🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer) header
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 (@FreeKashmer) profile picture

کالعدم کشمیری

Kashmir
Joined February 2014
آج کے بعد جو نقصانات ہوں گے انکا زمہ دار عاصم منیر شہباز شریف فیصل راٹھور اور تمام کشمیری وپاکستانی سیاستدان ہونگے۔ یہ وابل اعتبار لوگ نہیں، یہ قرآنِ پاک کو گواہ بنانے کے بعد بھی وعدہ وفا نہیں کرتے۔ #RightsMovementAJK #JKJAAC
1
1
5
345
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
تھوڑا سا چارہ دیکھ کر بستی کی بکریاں غزلیں سنا رہی ہیں قصائئ کی شان میں
1
27
1,357
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی ریاست جموں کشمیر کے معدنی وسائل پر ریاست کے عوام کے حق ملکیت کے لئیے جہد مسلسل میں مصروف ہے۔ ریاست کے دیگر وسائل سمیت معدنی وسائل پر پہلا حق اس سر زمین کے باشندوں کا ہے۔۔ لہذا چور دروازے سے وزارت عظمی کی کرسی خریدنے والا اسکا حق نہیں رکھتا کہ وہ جموں کشمیر کے معدنی وسائل کو اپنے ضمیر کی طرح نیلام کرے۔
1
13
82
1,839
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
ایران کے سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ علی خامنائی کے نام جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا خط. #RightsMovementAJK
7
126
334
4,286
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
ہم کشمیری ہیں، ہماری شناخت کشمیر ہے، لیکن پاکستان کا درد آج بھی اپنا درد محسوس ہوتا ہے کل کے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے دل چاہا کہ چند باتیں لکھوں، شاید کسی کے ضمیر تک پہنچ جائیں۔کل میچ کے آخری لمحات دیکھنے کے لیے رکا۔ جاتے جاتے خیال آیا کہ آخر کچھ تو نسبت ہے اس ملک سے، ہمارے بزرگوں نے بڑی قربانیوں کے بعد یہ نسبت اور تعلق قائم کیا ہے۔ خیر، کچھ دیر رکا اور میچ کے آخری لمحات دیکھے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان ہار گیا۔مگر میچ ہارنے سے زیادہ دکھ آخر میں بھارتی ٹیم کی جانب سے کی جانے والی وہ غیر اخلاقی اور جاہلانہ حرکات دیکھ کر ہوا۔ ایک لمحے کے لیے دل کھول کر ردِعمل دینے کو چاہا، کیونکہ یہ سب برداشت کرنا آسان نہیں تھا۔ لیکن پھر ایک سوال ذہن میں آیا کہ آخر ہمیں اتنا دکھ کیوں ہو رہا ہے؟ ہم کشمیر سے ہیں، ہماری شناخت کشمیر ہے، لیکن اس کے باوجود ہم پاکستان کا کبھی برا نہیں چاہتے۔ ہمارے دل میں آج بھی اس ملک کے لیے درد اور محبت موجود ہے۔ شاید اس لیے کہ ہم جانتے ہیں کہ اس تعلق کے پیچھے ہمارے بزرگوں کی قربانیاں ہیں۔پھر دل نے خود ہی جواب دیا کہ تم میں اور ان میں یہی تو فرق ہے۔ تم 45 لاکھ ہو کر بھی اپنے حق پر ڈٹے ہوئے ہو، اور وہ 27 کروڑ ہو کر بھی تمہاری آواز اور تمہارے مؤقف کو نہیں سمجھ سکے۔ ذرا سوچو\! تم نے ہمارے معصوم بچوں کی جانیں لیں، کہیں بچوں سے ان کے والدین کا سایہ چھینا، کہیں گھروں کو اجاڑا، لیکن اس سب کے باوجود ہمارے دل آج بھی تمہارا برا نہیں چاہتے۔ کاش یہ بات تمہیں کبھی سمجھ آ جائے کہ ہم آخر کیا کہنا چاہتے ہیں اور ہمارے مطالبات کیا ہیں۔آج بھارتی ٹیم کی ایک چھوٹی سی حرکت پر ہمیں اتنا دکھ ہوا، تو ذرا سوچو جب تم ہمیں بھارت کے ساتھ ملاتے ہو، ہمارے گھروں سے مبینہ طور پر جعلی بھارتی کرنسی برآمد کرواتے ہو، ہمیں را کا ایجنٹ قرار دیتے ہو، تو ہمارے دلوں پر کیا گزرتی ہوگی؟اور جب تمہارا کوئی وزیر سرِعام یہ بیان دیتا ہے کہ **"میں کشمیریوں کو بھارتیوں کے برابر ہی دشمن سمجھتا ہوں"** تو سوچو، ان الفاظ سے ہمارے دل کتنے زخمی ہوتے ہوں گے۔ہم تم سے صرف اتنا پوچھتے ہیں کہ آخر ہماری محبت، ہماری قربانیوں اور ہمارے جذبات کی قدر کیوں نہیں کی جاتی؟