ہم نے تو سرحدوں کی حفاظت کے لیے انہیں رکھا ہے لیکن یہ تو مراثی بن گئے ہیں
بے ضمیر تو یہ پہلے ہی تھے
62
کڑورں لوگوں کی امیدیں سہیل آفریدی سے وابستہ تھی
لیکن وہ بھی علی امین گنڈا پور کی طرح عوام کو بیچ راستے چھوڑ کر غائب ہو گیا
سہیل آفریدی درست یا غلط
سہیل آفریدی کو حکومت ملی تو جو کام سہیل آفریدی کو کرنا چاہیے تھا وہ اس نے نہیں کیا۔ تحریک انصاف کے اندر سے باہر سے اور صحافیوں نے اور دیگر کچھ لوگوں نے اسے امیدیں دلائیں کہ جلد حالات بہتر ہوجائیں گے۔ فلاں مہینے تک سب ٹھیک ہوجائے گا۔ ان جھوٹے وعدوں اور لاروں پر یقین کرنے کا نتیجہ یہ نکلا کہ عمران خان طویل مدت تک قید تنہائی میں رکھا گیا ، بیماری کی خبریں آئیں تو اسے علاج تک کی سہولت نہ ملی۔
پھر ایک وقت آیا کہ حالات بہتر ہونے کی امیدیں مرنے لگیں ، سہیل آفریدی پر دباؤ بڑھنے لگا ، اور بالآخر اس نے تمام تر کشتیاں جلا دیں۔ اگر سہیل آفریدی نہ ہوتا تو یقیننا تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی ان دستاویزات پر دستخط کردیتی جہاں تحریک انصاف اور پختونخواہ حکومت کو دہشتگرد اور انکا ہمدرد ٹھہرایا جارہا تھا۔ سہیل آفریدی نے پورے صوبے میں عوام کو موبلائز کیا۔ ہفتوں تک پریشر بنائے رکھا۔ میڈیا پر ہائپ بنائی۔ انٹرنیشنل میڈیا انگیج کیا۔ دو سال کے سقوط کو توڑا اور لانگ مارچ کیا۔
اس سے زیادہ وہ کیا کرسکتا تھا ؟ اپنی حکومت قربان کردی۔ اپنا سیاسی مستقبل داؤ پر لگادیا بلکہ ایک دفعہ تو ختم کردیا۔ اب معلوم نہیں وہ کن حالات میں ہے اور اس کے ساتھ کیا سلوک ہورہا ہے۔ لیکن اب یہ کہنا کہ یہ سب سکرپٹڈ تھا اور اسے کسے بڑے پلان کے لیے تیار کیا جارہا ہے، اب جب وہ قید میں ہے اسے مشکوک بنانا سمجھ سے باہر ہے۔
اگر ایسی ہی ڈاٹ کنیکٹنگ کرنی ہے تو پھر کرتے ہیں شروع ۔ ادارہ ہذا یعنی میں فوج کا ایجنٹ ہوں۔ میرا کام فوج کے خلاف نفرت پھیلانا ہے تاکہ اسے دیکھ دیکھ کر فوج کے اندر تحریک انصاف کے لیے نفرت پیدا ہوجائے۔ مراد سعید کو فوج نے عمران خان کے قتل کے بعد ہیرو بنانے اور عمران خان کا جانشین بنانے کے لیے خود چھپایا ہوا ہے۔ اوورسیز یوٹیوبرز سارے پاک بھارت چند روزہ جنگ میں پاک فوج کے حمایتی اور ہمدرد بن گئے تھے ان سب کے پاس وہی ڈیل ہے جو جاوید ہاشمی کو دی گئی تھی کہ جب ہماری ضرورت ہو ہمارے ساتھ مل جاؤ باقی ہم پر جب چاہے جتنی چاہے تنقید کرو۔ کیسا؟
یعنی دیکھا آپ نے؟ کسی کے بارے میں شک پھیلانا کتنا آسان کام ہے؟ اور ان مشکل حالات میں جب کوئی تحریک نہیں اٹھ رہی تھی ، جب کوئی شخص سڑک پر نہیں آرہا تھا ہم ان حالات میں ہزاروں لوگوں کو سڑک پر لانے والے کو مشکوک بنا دیں؟ ہم سے یہ ظلم نہیں ہوگا۔ ہم یہ ظلم کرنے والوں کو روکیں گے۔ اگر یہ سلسلہ چل نکلا تو پھر کل کو جو کوئی بھی احتجاج کرے گا ، جو کوئی بھی قید کیا جائے گا اسے ہم مشکوک بناتے چلے جائیں گے؟ چار سال سے شاہ محمود جیل میں ہے۔ سب سے زیادہ اسے مشکوک بنایا گیا۔ کیا چار سال میں اس سے متعلق کسی کا اندازہ درست ثابت ہوا؟ بس کردیں اور جانے دیں۔ جو لائن سے ہٹتا ہے وہ خود ہی مروت اور گنڈاپور ہوجاتا ہے۔ جو لائن پر آتا ہے اسے کوئی چاہ کر بھی گنڈاپور یا مروت نہیں بنا سکتا۔
نوٹ ؛ لانگ مارچ کے یوں اچانک خاتمے کے بعد ایسی لڑائی ہونا مایوس کن ہے۔ لیکن اگر ایسی لڑائی شروع ہوجائے تو اس میں کودنا ناگزیر۔
وما علینا الا البلاغ المبین
1
1
188
سعید صاحب! آپ کو ہم ایک پروفیشنل افسر سمجھتے تھے، لیکن غیر قانونی گورنر کو فوراً سلوٹ کرکے آپ نے اپنا کردار خود واضح کر دیا۔ اب پشاور کے حالات سنبھالیں اور خود میدان میں نکلیں۔ یاد رکھیں، یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک اس غیر جمہوری نظام کا خاتمہ نہیں
#ImranKhanZindabaad
161
ایک ذہنی مریض کی ایمرجنسی نامنظور
نامنظور
#گورنر_راج_نامنظور
ایک اکیلے عمران خان صاحب کے سپاہی نے آپ کی نیندیں حرام کر دی ہیں
جو کام پہلے چند منٹوں میں کر لیتے تھے اس کے لیے اب 48 ' 48 گھنٹے سوچ بچار کرنی پڑ رہی ہے ۔ لخ دی 🖐️تواڈے وڈے جرنیلوں تے
2
141
حکمرانوں کے لیے عیش و آرام، عوام کے لیے فکس چارجز، پٹرولیم لیوی، ٹیکس اور چالان! آخر ہر بوجھ عوام ہی کیوں اٹھائیں؟ عوام کی کمائی پر عوام کا حق ہے۔ ہمیں جواب دہ حکمران اور عوام کو ریلیف دینے والا نظام چاہیے۔
یہ اب نہیں چلے گا! نظام بدلو، اختیار بدلو، پاکستان بدل لو!
