تازہ ترین؛
لانگ مارچ کا اگلا پڑاؤ جو کہ گورنر ہاؤس ہے
وہاں پہنچ چکا ہے
یہاں اسکا قیام 2.5 سال ہوگا
کارکنان آرام کریں' پھر اسکے بعد اگلا لائحہ عمل دوں گا 2.5 سال بعد
سیلا پریدی کا اعلان
بریکنگ نیوز
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی تیاریاں مکمل۔ سہیل آفریدی اور صوبائی وزراء کے خلاف دائرہ تنگ، چوبیس گھنٹوں میں اہم گرفتاریوں کا امکان۔
پشاور شہر سیل،ریڈ زون میں کنٹینرز لگادیئے گئے۔۔۔پولیس کی بھاری نفری طلب۔وی آئی پی شخصیات سے بھی پولیس سکیورٹی واپس لے لی گئی۔۔۔