FreedomFreedom retweeted
آپ اس بےشرم پالتو حامد میر کا جوش و خروش اور خوشی سے ملنا دیکھیں ضمیر فروش اور ووٹ فروشوں کے ساتھ
آجکل بڑا جمہوریت پر درس دیتا رہتا ہے یہ حرامزادہ حامد میر
FreedomFreedom retweeted
پی ٹی آئی کو ن لیگ بنانے کی بھرپور کوشش ہورہی ہیں پارلیمانی پارٹی کمیٹیوں اور آئینی ترمیم کی مشروط حمایت کا بیانیہ بلکل ویسا ہی ہے جیسے ن لیگ نے 2019 میں باجوہ کی ایکسٹینشن کیلئے وٹ دیا تھا ایسی بے اصولی کی عوام بلکل بھی حمایت نہیں کرے گی
youtube.com/live/jqbi_oINDWA…
FreedomFreedom retweeted
ابھی کوئی باقاعدہ اعلامیہ تو سامنے نہیں آیا لیکن بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ سیکٹری جنرل صاحب کو مائنس کردیا گیاہے اب معاملات صرف پارلیمنٹ کے اندر موجود لوگ ہی دیکھیں گے!
FreedomFreedom retweeted
عمران خان کی مرضی کے بغیر کسی کمیٹی کو طاقت دینا اور کسی کمیٹی سے طاقت چھیننا جرنیلی سہولت کاری ہے
بیرسٹر علی ظفر اس وقت سب سے ایکٹو جرنیلی آلہ کار ہے
FreedomFreedom retweeted
ہمیں آپ کے رویے سے خطرہ ہے، عمران خان آپ کی تحویل میں ہیں، اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو "صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور تمام مقتدر حلقے ( ملٹری اسٹیبلشمنٹ ) وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے،
علامہ راجہ ناصر عباس
FreedomFreedom retweeted
قیامت کے دن اور خدا پہ نہ چھوڑو
قیامت سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں!
FreedomFreedom retweeted
فوج اس وقت خودکشی کے رستے پہ چل رہی ہے اور فوج کی خود کشی پاکستان کی بھی تباہی ہوگی جو لوگ اس وقت فوج کی اندھی تقلید کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ جو بھی ہو فوج کا ساتھ دو وہ اصل میں فوج اور پاکستان دونوں سے دشمنی کر رہے ہیں کڑوا سچ بولنے والا آپکا اصل دوست ہوتا ہے!
FreedomFreedom retweeted
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گیا۔(جس میں وزیراعلی کے ہوتے ہوئے نیا وزیر اعلی بنانے کے لیے جوڑ توڑ بھی ہو گا)
اجلاس میں تمام وہ چہرے موجود ہیں جو لانگ مارچ کے دوران گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہو گئے تھے😁
FreedomFreedom retweeted
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔
میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
FreedomFreedom retweeted
میں نے عمران خان صاحب سے بہت ساری باتیں سیکھیں - ایک بات جس پر ارشد شریف شہید اور عمران خان صاحب دونوں یقین رکھتے ہیں وہ ہے کہ اگر آپ سچے ہیں تو اپنا پورا سچ سب کے سامنے رکھیں۔اور اس چیز سے مت گھبرائیں کہ اپنے اور پرائے کیا کہتے ہیں۔ پوری دنیا بھی دشمن ہو جائے سچ کو مت چھوڑیں۔ دونوں کو بولنے سے بند کروانے کی پوری کوشش کی گئی۔ ایک نے جان دیدی۔ دوسرا مشکل ترین جیل قید وبند کاٹ رہے ہیں۔ لیکن سچ سے پیچھے نہیں ہٹے۔
ہم شائید عمران خان اور ارشد شریف تو نہیں بن سکتے۔ لیکن سیکھ تو سکتے ہیں۔ اپنے جیسی کوشش تو کر سکتے ہیں۔
اندر کے شیطان کو اگر نہیں پہچانوں گے تو باہر کے شیطان سے نہیں لڑ سکو گے۔
FreedomFreedom retweeted
قابل مزمت
مظہر عباس صاحب کا ایک ن لیگی ٹاؤٹ صحافی صاحبہ کو اپنی کتاب کی رونمائی پر بلانا اصل میں صحافت کو گالی دینے کے برابر کے۔
آذادی صحافت اور صحافیوں پر ظلم کے بارے کتاب اور ایک ایسے خاتون کو بلانا جو ڈی چوک میں لاشوں کو جھٹلاتی رہی ثبوت مانگتی رہی۔ مطلب وہ اس ظلم کرنے والی رجیم کا حصہ ہے۔ ہمارے قاتلوں کی ساتھی ہے۔
سمجھ سے باہر مظہر عباس صاحب کو کیا سوجھی۔ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے انسانی حقوق کے سیمنار پر نیتن یاہو ہو Noman خصوصی بنا کر بلا لیں۔ یہ مظہر عباس نے ہمارے سیاسی شہدا کی توہین کی ہے۔
مظہر صاحب نے صحافت کے ساتھ ساتھ پوری قوم کے اجتماعی شعور کی بھی توہین کی ہے۔ ایسی حرکت کی بھرپور مزمت کریں تا کہ آئیندہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ قوم کو چ بنانا اب ممکن نہیں۔
FreedomFreedom retweeted
اپنی SIFC کی ناکامی کے بعد اب پختونخوا کے وسائل کو جہیز سمجھ کر جھولیاں بھری جا رہی ہیں۔
مراد سعید
@MuradSaeedPTI
FreedomFreedom retweeted
