Pinned Tweet
Replying to @KanwalMna
Leadership is the art of giving people a platform for spreading ideas that work.
And Khan Sahib is one of those leaders who turned a crowd into a purposeful nation.
#NoComentZeroReach
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
بس اب ہم برداشت نہیں کریں گے پشپا ۔۔ کیسے کیسے نمونے ہم دیکھ رہے ہیں دل نہیں کررہا تھا شام سے دیکھ کی تھی لیکن نہیں دیکھیں ایسے نمونوں کو ہم۔نے واپس اقتدار میں نہیں آنے دینا ان شاء اللہ
بس بہت ہوگیا ہماری طرف سے بلو۔کھسری
#9thAprilBlackDay
#ActiveInsafians
#NationStandWithCJP
#الیکشن_تو_ہوگا
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
صدر عارف علوی کو اپنے کھانے پینے وغیرہ کے معاملات میں اب بہت احتیاط کی ضرورت ہے.. پلان میں رکاوٹ بننے پر سائیکو پیتھ قسم کے ڈرٹی لوگ خدانخواستہ انکی خوراک میں ہارٹ اٹیک کا باعث بننے والے کیمیکل شامل کروا سکتے ہیں
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
ٹویٹر کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹرینڈ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ایک بار پھر زور پکڑنے لگا۔
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
ایک بات جو آج TL پہ بہت زیادہ سامنے آ رہی ہے کہ فلاں کے ساتھ فلاں نے زیادتی کر دی تو لہذا وہ PTI کی ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے آزاد کھڑے ہوں گے تو بھئی جتنی مرضی زیادتی ہوجائے ، قیامت ٹوٹ پڑے خان صاحب نے کہا ہے آپ نے اپنے امیدواروں کے خلاف کھڑا نہیں ہونا ، ہم آپ کو بلدیاتی انتخابات میں ایڈجسٹ کر لیں گے ، کوئی جتنا بڑا مرضی نظریاتی ورکر بنتا پھرے اگر ٹکٹ نہیں ملتی تو پارٹی کے امیدوار کو سپورٹ کرے وگرنہ ووٹ بھول جائے !
ٹکٹ اور فیصلہ بس خان کا چلے گا !!!
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
میری زندگی میں بہت دکھ آۓ مگر ایسا دکھ کبھی نہی آیا 💔میں پوری رات بالکل نہی سو سکی اور مسلسل روتی رہی😭سوچ رہی تھی کہ صرف میں ہی اتنی دُکھی ہو رہی ہوں ایسے تو وزیراعظم آتے جاتے رہتے ہیں تو میں اتنی دُکھی کیوں اگلے دن پتا چلا کہ صرف یہ کیفیت میری ہی نہی تھی چند غداروں کو نکال کے ہر پاکستانی کی یہی کیفیت تھی😭💔💔 کبھی بھی یہ وڈیو اور خان کی ڈائری والی تصویر کو آنسوؤں کے بغیر نہی دیکھ پاتی 😭💔
خان صاحب ہم اس رات کا بدلہ لیں گے یہ ہمارا آپ سے وعدہ ہے انشاء ٱللَّٰه 🙏🏽
@ImranKhanPTI
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#خان_کی_عزت_ہماری_عزت
#NationStandswithConstitution
#FaizIsaResignImmediately
#الیکشن_تو_ہو_گا
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
کل صبح دونوں بچیاں آئیں، ہلکی سی اوازمیں کہا"آنٹی ماما کہہ رہیں تھوڑا سا دودھ دے دیں ناشتے کے لئے چائے بنانی" ان کی کمزور اواز، سرکاری سکول کے پرانے کپڑے اور چہرے پر شرمندگی
دل کیا زور زور سے کوسنے دوں اس #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو
زندہ درگور کر دیا ان بے حس لوگوں نے سفیدپوشوں کو
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ انسان کو غیرت مند بناتا ہیں-عمران خان
#9thAprilBlackDay
#ActiveInsafians
#NationStandWithCJP
#الیکشن_تو_ہوگا
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
عمران خان کے آج کے سارے خطاب کے کلپس لگا دیئے ہیں جلدی جلدی شیئر کردیں تاکہ لوگوں تک پہنچ جائیں
ریٹویٹ کرتے جائیں سارے یہ کوشیش عمران خان کا بیانیہ لوگوں تک پہنچانے میں مدد گار ثابت ہوگا مین اسٹریم کی ہم کو ضرورت نہیں ہم سب کپتان کے سپاہی یہ کام کریں گے باقی آپ کی مرضی ہمارا کام کام کرنا ہے جو ہم آپ تک پہنچا رہے ہیں۔
شکریہ
#9thAprilBlackDay
#ActiveInsafians
#NationStandWithCJP
#الیکشن_تو_ہوگا
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
ذولفقار علی بھٹو نے مادر ملت فاطمہ جناح کو اتنخابات میں ہرانے کے لیے ان پر تہمت تک لگائی اور انکے خلاف تقریر کرتے ہوئے یہ معنی خیز جملہ کہا کہ " اس نے شادی کیوں نہیں کی ہے؟ " ۔۔ کہا جاتا ہے کہ بھٹو کا یہ شرمناک الزام سن کر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کچھ غیر ملکی صحافی رو پڑے تھے کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس خاتوں پر بہتان لگا رہی ہے جس کو یہ مادر ملت یعنی " قوم کی ماں " کہتے ہیں ۔ قائد ملت کی بہن پر یہ تہمت اس جمہوری چیمپئن کے چہرے پر وہ داغ ہے جو کبھی نہیں مٹ سکے گا!