#نظام_بدلو
26
کیا یہ تصویر جھوٹ بول رہی ہے ؟؟؟؟ اگر یہ تصویر سچی ہے تو تمام پاکستانی اپنی جدوجہد جاری رکھیں ہم درست سمت پر گامزن ہیں انشااللہ اپنے پاک وطن کو اسی طرح جرنیلوں سے بازیاب کروائیں گے جیسے ہمارے آباؤ اجداد نے 1947 میں ان جرنیلوں کے آقاؤں سے آزادی حاصل کی تھی۔
عاصم منیر کی ٹوٹل کارکردگی ۔
ایک سیاسی پارٹی پہ ظلم ہے بس ۔
جنگ وہ ہم بار گئے
معشیت کا بیڑا غرق
دہشتگردی میں پہلے نمبر پہ
فوج سے لڑنے کے لیے اب عورتوں نے بھی ہتھیار اٹھا لیے
83
اب ان جرنیلوں کے تو معاملات بہت زیادہ گھمبیر ہو چکے ہیں۔ بلوچستان قابو سے باہر ہوچکا۔ سیاست سے جڑے پختون عوام کو فوج الٹ سائیڈ پر دھکیل رہی ہے۔ باقی ملک میں بھی فوج پر عدم اعتماد حدیں چھو رہا ہے ۔ اسکا انجام تباہی اور بربادی کے سواء کچھ نہیں۔
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
سارے ملک کا ستیاناس ان فوجیوں نے کروا لینا ہے لیکن عمران خان صاحب کی ہفتے میں دو ملاقاتیں اور کیس عدالتوں میں نہیں لگانے
الٹا 60 ہزار پولیس اور پورا ملک بند کر کے بھی دھمکیاں لگا رہے ہیں
بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی کا بڑا انکشاف 🔥🔥
یہ بات کنفرم ہے کہ پی ٹی آئی کا کے پی کے سے پتہ صاف ہونے والا ہے۔ پی ٹی آئی کی کے پی کے حکومت ختم ہونے والی ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی ایک صوبے میں حکومت ہو اور آپ آ کر اسلام آباد کا گھیراؤ کر لیں۔ یہ چیز برداشت نہیں ہونی۔
1
195
جس آرمی چیف کے ملک میں 200 ممالک میں سے سب سے زیادہ دہشت گردی ہے وہ چلا ہے سعودی کا دفاع کرنے پھر تو انکا بھی اللہ ہی حافظ ہے
2
131
انکے مطابق رانا ثناء اللہ ، مروت ٫ گنڈہ پور اور کمپنی بھی عمران احمد خان کے ساتھ مل کر سہیل آفریدی کو ہٹانے پر لگے ہوئے ہیں
کیا ڈرامیٹک سٹیٹمنٹ ہے 😁🤣
یعنی دوسرے لفظوں میں آپ یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ
"سہیل آفریدی کو گھر بھجوانے کے معاملے پر عمران خان اور فیصلہ ساز ایک پیج پر ہیں اور ہم اس پر یقین بھی کرلیں"
کمال نہیں ہوگیا ویسے
226
دین کے ٹھیکے داروں خاموش کیوں ہو؟؟؟
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
مچھلی سر سے گلنا شروع کرتی ہے
اگر کسی کو لگتا تھا کہ فوج میں صرف جرنیل ملک کے عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں تو یہ “بلڈی سویلینز” کی بھول تھی۔ یہ گھٹیا ذہنیت اب فوج کے ہر رینک پہ سرائیت کر چکی ہے، کہ ایک عورت اپنے شوہر کے اسلحے کے زعم میں بچوں پہ چلاتی ہے، پولیس سے ڈنڈے چھین کے



















