افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ضلع درہ پیچ کے علاقے شیلَم میں افغان طالبان کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔ افغانستان فریڈم فرنٹ (AFF) کے مطابق حملے میں طالبان کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
#Afghanistan
گزشتہ روز لکی مروت میں ناکام خودکش حملے کی مکمل فوٹيجز سامنے ا گیی
لکی مروت پولیس اور انٹلجنس اداروں کے مشترکہ کاروایی کی وجہ سے صوبہ ایک بہتر بڑے سانحے سے مخفوظ رہاں۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
الحمدللہ! دہشتگردوں کی جانب سے لکی مروت کو تباہ کرنے کے لیے تیار کی گئی خودکش گاڑی کو کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق، ہلاک ہونے والا خودکش حملہ آور افغان شہری ہے، جبکہ گرفتار گاڑی کا ڈرائیور مقامی شہری ہے، جس کا تعلق لکی مروت کے علاقے وانڈہ 1/2
پشتون قوم کے لیے آنکھیں کھولنے کا مقام ہے۔
آج لکی مروت میں علاقے برگی میں جس خودکش حملے کو اللہ پاک کے فضل و کرم سے ناکام بنایا گیا، اس گاڑی میں 4 ہزار کلوگرام بارود بھرا ہوا تھا۔
اندازہ لگائیں، صرف چند ملی گرام کارتوس کی آواز کتنی سخت، بھاری اور خطرناک ہوتی ہے۔ اب 1/3
یہ وزیرستان کی مسجدوں کی حالت ہے۔ دیکھے دہشتگرد کیا کر رہے ہیں۔
بیرون ملک بیٹھے نمک حرام پی ٹی ایم اور افغانستان سے بھارتی فنڈز پر پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا کمپین کرنے والے اسلام و پاکستان دشمن آپ کو کبھی بھی یہ حقائق نہیں بتائیں گے کہ آپریشن میں چند مسجدیں جو شہید 1/3
لکی مروت، براگی: پولیس نے خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4000 کلو بارودی مواد سے بھری گاڑی روک لی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک خودکش ہلاک، متعدد گرفتار جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔
بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے لیے بی ڈی ایس ٹیم کی کارروائیاں جاری ہیں
میر علی اپریشن اپ ڈیٹس
جہاد کی لمبی لمبی چھوڑنے والے دہشتگردوں نے میرعلی اپریشن سے بچنے کےلیے خواتین کا روپ دهار کر برقعوں میں بھاگنا شروع کردیا۔
سیکورٹی فورسز نے اپریشن کرکے برقعہ پوش بھاگتے دہشتگردوں کا شکار کرکے متعدد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
#KPK #Pakistan #Terrorism
لکی مروت: گاؤں خان خیل کے قریب تھانہ براگی کی پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ۔ موبائل میں ایس ایچ او شاکر خان سمیت 4 اہلکار سوار تھے۔ پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا جبکہ تمام پولیس اہلکار محفوظ ہیں۔
#KPK
پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی فورسز نے ایک افغان شہری کو حراست میں لے لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، اس کے موبائل فون سے حساس نوعیت کی فوٹیج برآمد ہوئی ہے، جس کے بعد شبہ ظاہر کیا گیا کہ وہ ممکنہ طور پر خودکش بمبار ہو سکتا ہے۔
#KPK #Pakistan #Afghanistan #Terrorism
کابل میں شیعہ برادری کا احتجاج، افغانستان میں مذہبی تنوع اور بنیادی حقوق کا سوال اٹھ گیا
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ برادری نے طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کے اس بیان کے خلاف احتجاج کیا ہے کہ تمام افغان حنفی ہیں۔ مظاہرین نے اپنے مذہبی تشخص، عقائد اور 1/4
1
3
212
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے پلوسین الگاڈ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اطلاعات کے مطابق ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ آپریشن سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
7
287
شمالی وزیرستان، میرعلی کے علاقے حیدرخیل میں پکڑی گئی دہشتگردوں کی لیبارٹری کی ایک اور ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں سکیورٹی اہلکار مکمل تفصیلات بیان کر رہے ہیں۔
اندازہ لگائیں کہ دہشتگرد قبائلی اضلاع میں آبادیوں کے اندر کیا کچھ ترتیب دیتے ہیں؟
#KPK #Pakistan #Terrorism
8
338