اب بھی وقت ہے، ہوش میں آؤ\! کشمیریوں کے جذبات کو سمجھو، ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے بجائے ان کے دکھ کو سمجھنے کی کوشش کرو۔ کیونکہ اگر دلوں میں نفرت نے مستقل جگہ بنا لی تو پھر اسے ختم کرنا آسان نہیں ہوگا۔یاد رکھنا\! محبت زبردستی حاصل نہیں کی جا سکتی۔ آج بھی بہت سے کشمیریوں کے دل میں پاکستان کے لیے اپنائیت موجود ہے، لیکن اگر تم نے مسلسل ان جذبات کو کچلنے کی کوشش کی تو ایک دن وہ محبت اور اپنائیت باقی نہیں رہے گی۔ہم کشمیری ہیں، اپنی شناخت پر فخر ہے، اپنے حق پر قائم ہیں، لیکن ہمارے دل میں کسی بے گناہ کا برا نہیں۔ ہماری بس اتنی سی خواہش ہے کہ ہمیں سمجھا جائے، ہماری آواز سنی جائے اور ہمارے جذبات کا احترام کیا جائے۔کشمیر کی محبت کو کمزوری مت سمجھو، یہ محبت ہے، احسان نہیں-
3
5
42
2,057
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
کشمیری بہن کی الفاظ آپ کی ضمیر جنجھوڑنے کیلئے کافی ہے اگر آپ کے اندر ضمیر زندہ ہے تو 💔🥹
6
151
2
448
3,904
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
Today, she is no more. Killed by the very Pakistan she once celebrated. A heartbreaking betrayal of innocence. This innocent Kashmiri child once proudly celebrated Pakistan's Independence Day, dressed in green and white, with love tor Pakistan in her heart. #RightsMovementAJK #Kashmir @UN @UNHumanRights @UN_SPExperts @UN_HRC @amnesty @hrw @volker_turk @FranceskAlbs @BBCWorld @AJEnglish @Reuters @ShirinEbadi6 @Imran_HussainMP @gerson4peace @MelissaParke01 @ida_sawyer @AgnesCallamard @nickturse @avalaina @Beltrew
1
33
1
63
630
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
Kotli (Bandhour) — Public protests continue against alleged state repression. Thousands are attending the JKJAAC gathering in Bandhour, Kotli, protesting against brutality and repression by Pakistani security forces while demanding basic rights. Even as the crackdown continues, the numbers on the ground keep growing. #Kotli #Bandhour #JKJAAC #PoJK #PakistanOccupation #IndiaStrong #KashmirFact
2
46
1
104
943
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
بچوں کی ایک ہی پکار، ہمیں جنگ نہیں، امن چاہیے۔ ہمیں موت نہیں، زندگی چاہیے۔ ہمیں خوف نہیں، تحفظ چاہیے۔ کشمیر کے بچوں کو جینے کا حق دو
4
127
277
1,730
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
ڈڈیال طالبات بازی لے گئیں الحمداللہ ثمہ الحمداللہ — وطن پکارے اور وطن کے وارث نہ نکلیں یہ کیسے ہو سکتا ہے،
11
163
7
366
11,886
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🚨⚡ ریاست کی نہتی عوام کے خلاف ن ليگ کی سازش بے نقاب ⭕⚡ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے اجلاس کی ویڈیو وائرل، ایکشن کمیٹی کے بیانیے کے خلاف سوشل میڈیا حکمتِ عملی پر بحث، راولپنڈی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے مطابق، مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں خطے میں جاری احتجاجی تحریک سے نمٹنے کی حکمتِ عملی پر غور کیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما فاروق احمد طاہر کی جانب سے یہ تجویز سامنے آئی کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے بیانیے اور سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنائے جائیں۔ رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی، اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی، شاہ غلام قادر ، سابق وزیراعظم فاروق حیدر سمیت مرکزی قیادت اور پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز نے شرکت کی۔