65ء کی جنگ کے حوالے سے انتہائی لبرل اور فوج مخالف سمجھے جانے والے نجم سیٹھی کے مطابق یہ بھی بھٹو کی اقتدار ھوس کا ہی نتیجہ تھا ان کے الفاظ یہ ہیں " طارق علی کافی مشہورسٹوڈنٹ لیڈر تھے۔ انہوں نے اس وقت بھٹو سے 65 کی جنگ کے بارے میں پوچھا جب وہ ایوب خان کو چھوڑ چکے تھے کہ یہ جنگ آپ نے کیوں کی تھی؟ اور آپ نے کی تھی یا انڈیا نے ؟ ۔۔۔۔ بھٹو نے جواب دیا کہ ہم نے کی تھی۔ مجھے یقین تھا کہ اگر ہارتے ہیں تو ایوب خان گر جائیگا، ایوب خان گرے گا تو میرا راستہ کھل جائیگا۔ جیت گئے تو ہیرو بن جائنگے کیونکہ میں ہی وزیر خارجہ تھا۔ دونوں صورتوں میں میری جیت تھی"۔۔
محض اپنا راستہ صاف کرنے کے لیے ذولفقار علی بھٹو نے پورے پاکستان کو داؤ پر لگا دیا۔ اگر پاک فوج اپنی جانوں پر نہ کھیلتی تو شائد ہم لاہور ہار جاتے۔
شیخ مجیب جب اگرتلہ سازش میں پکڑا گیا اور ایوب خان اس کو غداری کے جرم میں سزا دینے لگا تو اس کو چھڑانے کے لیے بھٹو نے ملک گیر مہم چلائی اور بدترین حالات میں انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ لیکن جب مجیب نے انتخابات میں کلین سویپ کیا اور بھٹو کے مقابلے میں دگنے ووٹ لے لیے تو بھٹو نے اقتدار اس کے حوالے کرنے سے انکار کردیا اور اس کو غدار قرار دیا اور یہ مشہور نعرہ لگایا " ادھر تم ادھر ہم
اسکے باوجود جب کچھ لوگوں نے شیخ مجیب کے ڈھاکہ میں بلائے گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی بات کی تو بھٹو نے دھمکی دی کہ " جو ڈھاکہ گیا میں اسکی ٹانگیں توڑ دونگا"۔۔۔۔! ۔۔۔۔۔۔۔۔ بنگال الگ ہوا ۔۔۔۔۔ بچے ہوئے پاکستان پر بھی بھٹو کی جمہوری حکومت نہ بن سکی اور بھٹو تین سال تک کے لیے سول "مارشل لا" ایڈمنسٹریٹر بن گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس حوالے سے روئیداد خان اپنی یاداشتوں میں لکھتے ہیں کہ " بھٹو نے مجھے رات کو دس بجے بلایا اور کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ جاگ رہے ہونگے۔ میں نے کہا کہ کتاب پرھ رہا ہوں ۔۔ کہنے لگا یہ ٰیحیی نے کیا کر دیا۔ اس نے مجھ سے پوچھے بغیر ڈھاکہ اجلاس کی تاریخ طے کر لی۔ یہ تاریخ غلط فکس کی گئی ہے۔ اس کو چینج کراؤ۔ میں نے کہا کیسے؟ بنگالی تو مان گئے ہیں۔۔ بھٹو نے کہا بہت آسان ہے۔ ڈھاکہ میں ایک لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال پیدا کراؤ۔ ٹیر گیس ہوگی، لاٹھی چارج ہوگی، کچھ لوگ مرینگے۔ تاریخ تبدیل ہوجائیگی۔"
روئیداد خان کے مطابق بھٹو نہیں چاہتے تھے کہ ڈھاکہ میں اجلاس ہو۔
بھٹو سمجھ گئے تھے کہ جب تک مشرقی پاکستان، پاکستان کا حصہ ہے وہ کبھی وزیراعطم نہیں بن سکتے کیونکہ وہ کبھی مجیب سے نہیں جیت سکتے۔
اس لیے مارچ سے ستمبر تک بھٹو نے کچھ نہیں کیا جب پاک فوج ملک بچانے کے لیے دیوانہ وار لڑ رہی تھی۔ اگر اس وقت بھٹو سیاسی بھاگ دوڑ کرتے اور مجیب کو راضی کرلیتے تو شائد یہ سانحہ نہ ہوتا۔
