Fatima retweeted
صبح کی پہلی کرن، درودِ پاک سے روشن ہو،
دن کا ہر لمحہ، ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے منور ہو۔ 🤍
لبوں پر درود ہو، دل میں محبتِ رسول ﷺ،
ہر سانس میں شکر ہو، ہر دھڑکن میں درود۔ 🕊️
صَلَّی اللہُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ ﷺ
#درود_پاک #مدینہ #محبت_رسول #صبح_بخیر
Fatima retweeted
ہمارے سارے حیلے ختم ہوئے آپﷺ ہی وسیلہ ہیں
ہمارے حال پر نظر کرم فرمائیں یا رسول اللّٰہ ﷺ
قَلَتْ حِيْلَتِي أَنْتَ وَسِيلَتِي
اَدْرِكْنِي يَا رَسُول اللّٰہ ﷺ❤
Fatima retweeted
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه
صُبحَ بَخیر
حَسْبُنَا اللّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
"ہمیں اللّہ کافی ہے اور وہ کیا اچھا کارساز ہے"
اے ہمارے رب ہم سے راضی ہوجا اور ہمیں دنیا و آخرت کی آزمائشوں سے محفوظ فرما.
آمیـــــــــن ثمہ آمیـــــن
Fatima retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ,،،**
*تــم اکیلــے نہیــں ہــو اللّٰــہ تمہــارے ســاتــھ ہــے*
✷ جب سـاری دنیـا منـہ مـوڑ لـے.....
✷ جب کـوئـی سمجھـے نـہ.....
✷ جب رات کـو نینـد نـہ آئـے...
✷ وہ سنتـا ہـے جـو تـم کہـہ نہیـں پـاتـے۔
✷ وہ دیکھتـا ہـے جـو کـوئـی نہیـں دیکھتـا۔
✷ وہ جـانتـا ہـے جـو تـم بھـول جـاتـے ہـو۔
*"وَهُـوَ مَعَكُـمْ أَيْـنَ مَـا كُنتُـمْ"*
اور وہ تمہـارے سـاتـھ ہـے جہـاں بھی تم ہو۔
بـس سجـدہ لمبـا کـر دو......آدھـا بـوجـھ وہیـں اتـر جـائـے گـا
Fatima retweeted
﷽
🔹17🔹✨Rabi_Ul_Sani
🔹30🔹✨ September_26✨
✨Day 1167✨
✨اَلسَلامُ و عَلَيْكم✨
احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚
❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️
پڑھ لیں
✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨
#درود_پاک_کی_فضیلت
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#Wedensday
Fatima retweeted
جو درِ مصطفیٰ ﷺ کے گدا ہو گئے
دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے
ایسی چشمِ کرم کی ہے سرکار ﷺ نے
دونوں عالم میں اُن کو غنی کردیا
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️ – at Sahiwal, Pakistan
Fatima retweeted
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
(سورہ الاحزاب: 56)
ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو
#خاتم_الرسلﷺ
محبت سے درود شریف پڑھ لیجئے
❤️ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️
❤️اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ ❤️
Fatima retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب!ہمارےدلوں میں اپنی محبت اتنی بڑھا دے کہ تیری نافرمانی ہمیں گراں گزرے
اپنی یاد اتنی محبوب بنادےکہ غفلت ہمیں بےچین کرنے لگے
اوراپنی رضا عزیز بنا دے کہ دنیا کی ہرخواہش اس کے سامنےچھوٹی لگے.آمین
Fatima retweeted
اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56)
Fatima retweeted
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*زندگی بخیر*
اللہ تعالی آپ کو حلال اور وسیع رزق۔ لمبی زندگی_عطا فرمائے اور
بیماریوں تکلیفوں_ مصیبتوں۔معزوریوں سے محفوظ رکھے۔۔آمین
اور_ خوشیوں مسکراہٹوں_میں اضافہ اور بے پناہ_ برکتیں نازل فرمائے
آمــــــــین یا رب العالمین
Fatima retweeted
بسم اللہ الرحمن الرحیم
💜 أذھب الباس رب الناس اشف
💜 انت الشافی لا شافی الا انت
🌿🌷 اے سب انسانوں کے رب
تکلیف کو دور فرما تو شفا دے تو ہی شفا دینے والا ہے
تیرے سوا کوئ شفا دینے والا نہیں
امین رب مہربان لاشریک
صحیح بخاری121
مسلم 1721
Fatima retweeted
#الســـــــــــلام_علیــــــــــــــکم 🩷
#صباح_الخيـر
اللہ پاک
آپ کے دن کو رحمتوں،برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے
آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور ہر پریشانی دور فرمائے
🙏🥲🤲
#آمین_یا_رب_العالمین
🥀🤲
Fatima retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#رازٍ_مومن
یارب!ہمارےدلوں میں اپنی محبت اتنی بڑھا دے کہ تیری نافرمانی ہمیں گراں گزرے
اپنی یاد اتنی محبوب بنادےکہ غفلت ہمیں بےچین کرنے لگے
اوراپنی رضا عزیز بنا دے کہ دنیا کی ہرخواہش اس کے سامنےچھوٹی لگے.آمین
Fatima retweeted
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا ۔ رَحْمَةٌ لِلْعَالَمِينَ🌹
*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ*🌹
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ*🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Fatima retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے میرے رب!ہمیں اسلام پر زندگی گزارنے اور اسلام ہی پر خاتمہ پانے کی توفیق عطا فرما
آزمائشوں کے وقت ہمارے قدم دین پر ثابت رکھ
اور ہمیں ہر فتنے سے بچا کر اپنی اطاعت میں استقامت عطا فرما۔آمین
سحرموپخیر🧡🤎
Fatima retweeted
🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸..
رَّبِّ ٱغْفِرْ وَٱرْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ ٱلرَّٰحِمِينَ ○
اے میـرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے ۔۔۔ آمین 🤲
#رازٍ_مومن

































