Salar Sultanzai (@WhySalar) header
Salar Sultanzai (@WhySalar) profile picture

Former Member Political Committee And Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.

Pakistan, Quetta
Joined May 2017
Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)
One of the best memories of my political life with my leader @ImranKhanPTI .
250
1,166
49
7,498
اسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے کیا نہیں یہ اپنی مرضی سے بولتا ہے اسے اٹھا لو ! بہت مبارکباد، اللہ زورقلم میں اضافہ کرے احمد فرہاد صاحب @AhmadFarhadReal
جس زمانے میں اچھی سے اچھی کتاب بھی چھپنے کے بعد لکھاری کو ذاتی ڈاک سے لوگوں کو بھجوائی پڑتی ہے اس میں یہ محبت یہ پزیرائی اور یہ قبولیت صرف اللہ کا احسان ہے اور کچھ نہیں۔ان آرڈرز میں سے تقریبا 20 فی صد آرڈرز بیرون ملک سے ہیں جہاں ڈاک خرچ ہی کتاب کی قیمت سے سے آٹھ دس گنا زیادہ ہے۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ ایک مہربان اور محبت کرنے والے نے ایک نسخہ پانچ لاکھ میں بھی خریدا جبکہ ایک لاکھ پچاس ہزار اور کتاب کی قیمت سے دس پندرہ فی صد زیادہ ادائیگی پر کتاب خریدنے والوں کی بھی کافی تعداد ہے۔شدید تکلیف کے باعث میں دن صرف چالیس سے پچاس کاپیاں اپنے پیغام کے ساتھ دستخط کر پاتا ہوں جس کی وجہ سے بعض مہربانوں کو ترسیل میں کچھ تاخیر بھی درپیش ہے جس پر معذرت خواہ ہوں۔انشا اللہ دوسرا ایڈیشن اگلے چند روز میں مارکیٹ میں ہو گا۔ یہ کرم ہے یہ کرم ہے یہ کرم ہے اس کا کتاب میری ویب سائیٹ پر آرڈر کی جا سکتی ہے۔ ahmadfarhad.com
17
86
1,193
Salar Sultanzai retweeted
سیاستدانوں کے بیانات اور تقریروں سے زیادہ ان کے اعمال اہم ہوتے ہیں۔ ان کے اعمال پر نظر رکھیے، ان کی باتوں، چرب زبانی میں نہ ائیے۔
2
43
241
3,503
اکتوبر 2026: عمران خان کی علیل بہن کو اپنے ہی خاندان سے ملنے سے روکنے کےلیے سینکڑوں پولیس اہلکاروں نے ہسپتال کو ہر طرف سے گھیر رکھا۔
2
183
742
4,777
Salar Sultanzai retweeted
Day 40. On 28 October, my aunt @Noreen_KhanPK was moved from Kot Lakhpat Jail to the Punjab Institute of Cardiology. No one told the family. Today she was moved back to jail. Again, no one told us. We don’t know why she was taken to a cardiac hospital. We don’t know what tests were done. No family consent was sought. We don’t know how much danger she is in. What we do know: there were armed police every few feet at PIC. What are they so afraid of? My mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK have been held in Kot Lakhpat Jail since 21 September under Section 3 of the Punjab Maintenance of Public Order Ordinance, 1960. No charge. No trial. Their only “crime” is standing up for their brother, @ImranKhanPTI. @HRCP87 has condemned the misuse of the MPO against political workers before. We ask you to speak now. Charge them or release them. #FreeImranKhanAndFamily
16
406
11
669
13,627
Yeah we had fun bro👐. We achieved targets. We made things happen. That was when #PTIFamily ruled twitter like absolutely. Anyhow, do you know there were people trying to troll me in 2026? I was like dude...you are a decade and half late on the schedule 🙈
Oh boy! 2011-12 was something else! ❤️ Mefixer ka account jab timeline par aata tha toh literally toofan aa jata tha. Poora PTI Twitter uske saath chalta tha. Kya zabardast chitrol hoti thi, kya legendary banter tha, aur kya hi golden era tha! Those were the days. Twitter wasn't just an app back then; it was an entire experience. Kya zamana tha yaar! Mefixer was an institution. ❤️
3
7
2
105
3,771
Salar Sultanzai retweeted