پھر جب انڈیا نے حملہ کیا اور ملک ٹوٹنے کی نوبت آگئی تو وہ اس کو اقوم متحدہ میں روکنے کے بجائے کاغذات پھاڑ کر، اجلاس چھوڑ کر آگئے۔ اس نے بنگالیوں کو " سور کے بچو " کہہ کر مخاطب کیا۔ اسکی وہ تقریر آج بھی سنی جا سکتی ہے۔
پاکستان ٹوٹ گیا۔ بھٹو نے جناح کے پاکستان کو قتل کر دیا۔ محض اس لیے کہ اسکو اقتدار مل سکے۔ بلاآخر بھٹو کو اقتدار مل گیا۔ عوام کو پہلی بار ضروریات زندگی کی اشیاء جیسے آٹا اور چینی کے حصول کے لیے قطاروں مٰیں کھڑا ہونا پڑا اور انکو مہنگائی کے معنی معلوم ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
احمقانہ معاشی فیصلوں اور کمزور سفارت کاری نے ایسے معاہدات کروائے کہ پاکستان کو اپنے کئی سال کی چاول کی فصل شہنشاہ ایران کی ضمانت پر گروی رکھوانی پڑی اور شملہ معاہدے میں جنگ بندی لائن کو کنٹرول لائن قرار دیا گیا دوسرے لفظوں میں اپنے پانیوں کو انڈیا کے حوالے کرنا پڑا۔۔ وولر بیراج کے معاملے میں انڈیا کو نہ روکا جا سکتا ہاں جنرل ضیاء کے پیدا کیے گئے مجاہدین نے بعد میں اس پر حملے کر کے اسکی تنصیبات کو کئی بار تباہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
بعد میں بھی حالات کچھ اچھے نہ رہے بھٹو نے جس سوشلزم کا نعرہ لگایا تھا اس کے متعلق انکی اہلیہ نصرف بھٹو نے برملا اعتراف کیا تھا کہ یہ مارکسزم سے اخذ کیا گیا ہے (جس نے کروڑوں کو خدا کی ذات کا منکر کر دیا اور آج بھی کر رہے ہیں) اسکے نتیجے میں صتعتیں قومیا لی گئیں جس سے نہ صرف ملک سے سرمایہ نکل گیا بلکہ صنعتیں اور👇
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
Replying to @United_World__
#9thAprilBlackDay
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#NationSupportsCJP
#SupremeCourt
#NationStandswithCJP
#PakistanUnderFascism
#NoCommentZeroReach
پلیز نون لیگی لفافوں کا سوشل میڈیا بائیکاٹ کریں - کوئی ریپلائی یا ریٹویٹ نہ کریں اور نہ ہی ٹوئٹ کو دیکھنے کے لیئے کلک کریں-
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
انااللہ واناعلیہ راجعون
عمران خان صاحب @ImranKhanPTI پر قاتلانہ حملہ کیس کے مدعی عامر بدر کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس سے وہ جاں بر نا ہوسکے اور ہارٹ اٹیک ہونے سے انتقال کر گئے۔
#9thAprilBlackDay
#ActiveInsafians
#NationStandWithCJP
#الیکشن_تو_ہوگا
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
اسکو کتنے ہی ٹی آئی والے فالو کررہے ہیں مطلب آپ لوگوں کو عقل تمیز ہی نہیں ہے کہ کس کو فالو کرنا ہے کس کو نہیں فورا اس اکاؤنٹ کو انفالو کریں اور ساتھ رپورٹ بھی کریں۔
باقی اس اکاؤنٹ پر فالو کرنے والے تین دن میں سب انفالو کردیں جو بچے انہیں ہم سب انفالو کردیں گے۔
@IKViews
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
مشکل وقت میں ہمیں حکومت ملی: عمران خان
2 سال کورونا میں لگ گئے، عمران خان
سازش امریکہ سے نہیں یہاں سے شروع ہوئی تھی: عمران خان
پی ڈی ایم کے تمام لوگ سازش میں شامل تھے: عمران خان
