نہیں بلکہ کئی خاندانوں کا روزگار وابستہ ہے۔
کیا اب یہ ٹھیک ہو رہا ہے۔۔ ؟ یہ دن کا ٹائم ہے شام چار بجے لے رات 9 بجے تک انکی تعداد ڈبل سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے اور جہاں سے ٹریفک کا گزر مشکل سے مشکل ہو جاتا ہے
1
2
210
خدارا انہیں اپنی روزی کمانے دیں، اتنا مسئلہ نہیں ہے۔ یہ لوگ مختلف بازاروں میں بکھر جاتے ہیں۔ کوئی کسی بازار میں چلا جائے گا، کوئی چنیوٹ بازار اور کوئی بھوانہ بازار۔ ان کے ساتھ محبت اور بھائی چارے کا معاملہ کریں اور انہیں عزت کے ساتھ محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالنے دیں۔
کیا اب یہ ٹھیک ہو رہا ہے۔۔ ؟ یہ دن کا ٹائم ہے شام چار بجے لے رات 9 بجے تک انکی تعداد ڈبل سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے اور جہاں سے ٹریفک کا گزر مشکل سے مشکل ہو جاتا ہے
1
4
136
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
The picture just says that all ! 😌 #FraudKaSamaa
40
2
48
830
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
Replying to @SAMAATV
@SAMAATV , open your eyes and get out of your propaganda bubble! Take a good look at the schools across Punjab before pointing fingers and manufacturing another controversy. Stop misleading people and start doing some actual journalism for a change! #FraudKaSamaa
13
12
404
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
علیم خان اور شعیب صدیقی کی اربوں روپے کی کرپشن کے خلاف کارروائی پر سماء چینل گلی کے آوارہ کتوں کی طرح مریم نواز حکومت کے خلاف بھونکنے لگا ہے۔ #FraudKaSamaa
6
6
220
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
یہ ہیں پنجاب کے سرکاری اسکول ! ناقدین تنقید کرتے جائیں گے وزیر تعلیم پنجاب کا معیار تعلیم بلند کرتے جائیں گے ۔۔ #FraudKaSamaa
14
1
10
369
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
آج تک کسی وزیر کو نہیں دیکھا جس نے اپنے بیٹے کا داخلہ کسی سرکاری سکول میں کروایا ہے، یہ صرف اور صرف رانا سکندر حیات نے کر دکھایا اور تاریخ رقم کی۔ لاکھوں بچوں کو اسکالر شپ، لیپ ٹاپس اور اتنی سہولیات دی جارہی ہیں۔ جیو رانا صاحب! 🙌🔥 #FraudKaSamaa
3
58
9
105
1,238
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
صحافت کی آڑ میں فراڈ رپورٹنگ کی آڑ میں کردار کشی کرپشن کے خلاف ایکشن حکومت کی ذمہ داری ہے، مگر بعض عناصر کو احتساب بھی اپنا نقصان دکھائی دیتا ہے۔ سماء نیوز کے ذریعے پنجاب حکومت کے خلاف شور مچانے سے کرپشن پر کارروائیاں نہیں رکیں گی۔ #FraudKaSamaa
19
21
430
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
پنجاب کے اسکولوں پر تنقید کرنے پہلے اپنے قبلے تو درست کر لیں۔ خود کی کارکردگی صفر ہے اور دوسروں پہ تنقید کرنے لئے لمبی لمبی لسٹیں تیار ہیں ! #FraudKaSamaa
41
3
58
810
فہد بٹ 🇵🇰 retweeted
کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف کارروائی پر جواب دینے کے بجائے سماء نیوز کی جانب سے پروپیگنڈے کا سہارا لینا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ قانون کے مطابق احتساب سے کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں۔ #FraudKaSamaa
1
16
1
21
395