Gilgit Baltistan Tourism. retweeted
گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑوں سے خالص دیسی شہد کیسے نکالا جاتا ہے؟
گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑوں سے خالص دیسی شہد کیسے نکالا جاتا ہے؟ 🐝🍯
قدرتی ماحول، پہاڑی پھولوں کی خوشبو اور مقامی لوگوں کی محنت سے حاصل ہونے والا پیور دیسی شہد۔
ویڈیو ملاحظہ کیجئے اور گلگت بلتستان کی اس خوبصورت دیسی روایت سے لطف اندوز ہوں
گلگت بلتستان پاکستان کی ایک قابلِ فخر اور باوقار خاتون کے والد محترم کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ والد کا سایہ سر سے اٹھ جانا اولاد کے لیے ایک ناقابلِ بیان صدمہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائے۔ آمین
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
With a heavy heart and profound sadness, I share the heartbreaking news of the passing of my beloved father Syed Sajid Askari (Ibne Syed Hassan).
Namaz e Janaza will be held on Friday 30th October, 2026 after Jumma prayers 1:30 PM onwards at Imam Bargah Shuhada-e-Karbala Ancholi, Karachi.
I kindly request everyone to remember him in your duas.
Gilgit Baltistan Tourism. retweeted
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
With a heavy heart and profound sadness, I share the heartbreaking news of the passing of my beloved father Syed Sajid Askari (Ibne Syed Hassan).
Namaz e Janaza will be held on Friday 30th October, 2026 after Jumma prayers 1:30 PM onwards at Imam Bargah Shuhada-e-Karbala Ancholi, Karachi.
I kindly request everyone to remember him in your duas.
ناران سے بابوسر ٹاپ جاتے ہوئے گیٹی داس کے قریب برفباری کے دلکش مناظر ۔۔۔ 😍
بابوسر ٹاپ تک سڑکیں فی الحال کھلی ہیں، لیکن شدید سردی کو مدِنظر رکھتے ہوئے گرم کپڑے لازمی ساتھ رکھیں ۔۔۔
سفر شروع کرنے سے پہلے روڈ کی تازہ ترین صورتحال ضرور معلوم کریں تاکہ آپ کا سفر محفوظ رہے۔
Gilgit Baltistan Tourism. retweeted
سب ایک آواز ہو کر گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی حقوق کی تکمیل کیلئے کردار ادا کریں، بلاول بھٹو
خواہش ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام کے ساتھ جو وعدہ کیا وہ پورا کریں، ان کا کہنا تھا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے حوالے سے وزیر اعظم نے کمیٹی بنائی ہے اور وزیر اعلی ٰگلگت بلتستان بھی کمیٹی کا حصہ ہیں.. کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ آئینی حقوق کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جائیں، امجد حسین نے مشکل حالات میں ذمہ داری سنبھالی.. بلاول بھٹو گلگت بلتستان حکومت کی ابتدائی 100 دن کی کارکردگی حوصلہ افزا رہی.. ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی ٰگلگت بلتستان نے محنت جاری رکھی تو مسائل حل کرنے میں کامیاب ہونگے.. – at Islamabad, Pakistan
گلگت بلتستان کے خزاں کے یہ دلکش مناظر واقعی بے مثال ہیں! 🍂❤️
Gilgit Baltistan Tourism. retweeted
🍂 Autumn Magic in Gilgit-Baltistan!
Golden trees, vibrant autumn colors, crystal-clear lakes, and snow-covered mountains — nature paints its most beautiful masterpiece in the heart of Gilgit-Baltistan. ❤️
Gilgit-Baltistan — where even autumn feels like a dream!
چکور — گلگت بلتستان کے پہاڑوں کی خوبصورتی اور قدرتی حسن کا ایک دلکش شاہکار! 🏔️🐦
چکور ایک نہایت خوبصورت، بہادر اور دلکش پہاڑی پرندہ ہے، جسے محبت، وفا اور قربانی کی علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔ ❤️
چکور کی چند دلچسپ خصوصیات:
خوبصورت رنگ: سرمئی اور بھورے پروں، آنکھوں کے گرد سیاہ دھاری اور سرخ چونچ و ٹانگوں کی وجہ سے یہ منفرد دکھائی دیتا ہے۔
پہاڑوں کا باسی: یہ بلند پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے، خصوصاً گلگت بلتستان، چلاس، خپلو، سکردو اور افغانستان کے پہاڑی خطوں میں۔
دلکش پرواز: جب چکور پہاڑوں کے دامن میں اپنے خوبصورت پروں کے ساتھ پرواز کرتا ہے تو قدرت کا حسین منظر پیش کرتا ہے۔
محبت کی علامت: اردو ادب اور لوک داستانوں میں چکور کو محبت اور وفا کے استعارے کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔
Gilgit Baltistan Tourism. retweeted
کیااچھانہیں
کہ پہاڑوں میں ایسی موجودسڑکوں کوسود منددرختوں سےسجایاجائے
یا
پہاڑوں میں موجودمناسب جگہوں پرپھل دار درخت یاسایہ داردرخت لگائےجائیں
جنکی
اہمیت اورفضیلت کاکوئی ثانی نہیں
ایساکام
جانوروں نےنہیں کرنابلکہ انسانوں نےکرناہے
توپھرلاپرواہی کیسی
یہاں ادارےفعل جارہےہیں'کیوں'
Gilgit Baltistan Tourism. retweeted
✨ 𝐓𝐡𝐞 𝐋𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐖𝐢𝐭𝐡𝐢𝐧 ✨
AKU-EB High Achievers Awards 2026 (Gilgit-Baltistan)
Read more: examinationboard.aku.edu/new…
#AKUEB #HighAchievers #HighAchievers2026 #TheLightWithin #AcademicExcellence #FutureLeaders #StudentSuccess #GilgitBaltistan #Gilgit @ibakhiofficial
Gilgit Baltistan Tourism. retweeted
Subhan Allah
#GilgitBaltistan is calling!!




