🚨میں نے زندگی میں FIR تک نہیں دیکھی ہے مجھے اب ہائیکورٹ کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں میں آج تیسری مرتبہ ہائیکورٹ گیا میں نے زندگی میں کبھی رات کے 3 بجے بھی سڑک پر لگی Red لائٹ کراس نہیں کی تھی لیکن آج مجھے عدالتوں کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں عدلیہ ہمیں انصاف نہیں دے رہی ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی ایم پی ایز کے ہمراہ پنجاب اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس
🚨احد خان صاحب برس پڑے یہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے 9 مئی کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے GHQ کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ انہوں نے خود چوری کی ہیں انہوں نے 9 مئی خود کروایا ہے انہوں نے 9 مئی کی آڑ میں 40000 ورکر اٹھا لیے یہ عمران خان کی ہائی پروفائل بہنوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں سوچیں یہ 40000 ورکرز جو عام لوگ ہیں انکے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ایم پی ایز کے ہمراہ پریس کانفرنس
5
366
999
13,406
Salar Sultanzai retweeted
"جیل جانے سے قبل نورین خان نیازی کو کوئی تکلیف نہیں تھی وہ بالکل صحت مند تھیں یہ سب جیل جانے کے بعد ہوا ہے۔جیل میں ان کو کسی سے نہیں ملنے دیا گیا عمران خان صاحب تو مضبوط آدمی ہیں وہ ایک سال سے قید تنہائی برداشت کررہے ہیں خواتین اتنی مضبوط نہیں ہیں کہ قید تنہائی برداشت کر سکیں اس لیے بیمار ہوئی ۔ ان تینوں بہنوں نے بھی بہت فسطائیت برداشت کی، ان کو گھسیٹا گیا زہریلی واٹر کینن ماری گئیں ، رات کے تین تین بجے چکری کے جنگل میں چھوڑ آتے تھے لیکن یہ نہیں ٹوٹیں، یہ اس طرح خان کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں خان نہیں ٹوٹے گا اس نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا ان شاء اللہ رلائے گا”۔ احد خان #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
5
520
4
1,356
60,506
Salar Sultanzai retweeted
ممبر قومی اسمبلی اور جنرل سیکرٹری تحریک انصاف پشاور ریجن شیر علی ارباب کے حجرے پر 13 ویگو ڈالوں کے ساتھ نامعلوم افراد کا چھاپہ قابلِ مذمت اور جمہوری اقدار پر ایک اور کاری ضرب ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس ملک میں عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے نمائندے بھی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہیں؟ آخر ہر شام کسی نہ کسی منتخب نمائندے کے گھر چھاپے مار کر کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟ گورنر راج اگر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہے تو اس کا نشانہ عوام کے منتخب نمائندے کیوں بن رہے ہیں؟ زمینی حقائق تو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ مقصد امن کا قیام نہیں بلکہ تحریک انصاف کو دبانا اور اس کی سیاسی آواز کو خاموش کرنا ہے۔ خیبر پختونخوا کے عوام کے مینڈیٹ کو طاقت کے زور پر نہ دبایا جا سکتا ہے، نہ ان کے نمائندوں کو خوفزدہ کرکے ان کی آواز خاموش کی جا سکتی ہے۔ ہم ان غیر جمہوری اور قابلِ مذمت اقدامات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
6
85
234
4,121
Salar Sultanzai retweeted
🚨یہ کیا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ؟ ابھی میں راولپنڈی تھا وہاں وکلا نے میرے ساتھ ڈیٹا شہیر کیا ہے انہوں نے تحریک انصاف کے 40000 نوجوان اٹھائے ہیں 10000 نوجوان ابھی بھی جیل میں ہیں کوئی تین سال سے کوئی دو سال سے کوئی ایک سال سے جیل میں ہے ان کے مستقبل تباہ کر دیے ہیں گوجرانوالہ میں وکرز پر تشدد کر کے ٹانگ توڑی گئی ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر ڈاکٹر احد خان کی گفتگو
🚨بریکنگ ٹالک ابھی 28ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عمران خان 28ویں ترمیم پر مان جائے گا عمران خان کسی صورت نہیں مانے گا یہ خبریں چلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے بدلے 28ویں ترمیم میں سپورٹ دی جائے گی عمران خان نے آپ سے رہائی مانگی کب ہے ؟ یہ کچھ لوگوں کو اندر بیجھیں گے اور کہیں گے کہ عمران خان نے سپورٹ کا کہا ہے ان پر کوئی اعتماد نہیں کرے گا انہوں نے بہنوں کو گرفتار ہی اس لیے کیا ہے کیونکہ عمران خان کی بہنیں واحد Credible source تھیں ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر نے 28ویں ترمیم والوں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں
