Sobia retweeted
ہےپردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں
اکبر زمیں میں غیرتِ قومی سے گڑ گیا
پوچھا جو میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا!
Sobia retweeted
📍Sydney, Australia 🇦🇺 — 1994
Imran Khan on women's dressing.
Sobia retweeted
Aurat March slogan: "Every woman matters"
**Terms & conditions apply
*** (PTI women strictly excluded)
Sobia retweeted
She was right all along when she said "Meray paas koi gaari nahi hai"
Uss kay pass jahaaz hai 🤷🏽♂️✈️
Sobia retweeted
Replying to @KhawajaMAsif
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
Sobia retweeted
اسکے ساتھ ساتھ میرے گھر کی ہر چیز لوٹ کر بھی ساتھ لے گے،گاڑی میں سارا سامان لاد کر لے گے، کوئی ہے میرا درد سننے والا 15 سال کرائے کے گھر میں رہنے کے بعد اللہ نے گھر دیا تھا جس کی بنیاد میری ماں نے رکھی تھی میرے باپ نے دن رات کھڑے ہو کر بنوایا تھا۔ جس کیلئے ایک ایک چیز بڑے پیار سے بناوائی تھی۔ ایک فلور کو صرف تیار کر کے شفٹ ہو گے تھے کرائے سے جان چھوٹ جائے آج میرے گھر کی ہر چیز توڑ دی گئی مجھے کون انصاف دے گا؟
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
Sobia retweeted
Replying to @AzmaBokhariPMLN
ایک دن پہلے ’’تمام اخراجات ادا‘‘ ہو چکے تھے، اور آج کہہ رہی ہیں ’’دورہ ختم ہوگا تو تخمینہ بنے گا، پھر ادائیگی ہوگی‘‘۔ میڈم! آخر سچ کون سا ہے؟
محترمہ عظمیٰ بخاری صاحبہ، آپ نے کل باقاعدہ فرمایا تھا:
’’بالکل غلط، وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اپنے لندن وزٹ کے لیے جہاز کے تمام اخراجات اپنے پاس سے ادا کیے ہیں۔‘‘
اور آج وضاحت یہ آ رہی ہے کہ دورہ مکمل ہونے کے بعد اخراجات کا تخمینہ لگے گا اور پھر سرکاری طریقۂ کار کے مطابق ادائیگی ہوگی۔
تو سوال بہت سادہ ہے:
اگر ادائیگی پہلے ہی ہو چکی تھی تو کل آپ کو یہ کیسے معلوم تھا کہ تمام اخراجات ادا کیے جا چکے ہیں؟ اور اگر ابھی ادائیگی ہونی باقی ہے تو پھر کل کا دعویٰ کس بنیاد پر تھا؟
Sobia retweeted
تکتو پہاڑ میں حیوانات کے لیے ضیاء اور اسکی ٹیم نے 1200 لیٹر پانی پہنچا دئے ہیں ایک چکر میں ساٹھ لیٹر اٹھاتے ہیں پانی پہنچنے کے فوری بعد مارخور پانی پینے وہی حوض پر پہنچ گئے
حکام بالا سے اپیل ہے کہ ان نوجوانوں کی مدد کرے
Sobia retweeted
Life gives tears, smiles, and memories. Tears fade, smiles pass, memories stay forever.
Sobia retweeted
دیکھو یہ میرے خواب تھے، دیکھو یہ میرے زخم ہیں
میں نے تو سب حساب جاں، برسر عام رکھ دیا۔
احمد فراز صاحب۔

























