Rising expenditures on artificial intelligence have unsettled investors ... youtu.be/gjblgaRWbwk?si=JDwq… via @YouTube
گلگت بلتستان کے بلند و بالا پہاڑوں سے خالص دیسی شہد کیسے نکالا جاتا ہے؟
Major Hacker Attack on Crypto Exchange Binance; $6 3 Billion Stolen youtu.be/XHnyjfqBh_k?si=DQ6g… via @YouTube
قسمت بدلنے میں زیادہ دیر نہیں لگتی!
جب قانون کے محافظ ہی قانون کو پاؤں تلے روندنے لگیں تو
جب قانون کے محافظ ہی قانون کو پاؤں تلے روندنے لگیں تو انصاف کا دامن ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے۔ متاثرہ شہری کے مطابق، ٹریفک پولیس نے کلینک کے باہر کھڑی گاڑی کو بلاجواز اور غیر قانونی طور پر فورک لفٹ کے ذریعے اٹھایا، جس سے گاڑی کو نقصان کا اندیشہ بھی رہا۔ جب شہری نے اس بدمعاشی اور زیادتی پر احتجاج کرتے ہوئے ویڈیو بنانی چاہی تو موقع پر موجود اہلکاروں نے نہ صرف تلخ کلامی کی بلکہ مبینہ طور پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح وردی کی آڑ میں قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور شہری حق سچ کی آواز اٹھا رہے ہیں۔
عاطف اسلم کا انسٹا گرام اکاونٹ Suggestion میں
اسے بولتی ہے دیسی ماں کا Aura عاطف اسلم بھی یہ ویڈیو ری پوسٹ کرنے پر مجبور ہو گیا ۔۔
اس خاتون نے اپنی والدہ کو نیا انسٹاگرام کا اکاونٹ بنا کر دیا ۔
بیٹی ماں سے پوچھ پوچھ کر فرینڈ لسٹ دیکھا دیکھا کر انہیں ریکوسٹ بھیجتی رہی جنکو وہ لوگ جانتے تھے ۔۔
عاطف اسلم کا انسٹا گرام اکاونٹ Suggestion میں ا گیا بیٹی نے ماں سے پوچھا اسے جانتی ہیں تو کیا اسے ایڈ کرنا ہے ۔۔
ماں نے کہا پہلے چیک کرو عاطف اسلم نے مجھے فالو کیا ہے اگر کیا ہوا ہے تو اسے فالو بیک دو ورنہ کوی ضرورت نہی ہے 😜
Humayun Saeed has revealed the habit of performing regular prayers has t... youtu.be/ktEaxCA605g?si=kSBd… via @YouTube
Syed Amjad Ali Shah has been elected President of the Supreme Court Bar ... youtu.be/iwPk3LPPZyc?si=6oTu… via @YouTube
Syed Amjad Ali Shah has been elected President of the Supreme Court Bar ... youtu.be/iwPk3LPPZyc?si=6oTu… via @YouTube
والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام نے فوری کارروائی کی۔ ایس ایچ او تھانہ بجلی روڈ جاوید بزدار نے زیرِ نگرانی ڈی ایس پی کینٹ کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش اور دھمکی آمیز پیغام نشر کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا، جبکہ اسلحہ اور خنجر بھی برآمد کر لیے گئے۔
نوجوان نے اپنے فعل پر معافی مانگ لی، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، خطرناک ہتھیاروں کو ان کی پہنچ سے دور رکھیں اور انہیں غیر قانونی سرگرمیوں سے بچائیں۔
ماں کو یاد کر کے بچوں کی طرح رونے والا شخص اس ملک پاکستان کا بڑااداکار افضل خان جان ریمبو ہے ۔۔
اس وقت دنیا میں خوش نصیب لوگ وہ ہیں جنکی مائیں زندہ ہیں ۔۔
ویڈیو میں ماں کو یاد کر کے بچوں کی طرح رونے والا شخص اس ملک پاکستان کا بڑااداکار افضل خان جان ریمبو ہے ۔۔
جو اپنی ماں کو یاد کر کے رو رہے ہیں ۔
ماں بہت بےفکری سے دن گزر رہے تھے کہ اچانک ہم اپنی جنت اور اس کی دعاؤں سے محروم ہو گئے تھوڑے سے راستے آسان کر دے اے زندگی اب دعا دینے کیلئے ماں بھی نہیں ہے۔