3
438
4
990
14,525
عمران خان کے نام پر جھوٹ بولنے والے لوگوں کے نام: یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں تم انشاؔ جی کا نام نا لو کیا انشاؔ جی سودائی ہیں۔
1
35
254
4,202
راجہ صاحب کو قدم قدم پر ناخوشگوار سرپرائز مل رہے ہیں۔ اللہ آسانیاں نصیب کرے۔
سلمان اکرم راجہ کا سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں بدترین شسکست پر تحقیقات کا اعلان ،، دیکھیں گے کہ کس نے کہاں ووٹ دیا ، مکمل انکوئری کریں گے
16
98
2
704
14,380
Never ever have compromised on that... never will sis :)
Replying to @WhySalar
Salar everything has changed.. nothing is what it was but at least looking at ur handle it always reminded me of how we fought to be heard.. pls don’t lose that.. 😩😩😩
2
34
2,589
جب خان کی حکومت تھی تو مزاحمت(پروپگنڈا)اپنےمعراج پرتھا۔ ساتھ فورم، عورت مارچ، پی ٹی ایم، لبیک سوشل میڈیا، میڈیائی علمبردار، سوشلسٹ سرخے، لال لال۔۔۔انگنت روپ اور نشانہ صرف عمران خان۔۔۔ بعد میں پتہ چلا پی ڈی ایم کی طرح یہ سب بھی چابی والےکھلونے تھےاورحقائق پرنہیں اشاروں پرچلتےتھے۔
9
292
3
758
9,134
Announcement: Have changed twitter handle from @MeFixerr to @WhySalar after 16 long years. Will not be responsible if some imposter acquires @MeFixerr and starts tweeting in my name. Goodbye old friend. You did okay when old things were new.
34
48
5
372
15,386
Salar Sultanzai retweeted
In December 2017, Pakistan allowed the mother and wife of Kulbhushan Jadhav – an Indian naval officer convicted of espionage and sentenced to death – to meet him at the Foreign Office in Islamabad. The government said it did so on humanitarian grounds. Today my aunt, @Noreen_KhanPK, is in the Punjab Institute of Cardiology - shifted from Kot Lakhpat where she has been illegally detained. She has not been charged with any crime. No one has been allowed to see her – not her daughter, not any member of her family. Family members at the hospital say her ward is under police lockdown, with officers posted every few feet. A convicted foreign spy was granted a family visit as a humanitarian gesture. A Pakistani citizen in a cardiac ward, held without charge, is denied her own daughter. Who ordered this, and on what authority? Where is the rule of law?
32
986
13
2,097
32,882
عوام الناس سزاوں کے نئے ریٹ نوٹ فرمالیں۔ ٹویٹ = سترہ سال بیرئیر ہٹانا = دس سال جھنڈہ اور جھنڈے کاڈنڈابرآمدگی = دس سال صحافت = ارشد شریف احتجاج = گولی تحریک انصاف سےاستعفی = عام معافی کیلیبری = وزارت اعلی 1100 ارب کرپشن کےالزامات = وزارت عظمی
14
427
5
1,166
20,260
Salar Sultanzai retweeted
اس بزرگ کو اس کے رکشے سمیت پکڑ کر تھانے لے گئے کیونکہ اس کے پاس چلان کے پیسے نہیں تھے بزرگ وہاڑی میں تھانے کے باہر دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر چل بسے یہ سب کچھ پنجاب میں ہو رہا ہے
42
1,102
22
2,230
19,556
جی یہ رنتھمبور کے قلعے کا دروازہ تھا جو غداروں نے کھول کر سلطان علاوالدین خلجی کے ہاتھوں چوہان سلطنت ختم کروا دی تھی 😂
بنیادی طور ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے پروٹوکول کیلئے لگا ایک بیریئر ہٹایا تھا، جو فوری واپس بھی رکھ دیا گیا۔ اب اس عمل پر دس دس سال قید کی سزا ہوئی ہے۔
57
256
3,522
جمہوری 😂😂😂
یہ لمحہ انعام نہیں امتحان ہے ، جن جماعتوں نے مل کر تکبر کو شکست دی اب انہیں متحد ہو کر عوام کے مسائل حل کرنے ہونگے اور آپس میں لڑائی سے بچنا ہو گا
9
272
3
1,373
13,917