Gilgit-Baltistan Tourism | English (@GBTourism__) header
Gilgit-Baltistan Tourism | English (@GBTourism__) profile picture

English Version of Gilgit-Baltistan Tourism ۔ Official English updates on tourism, travel, culture, news & the breathtaking beauty of Gilgit-Baltistan.

Gilgit-Baltistan
Joined October 2021
Photo by Gilgit-Baltistan Tourism | English (@GBTourism__)Photo by Gilgit-Baltistan Tourism | English (@GBTourism__)Photo by Gilgit-Baltistan Tourism | English (@GBTourism__)Photo by Gilgit-Baltistan Tourism | English (@GBTourism__)Photo by Gilgit-Baltistan Tourism | English (@GBTourism__)Photo by Gilgit-Baltistan Tourism | English (@GBTourism__)Photo by Gilgit-Baltistan Tourism | English (@GBTourism__)
Breaking news. The search and rescue operation for the missing climbers continues on the Broad Peak for the third day. #broadpeakincident
6
45
3
646
219,478
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
وادی بطورہ میں ایک ساتھ چار برفانی چیتے دیکھے گئے! 🐆❄️ ہنزہ: گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی وادی بطورہ، حسین آباد گوجال کے علاقے ملونگین میں 14 نومبر کو ایک ساتھ چار نایاب برفانی چیتے (Snow Leopards) کی ویڈیو ریکارڈ کی گئی۔ یہ خوبصورت مناظر مقامی نوجوان ابرار حسین نے اپنے کیمرے میں محفوظ کیے۔ ایک ساتھ چار برفانی چیتوں کی موجودگی کا مشاہدہ خطے کی جنگلی حیات کے لیے ایک حوصلہ افزا منظر ہے اور قدرتی ماحول کے تحفظ کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ ان نایاب جانوروں کا تحفظ ہماری قدرتی وراثت اور پہاڑی ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے نہایت ضروری ہے۔ ❤️
1
17
64
1,213
A Beautiful Masterpiece of Nature – The Yak 🐂❤️ The Yak is a powerful and magnificent animal found in the high mountain regions of Gilgit-Baltistan.
4
23
516
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
بلتستان میں نایاب جنگلی بلی کی موجودگی، کیندرک وادی کھرمنگ سے اہم خبر! 🐾 گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ کی خوبصورت اور دور افتادہ کیندرک وادی میں ایک مقامی چرواہے کو نایاب جنگلی بلی (Pallas’s Cat / Manul) زخمی حالت میں ملی۔ مقامی اطلاعات کے مطابق ممکنہ طور پر یہ پہاڑ سے گرنے کے باعث زخمی ہوئی۔ اطلاع ملنے پر محکمہ وائلڈ لائف نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے اپنی تحویل میں لے لیا اور مزید دیکھ بھال کے لیے منتقل کر دیا۔ یہ بلتستان میں جنگلی حیات اور قدرتی تنوع کے حوالے سے ایک خوش آئند خبر ہے۔ ممکن ہے ہمارے خطے کے پہاڑوں اور وادیوں میں قدرت کے ایسے کئی نایاب خزانے ابھی دریافت ہونا باقی ہوں۔ ❤️
2
10
31
1,223
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
GB is as beautiful as the people there for example @HExtremous1. 😁♥️🇵🇰
Gilgit-Baltistan – A Paradise from the Sky!
1
1
3
134
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
ہنزہ کے دیسی کھانے ❤️ ہنزہ گلگت بلتستان کے روایتی دیسی کھانوں میں ایک الگ ہی ذائقہ اور ثقافت کی خوشبو ہے۔ قدرتی اجزاء سے تیار ہونے والے یہ پکوان ہنزہ کی قدیم روایات اور مہمان نوازی کی خوبصورت پہچان ہیں۔ ❤️
4
11
69
3,970
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
📍Hussaini Suspension Bridge 😍 Location📍Hussaini Gojal Hunza 🇵🇰 🎥: See You In Gilgit Baltistan
6
46
225
3,917
Gilgit-Baltistan – A Paradise from the Sky!