ان کو ایک سال میں کوئی کرائسز نہیں ملے جتنے ہمیں ملے: عمران خان
پی ٹی آئی دور کے آخری سال میں معیشت اوپر گئی: عمران خان
پاکستان ان ممالک میں شامل تھا جس نے کورونا کا بہتر مقابلہ کیا: عمران خان
اس حکومت کی ایک سال کی کارکردگی سب کے سامنے ہے: عمران خان
کورونا کے بعد پوری دنیا میں مہنگائی ہوئی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
ہم ٹیررازم سے ٹورازم پر گئے تھے، حالات واپس خراب ہو گئے: عمران خان
اس حکومت نے معیشت کا کوئی روڈ میپ نہیں دیا:عمران خان
اگر یہ لوگ کورونا کے وقت حکومت میں ہوتے تو کیا کرتے؟ عمران خان
#9thAprilBlackDay
#ActiveInsafians
#NationStandWithCJP
#الیکشن_تو_ہوگا
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
لکھ اوئے مورخ !
یہ عمران نیازی ہی تھا جس نے قومی سلامتی کونسل میں اگلوں کی گردن پہ پاؤں رکھ کر یہ لکھوایا تھا کہ :
” امریکی مراسلہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے “
شوباز شریف جیسا چالیس چالیس منٹس تک ڈانٹ کھانے والا ایک لفظ اپنی مرضی کا نہ لکھوا سکا
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
یہ اس وقت کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عزت مآب محترم المقام جناب جسٹس اطہر من اللہ ہی تھے جنہوں نے وزیراعظم عمران خان کو امریکی مراسلہ پبلک کرنے سے روکا تھا اور کہا تھا کہ اگر انہوں نے ایسا کیا تو یہ پاکستان سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہوگی
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
کیا آپ کو علم ہے جسٹس اطہر من اللہ ن لیگ کے مرکزی نائب صدر ، خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلٰیٰ پیر صابر شاہ کے بھانجے ہیں ؟
اسی لئے تو نواز شریف کی سزا کالعدم قرار دی ، جس پہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کڑی تنقید کی تھی
پھر نواز شریف کو ملک سے باہر بھجوانے کے لئے گارنٹی مانگی
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
عمران خان کا خوف ن لیگ اور ہینڈلرز پر اس قدر طاری ہوچکا ہے کہ الیکشن روکنے کے لئے اب کالعدم تنظیم کے سربراہوں کی پریس کانفرنس پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پر لائیو نشر کی گئی ہے ۔
پہلے خیبرپختونخوا میں TTP کو لانچ کرنے کی کوشش کی اور اب پنجاب میں اپنا عسکری ونگ لانچ کر رہے ہیں
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
عمران خان ایک سچا پاکستانی ہے۔ پانچ دہائیوں سے ملک کا نام دنیا میں روشن کر رہا ہے۔ اگر وہ اپنے ملک کو لوٹنے اور تباہ کرنے والوں کو برداشت نہیں کر سکتا، تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ جنہوں نے بھی وطن کو لوٹا، انہوں نے خود دشمنی مول لی ایسے پاکستانی سے۔
꧁•⊹٭فناش 𝙵𝚊𝚗𝚊𝚜𝚑٭⊹•꧂ retweeted
#PTI کے راہنما علی امین گنڈا پور پرپولیس حراست میں جو نامناسب سلوک ہوا وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے



