بیرسٹر سید علی ظفر کا شرمناک اور افسوسناک ٹویٹ، موصوف نے بڑے ہی شرمناک اور بزدلانہ انداز میں چیئرمین عمران خان کی جگہ بانی پی ٹی آئی لکھا اور یہ موصوف سینیٹر ہیں، سینیٹر صاحب کو معلوم ہونا چاہیئے کہ پاکستان تحریکِ انصاف چیئرمین عمران خان کی پارٹی ہے، عمران خان تحریکِ انصاف ہے اور تحریکِ انصاف عمران خان ہے یہ بانی اپنے پاس سنبھال کر رکھیں اور بہادر بنیں۔
موصوف لکھتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا 27 اکتوبر کو ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ مذاکرات ہونگے یا احتجاج کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی تک رسائی، خواتین کی رہائی اور علاج سمیت اہم امور پر فیصلے کیے جائیں گے، جبکہ پارٹی کی آئندہ حکمتِ عملی بھی طے کی جائے گی۔
سینیٹر صاحب کہتے ہیں کہ پارٹی کے فیصلے اب پارلیمانی پارٹی کرے گی مطلب یہ کہ ساری سیاست اب صرف پارلیمانی پارٹی کرے گی، ایسا پوری دنیا میں کہیں نہیں ہوتا ہے ہر سیاسی جماعت کی مرکزی سینیئر قیادت کی سیاسی کمیٹیاں ہوتی ہیں جو چیئرمین کی ہدایات پر فیصلے کرتی ہیں اور پارلیمانی گروپ کو بھی وہ چلاتی ہیں، پارلیمانی پارٹی کا کام صرف پارلیمان سے متعلق معمالات سے ہوتا ہے، یہ ایک نیا شوشہ اور سوچا سمجھا منصوبہ ہے کہ تحریکِ انصاف کی جو سینیئر قیادت آرمی اسٹیبلشمنٹ کی سختیوں اور فسطائیت کیوجہ سے پارلیمان میں نہیں پہنچ سکی جو جیلوں میں قید ہیں جو روپوشی کی زندگی گزار رہے ہیں جو جلا وطنی کی زندگی گزار رہے ہیں سختیاں برداشت کر رہے ہیں ان سب کے فیصلوں کو اہمیت نہ دی جائے، ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے اور اس سے بھی نبٹ لیں گے، عمران خان کو مائنس کرنے والا کوئی بھی حربہ آج تک کامیاب نہیں ہوا اور نہ ہی آگے کبھی کامیاب ہو گا، پارٹی میں فیصلے سیاسی قیادت کرتی ہے اور کرتی رہے گی۔
#PakistanUnderMartialLaw
FreedomFreedom retweeted
انکو ساڑھے چار سال سے عمران خان اور عوام نے ہی طاقت کے اینجیکشن لگا کے کھڑا رکھا ہے ورنہ یہ تو کب سے اسی رستے کے مسافر ہیں!
FreedomFreedom retweeted
شکر ہے مینا خان آپ آخر کار بولے۔ پندرہ دن کے بعد آپ نے مزمت کی۔ کیا یہ مزمت آپ پہلے دن نہیں کر سکتے تھے۔ کیا آپ احتجاج کی کال نہیں دے سکتے تھے۔
جو پالیسی آپ نے ، شاہد خٹک نے رکھی - کیا وہ درست ہے ؟
جمہوری ملک کے 4 کروڈ آبادی والے تیسرے بڑے صوبے خیبرپختونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی بشمول اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سیلم سواتی اور صوبائی وزراء ،ایم این ایز ،سینکڑوں ورکرز گزشتہ کئی دنوں سے اغواء ہیں۔
صرف اس وجہ سے کہ وہ اپنے صوبے کی عوام کے مفادات پر سمجھوتا نہی کر رہے ۔
یہ غیر جمہوری گورنر راج دھشتگردی کے خاتمے کے لیے لگایا گیا تھا، دھشتگردی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، فورسز کے جوان اور سویلینز شہید ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک دھشتگردی کے متعلق کوئی واضح پالیسی سامنے نہی آئی۔ اس گورنر راج میں ٹک ٹاک کا سخت مقابلہ چل رہا ہے کہ وہ کس طرح تحریک انصاف کے منصوبوں پر جاکر اُنھیں اپنے نام کروا سکیں، ہمارے منصوبوں کی تختیاں اکھاڑ کر کس طرح کریڈٹ لے سکیں اور ان منصوبوں کو خود سے منصوب کر سکیں ۔
FreedomFreedom retweeted
کل ٹرمپ اور میر جعفر کے ہینڈلر کا الیکش ہے ٹرمپ اسکی بھرپور سپورٹ کر رہا ہے اور ہمارا والے نئے ہینڈلرز کا بیک اپ پلان تیار رکھے ہوئے ہے ایک سہارا جائے گا تو دوسرا مل جائے گا لیکن کب تک ٹرمپ کے اپنے حالات پتلے ہیں اس بار بڑا اپ سیٹ ہوسکتا ہے
youtube.com/live/OGvkwTOBmBM…
FreedomFreedom retweeted
کیا مزمل اسلم نے ابھی تک خان کی معصوم بہنوں کی گرفتاری پر کوئی ایک ٹوئیٹ کی ؟ بہنیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ اس پر تو شہید اس کا کرنل بھی اسے نہ ڈانٹے۔ لیکن کیا پتہ کرنل کتنا گرا ہوا ہے جسے یہ بھی قبول نہیں۔
🤖 Made with AI
FreedomFreedom retweeted
"اے کعبہ! تو کتنا پاکیزہ ہے اور تیری خوشبو کتنی پیاری ہے، تو کتنا عظیم ہے اور تیری حرمت کتنی بڑی ہے! لیکن اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمدﷺ کی جان ہے، اللہ کے نزدیک مومن کی حرمت، اس کا مال اور اس کا خون تیری حرمت سے بھی زیادہ بڑا ہے!"


