7
1
28
1,262
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
یہ ہیں مست علی خان، ضلع غزر سے تعلق رکھنے والے ایک منفرد اور ملنگ صفت انسان، جو پاکستان میں رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دیتے ہیں ان کا منفرد لباس اور اندازِ زندگی دیکھ کر ہر کوئی متوجہ ہو جاتا ہے۔ آئیے، ملتے ہیں اس مست ملنگ انسان سے اور سنتے ہیں ان کی دلچسپ کہانی۔ واقعی، قدرت کی تخلیق بھی کتنی حیرت انگیز ہے! ❤️ شکریہ عالیہ جبین ۔
4
24
1
140
5,169
Autumn in Gilgit-Baltistan – Children enjoying the golden colours of nature. Watching them brings back our own childhood memories. Those were the days when life was beautiful, carefree and free from the worries of the world. ❤️🍂
1
2
15
569
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
گلگت بلتستان کے خزاں کے حسین موسم میں بچوں کو کھیلتے دیکھ کر اپنا بچپن یاد آ جاتا ہے۔ کتنا خوبصورت تھا وہ بچپن، جب نہ دنیا کی کوئی فکر تھی، نہ غموں کا بوجھ، بس دوست، کھیل کود اور بےفکری کی زندگی تھی۔ ❤️🍂
2
17
143
2,341
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
وادی کھرمنگ، گلگت بلتستان میں خزاں کا ایک منفرد اور دلکش منظر! 🍂❤️ رنگ برنگے درختوں کے درمیان نیلے رنگ میں بہتا دریائے سندھ اس حسین وادی کے قدرتی حسن کو مزید چار چاند لگا رہا ہے۔ 💙
2
40
5
212
5,099
❤️
یہ کینیڈا 🇨🇦 ٹورنٹو کی تصویر نہیں بلکہ ایمپھری محلہ گلگت🇵🇰 ہے۔۔ حالیہ روڈ میٹل کے بعد لی گئی شاندار تصاویر 🍂❤️
1
2
10
339
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
یہ کینیڈا 🇨🇦 ٹورنٹو کی تصویر نہیں بلکہ ایمپھری محلہ گلگت🇵🇰 ہے۔۔ حالیہ روڈ میٹل کے بعد لی گئی شاندار تصاویر 🍂❤️
13
46
5
475
10,030
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
🏏 پاکستان کے مشہور کرکٹر حارث رؤف کی ساجد رضا کے اعزاز میں کیک کٹائی تقریب میں شرکت، بلتستان کے نوجوان کرکٹر کی شاندار کارکردگی کو خراجِ تحسین گلگت بلتستان کے نوجوان اسٹار کرکٹر ساجد رضا کی قائداعظم ٹرافی میں ڈیبیو میچ کے دوران 8 وکٹیں حاصل کرنے کی شاندار کارکردگی پر کیک کٹائی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستان کے اسٹار فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے بھی شرکت کی۔ ہم آپ @HarisRauf14 بھائی کے مشکور ہیں ساجد رضا کی اس شاندار کامیابی کو بلتستان کے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا جا رہا ہے۔ حارث رؤف کی تقریب میں شرکت نے نوجوان کرکٹر کی حوصلہ افزائی کو مزید تقویت دی۔ ساجد رضا کی کامیابی پر اہلِ گلگت بلتستان کو مبارکباد! @TheRealPCBMedia
1
6
26
1,471
Bayal Camp Nanga Perbat.. Gilgit Baltistan.