9
18
391
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🚨 حالات حاضرہ ملاحظہ فرمائیں 😂 "پی ایم ایل این آزاد کشمیر کی قیادت کا اجلاس کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ فاروق طاہر کی ملاقات سے مبینہ طور پر لیک ہونے والی ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر مسلم لیگ ن کے ایک رہنما کو یہ تجویز کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ حکومت کو پروپیگنڈا چلانے کے لیے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے چاہئیں"
4
8
777
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ حکومت راولاکوٹ کے دھرنے کے خاتمے اور مذاکرات کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟ تو عرض یہ ہے کہ حکومتِ آزاد کشمیر کی پوری قیادت سر جوڑ کر بیٹھی، طویل مشاورت ہوئی، سنجیدہ غور و فکر کیا گیا اور بالآخر ایک ایسا تاریخی حل دریافت ہوا جس پر سب متفق ہو گئے: عوام کے جائز مطالبات کا جواب دینے کے بجائے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنائے جائیں اور انہی کے ذریعے عوامی بیانیے کا مقابلہ کیا جائے۔ واقعی، حکمرانی اور سیاسی بصیرت کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہو سکتی ہے؟ #RightsMovementAJK
4
65
3
151
3,767
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
15 نومبر 2026 یہ رینجر شينجر نا بھائی نا اہلِ حق کی خیر ہو — لاکھوں سہولتکار بھی ہماری اس بہن کے جوتے کے برابر بھی نہیں جموں کشمیر میں ہونے والی بربریت کے خلاف ڈڈیال کی طلبات کا پرامن احتجاج
2
58
1
150
951
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
8
27
431
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
♦️جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ایسا کچھ تو کبھی نہیں کہا لکھا۔ جو اس ویڈیو کلپ میں لوگ کہہ رہے ہیں! پھر وہ کیسے دہشتگرد؟ 🚩اور یہ کیسے محب وطن ہوگئے؟ ♦️ہمارا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن اگر یہ ہمارے معصوم لوگوں کا قتل عام کرتے رہیں گے ہمارے وسائل کی لوٹ مار کرتے رہیں گے تو ہم اس کی اجازت انہیں کبھی نہیں دیں گے۔
1
7
15
359
تم یہ نہ سمجھو کہ 150 کشمیری شہید کر دیئے، یہ 150 خاندان ہیں جنکے ساتھ پورا کشمیر رنجیدہ اور غمگین ہے۔
43
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
عوام اچھے ہسپتال، سکول اور سڑکیں مانگتے ہیں، مگر حکمران عوام کو کچلنے کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں منگوا رہے ہیں۔ دو بکتر بند گاڑیاں ہولاڑ سے کوٹلی کی طرف آ رہی ہیں۔ لگتا ہے پنجیڑہ فتح کرنے کی تیاری ہے۔
3
3
92
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
14 نومبر 2026: وائٹ ہاؤس، واشنگٹن ڈی سی کے سامنے ' مظاہرہ؛ شرکت کی اپیل- ڈاکٹر عاشر حسین November 14, 2026: Demonstration in front of the White House, Washington D.C.; Call to participate – Dr. Ashar Hussain
1
6
7
235
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
Ayesha Saqib, martyred in Matiyal, Mirah, Rawalakot -aged 14. Was this child a terrorist? How does Pakistan justify the killing of a 14-year-old girl while claiming to protect Kashmiris? Even schoolgirls are not spared under the occupation. #AyeshaSaqib #PoJK #JusticeForPOJK #ChildVictim #PakistanAtrocities #IndiaStrong #KashmirFact
12
375
11
546
4,662
🦅خلیل احمد اعوان 🦅 retweeted
🚨 متیالمیرہ وہ باپ ثاقب رفیق جس کی دو بچیوں کو گولی ماری گئ اور ایک شہید ہو چکی۔۔۔💔😭
11
150
1
268
1,862