افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ضلع درہ پیچ کے علاقے شیلَم میں افغان طالبان کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔ افغانستان فریڈم فرنٹ (AFF) کے مطابق حملے میں طالبان کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
#Afghanistan
گزشتہ روز لکی مروت میں ناکام خودکش حملے کی مکمل فوٹيجز سامنے ا گیی
لکی مروت پولیس اور انٹلجنس اداروں کے مشترکہ کاروایی کی وجہ سے صوبہ ایک بہتر بڑے سانحے سے مخفوظ رہاں۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
الحمدللہ! دہشتگردوں کی جانب سے لکی مروت کو تباہ کرنے کے لیے تیار کی گئی خودکش گاڑی کو کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق، ہلاک ہونے والا خودکش حملہ آور افغان شہری ہے، جبکہ گرفتار گاڑی کا ڈرائیور مقامی شہری ہے، جس کا تعلق لکی مروت کے علاقے وانڈہ 1/2
پشتون قوم کے لیے آنکھیں کھولنے کا مقام ہے۔
آج لکی مروت میں علاقے برگی میں جس خودکش حملے کو اللہ پاک کے فضل و کرم سے ناکام بنایا گیا، اس گاڑی میں 4 ہزار کلوگرام بارود بھرا ہوا تھا۔
اندازہ لگائیں، صرف چند ملی گرام کارتوس کی آواز کتنی سخت، بھاری اور خطرناک ہوتی ہے۔ اب 1/3
سوچیں، اگر یہ گاڑی لکی مروت میں آبادی کے اندر ہمارے پولیس بھائیوں پر یا بازار میں شہری آبادی کے اندر دھماکہ کر دیتی تو اس سے کتنا بڑا نقصان ہو جاتا۔
لکی مروت کے کچے مکانات سے بنے گاؤں کے گاؤں تباہ ہو جاتے۔
دہشتگردوں نے لکی مروت میں سینکڑوں لوگوں کو ختم کرنے اور گاؤں کے 2/3
یہ وزیرستان کی مسجدوں کی حالت ہے۔ دیکھے دہشتگرد کیا کر رہے ہیں۔
بیرون ملک بیٹھے نمک حرام پی ٹی ایم اور افغانستان سے بھارتی فنڈز پر پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا کمپین کرنے والے اسلام و پاکستان دشمن آپ کو کبھی بھی یہ حقائق نہیں بتائیں گے کہ آپریشن میں چند مسجدیں جو شہید 1/3
ہوئی ہیں، اس کی اصل وجہ کیا تھی؟
قبائلی اضلاع میں دہشتگردوں نے مساجد کو اپنی کمین گاہیں بنا رکھی ہیں۔ مسجدوں کو مورچوں اور اسلحہ ڈپو کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ دہشتگرد مسجد کی آڑ اس وجہ سے لیتے ہیں کہ ان پر آزادانہ حملہ نہ ہو، اور اگر کبھی ہو تو آبادی کے اندر اور ملک سے 2/3
1
1
129
لکی مروت، براگی: پولیس نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4000 کلو بارودی مواد سے بھری گاڑی روک لی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک خودکش ہلاک، متعدد گرفتار جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔
بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے لیے بی ڈی ایس ٹیم کی کارروائیاں جاری ہیں
میر علی اپریشن اپ ڈیٹس
جہاد کی لمبی لمبی چھوڑنے والے دہشتگردوں نے میرعلی اپریشن سے بچنے کےلیے خواتین کا روپ دهار کر برقعوں میں بھاگنا شروع کردیا۔
سیکورٹی فورسز نے اپریشن کرکے برقعہ پوش بھاگتے دہشتگردوں کا شکار کرکے متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
#KPK #Pakistan #Terrorism
لکی مروت: گاؤں خان خیل کے قریب تھانہ براگی کی پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ۔ موبائل میں ایس ایچ او شاکر خان سمیت 4 اہلکار سوار تھے۔ پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا جبکہ تمام پولیس اہلکار محفوظ ہیں۔
#KPK
پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی فورسز نے ایک افغان شہری کو حراست میں لے لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، اس کے موبائل فون سے حساس نوعیت کی فوٹیج برآمد ہوئی ہے، جس کے بعد شبہ ظاہر کیا گیا کہ وہ ممکنہ طور پر خودکش بمبار ہو سکتا ہے۔
#KPK #Pakistan #Afghanistan #Terrorism
کابل میں شیعہ برادری کا احتجاج، افغانستان میں مذہبی تنوع اور بنیادی حقوق کا سوال اٹھ گیا
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ برادری نے طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے اس بیان کے خلاف احتجاج کیا ہے کہ تمام افغان حنفی ہیں۔ مظاہرین نے اپنے مذہبی تشخص، عقائد اور 1/4
1
3
212
کرنے کے مترادف ہے۔ ہر شہری کو اپنے عقیدے کے مطابق زندگی گزارنے، مذہبی آزادی اور مساوی حقوق حاصل ہونے چاہئیں۔
طالبان قیادت کے سامنے بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا افغانستان میں مختلف مذہبی مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو مساوی شہری اور مذہبی حقوق دیے جائیں گے یا مذہبی 3/4
1
26