1
7
40
967
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
ننگا پربت کے دامن میں بیال کیمپ! 🏔️❄️ برف سے ڈھکے پہاڑ، لکڑی کے روایتی مکانات اور قدرت کا دلکش حسن۔ گلگت بلتستان کا یہ حسین مقام ہر سیاح کے لیے کسی خواب سے کم نہیں۔ ❤️
3
40
1
205
5,496
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
سیر و سیاحت کے شوقین لوگ بتائیں، آپ نے اب تک جتنی جگہیں دیکھی ہیں، اُن میں سے آپ کو سب سے زیادہ کون سی جگہ پسند آئی؟ 😍
60%گلگت بلتستان
20%ناران کاغان
4%مری
16%سوات
89 votes • Final results
3
5
1
12
1,270
Tourists from Punjab enjoying fresh apples and almonds straight from the orchards of Hunza, Gilgit-Baltistan, while jokingly calling it “fruit stealing”! 😄❤️ Our request is simple: Enjoy as much fruit as you like, but please don't damage the trees or plants. Respect nature۔
گلگت بلتستان کی مہمان نوازی، سیاحوں کے چہروں پر خوشیاں! ❤️ پنجاب سے آئے ہوئے سیاح ہنزہ کے خوبصورت باغات میں درختوں سے تازہ بادام, ناشپاتی اور سیب کھاتے ہوئے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیاح آپس میں مذاق کرتے ہوئے اسے بادام اور سیب کی چوری کا نام بھی دے رہے ہیں۔ 😄 ہماری سیاحوں سے بس یہی گزارش ہے کہ گلگت بلتستان کی خوبصورتی اور مہمان نوازی سے بھرپور لطف اٹھائیں، جتنا پھل کھانا چاہیں کھائیں، لیکن خدارا درختوں کی شاخوں اور پودوں کو نقصان نہ پہنچائیں۔ یہ باغات ہماری پہچان اور ہماری آنے والی نسلوں کا سرمایہ ہیں۔ ❤️
1
3
366
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
گلگت بلتستان کی مہمان نوازی، سیاحوں کے چہروں پر خوشیاں! ❤️ پنجاب سے آئے ہوئے سیاح ہنزہ کے خوبصورت باغات میں درختوں سے تازہ بادام, ناشپاتی اور سیب کھاتے ہوئے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیاح آپس میں مذاق کرتے ہوئے اسے بادام اور سیب کی چوری کا نام بھی دے رہے ہیں۔ 😄 ہماری سیاحوں سے بس یہی گزارش ہے کہ گلگت بلتستان کی خوبصورتی اور مہمان نوازی سے بھرپور لطف اٹھائیں، جتنا پھل کھانا چاہیں کھائیں، لیکن خدارا درختوں کی شاخوں اور پودوں کو نقصان نہ پہنچائیں۔ یہ باغات ہماری پہچان اور ہماری آنے والی نسلوں کا سرمایہ ہیں۔ ❤️
21
1
100
3,931
Gilgit-Baltistan Tourism | English retweeted
پاکستان کے ایک نوجوان طالب علم نے گلگت سے اسلام آباد جاتے ہوۓ 37 سال قبل لاپتہ ہونے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کا ممکنہ سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوٹیوب پر شیئر کی گئی ویڈیو میں فصیح علی نامی اے لیولز کے طالب علم کا کہنا ہے کہ انہوں نے تقریباً دو سال کی تحقیق کے بعد گوگل ارتھ اور پرانی سیٹلائٹ تصاویر کی مدد سے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں ان کے خیال میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 404 کا ملبہ موجود ہو سکتا ہے۔ فصیح علی کے مطابق طیارے کا ممکنہ ملبہ افغانستان کے شمال مشرقی علاقے واخان میں تاجکستان کی سرحد کے قریب ایک دور افتادہ پہاڑی اور گلیشیئر والے علاقے میں ہو سکتا ہے۔ تاہم یہ دعویٰ تاحال غیر مصدقہ ہے اور نہ ہی حکومتی یا متعلقہ ہوا بازی کے اداروں نے ممکنہ مقام کی نشاندہی کی تصدیق کی ہے۔ خود فصیح علی بھی اسے حتمی دریافت قرار نہیں دیتے بلکہ ماہرین سے اس مقام کا معائنہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ واقعہ کب پیش آیا تھا؟ 25 اگست 1989 کو پی آئی اے کا فوکر ایف 27 طیارہ گلگت سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا تھا۔ پرواز پی کے 404 میں عملے کے پانچ ارکان اور 49 مسافروں سمیت مجموعی طور پر 54 افراد سوار تھے، جن میں پانچ شیرخوار بچے بھی شامل تھے۔ طیارے نے صبح سات بج کر 36 منٹ پر گلگت ایئرپورٹ سے اڑان بھری۔ خبر رساں ادارے یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل (یو پی آئی) کی 25 اگست 1989 کی رپورٹ کے مطابق طیارہ اڑان کے تقریباً نو منٹ بعد ریڈار سے غائب ہوگیا تھا۔ اگلے روز یو پی آئی نے رپورٹ کیا کہ فوجی اور سویلین طیاروں کے علاوہ زمینی دستوں نے بھی ہمالیہ کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں تلاش کی لیکن طیارے کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ بعد ازاں 700 سے زائد فوجی اہلکاروں، مقامی افراد اور کوہ پیماؤں نے بھی تلاش کے عمل میں حصہ لیا تاہم کوئی حتمی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ ایک عالمی میڈیا ادارے نے 2021 میں اس واقعے پر تفصیلی رپورٹ شائع کی تھی جس میں بتایا گیا کہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطے پر معلوم ہوا کہ اس پرواز کے حوالے سے کوئی تحقیقاتی رپورٹ ان کے ریکارڈ میں دستیاب نہیں تھی۔ فصیح علی کے مطابق انہیں پی کے 404 کے بارے میں اس وقت معلوم ہوا جب وہ ایک روز یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھ رہے تھے اور اچانک اس پراسرار پرواز کے بارے میں ایک ویڈیو ان کے سامنے آگئی۔ وہ کہتے ہیں کہ ویڈیو دیکھ کر انہیں حیرت ہوئی کہ اتنا بڑا واقعہ پیش آنے کے باوجود 34 سال سے زائد عرصہ گزرنے پر بھی طیارے کا سراغ کیوں نہیں لگایا جا سکا۔ ان کے بقول انہیں محسوس ہوا کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس معاملے پر تحقیق میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔ اس کے بعد انہوں نے پرواز کے بارے میں معلومات جمع کرنا شروع کیں اور گوگل ارتھ کی سیٹلائٹ تصاویر کا فصیح علی نے بتایا کہ اس تحقیق میں انہیں تقریباً دو سال لگے۔ اس دوران انہوں نے طیارے کے ممکنہ راستے، آخری ریڈیو رابطے اور باقی ماندہ ایندھن سے متعلق دستیاب معلومات کی مدد سے اس کے ممکنہ سفر کا اندازہ لگانے کی کوشش کی۔ فصیح علی کے مطابق انہوں نے سب سے پہلے گلگت سے اسلام آباد جانے والے طیارے کے راستے اور بونجی کے قریب ہونے والے آخری رابطے کو مدنظر رکھا۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اندازہ لگایا کہ طیارے میں ممکنہ طور پر کتنا ایندھن باقی ہو سکتا تھا اور اس کی مدد سے ایک دائرہ بنایا کہ وہ کتنی دور تک پرواز کر سکتا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے اس دائرے میں شامل آباد علاقوں کو تلاش سے نکال دیا کیونکہ ان کے خیال میں اگر طیارہ کسی آبادی کے قریب گرتا تو اس کے بارے میں اطلاع ملنے کا امکان زیادہ ہوتا۔ یوں ان کی توجہ دور دراز پہاڑی اور گلیشیئر والے علاقوں پر مرکوز ہوگئی۔ انہوں نے گوگل ارتھ پر پرانی سیٹلائٹ تصاویر کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور مختلف مقامات پر موجود غیر معمولی ساختوں کو ممکنہ طیارے کے ملبے کے طور پر جانچنا شروع کیا۔ فصیح علی کا دعویٰ ہے کہ انہیں افغانستان کے شمال مشرقی علاقے واخان میں تاجکستان کی سرحد کے قریب ایک ایسے مقام پر طیارے کے مختلف حصوں سے مشابہ ساختیں دکھائی دیں جو انتہائی دور افتادہ ہے اور جہاں سڑکوں یا دیگر بنیادی سہولیات کی عدم موجودگی کے باعث پہنچنا آسان نہیں۔ نوٹ: یہ رپورٹ معروف خبر رساں اداے اردو پوائٹ کے ویب سائٹ سے کاپی کی گئ ہے
11
173
2
720
68,106