Imran_Nomi (@GrokMaker) header
Imran_Nomi (@GrokMaker) profile picture

May Allah be pleased with us

Joined June 2025
Photo by Imran_Nomi (@GrokMaker)Photo by Imran_Nomi (@GrokMaker)Photo by Imran_Nomi (@GrokMaker)Photo by Imran_Nomi (@GrokMaker)Photo by Imran_Nomi (@GrokMaker)Photo by Imran_Nomi (@GrokMaker)Photo by Imran_Nomi (@GrokMaker)Photo by Imran_Nomi (@GrokMaker)Photo by Imran_Nomi (@GrokMaker)Photo by Imran_Nomi (@GrokMaker)
When Allah sends you good people, hold them like an amanah because good hearts are rare and good souls are even rarer.
2
30
2
118
2,343
Imran_Nomi retweeted
1
6
26
322
Imran_Nomi retweeted
1
9
44
244
اللہ جس کو چاہتا ہے رزق کی فراخی بخشتا ہے اور جسے چاہتا ہے نپا تُلا رزق دیتا ہے - یہ لوگ دُنیوی زندگی میں مگن ہیں، حالانکہ دُنیا کی زندگی آخرت کے مقابلے میں ایک متاعِ قلیل کے سوا کچھ بھی نہیں - الرّعد ٢٦
7
57
567
Al Hamdullah #PakistanZindabad
333
832
36
10,678
232,943
"اللہ ہی بہتر محافظ ہے اور وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے" - یوسف ٦٤
5
39
270
" اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، اُس کی رحمت سے تو بس کافر ہی مایوس ہوا کرتے ہیں" - یوسف ٨٧
5
37
244
Imran_Nomi retweeted
Replying to @Sheromalik
Comparison is the thief of joy. As long as u do ur best, outcomes are beyond our control.
1
2
56
Imran_Nomi retweeted
Replying to @engrusmanawaz
انتہائ معتبر اور سینئیر زرائع ۔۔ انتہائ بڑی بریکنگ۔۔ سب گرکھ دھندا
1
92
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں وہ بات نہ بتاؤں جو درجے میں روزے، نماز اور زکاۃ سے بڑھ کر ہے؟ لوگوں نے کہا: جی ہاں ، آپ نے فرمایا: آپس میں صلح کرا دینا سنن ابو داوود ٤٩١٩- صحیح
3
76
2
338
2,835
"درحقیقت یہ اللہ کا فضل ہے ہم پر اور تمام انسانوں پر ﴿کہ اس نے اپنے سوا کسی کا بندہ ہمیں نہیں بنایا﴾ مگر اکثر لوگ شکر نہیں کرتے" - یوسف ٣٨
8
47
542
بہتر اور کسان دوست پالیسیاں مرتب کریں۔ زراعت اور کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا
1
1
26
"دیکھو! اپنے ربّ سے معافی مانگو اور اس کی طرف پلٹ آوٴ، بے شک میرا ربّ رحیم ہے اور اپنی مخلوق سے محبت رکھتا ہے" - هود ٩٠
5
26
509
Imran_Nomi retweeted
کراچی کی من پسند حلقہ بندی کیئے بغیر تو پیپلزپارٹی والے کراچی سے سیٹیں نہیں جیت سکتے، سوچیں اگر صوبہ تقیسم ہوا تو ان کا کیا حال ہونا ہے ، اس لیے پریشان ہونا تو بنتا ہے ان کا 😆
1
12
1
18
2,867
This man knows what he is doing, Kudos to Usman Arshad for preparing great cricketing pitches throughout this international season
4
14
1
471
5,754
Happy Birthday to the Great Waqar Younis @waqyounis99 . One of his many memorable spells, where he defended 3 Runs off the Last Over to tie the game against New Zealand #Cricket #waqaryounis #Pakistan #HappyBirthday
10
54
6
439
52,409
Imran_Nomi retweeted
حضرت عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا جو استغفار کرنے کو اپنے اوپر لازم کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنےکا ایک راستہ پیدا فرمائے گا اور ہر غم سے نجات دےگا اور ایسی جگہ سے روزی عطا فرمائےگاجہاں سے اس کو گمان بھی نہ ہوگا۔سنن ابوداؤد: 1514
1
6
50
645
Imran_Nomi retweeted
ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے اور عقل کا صدقہ یہ ہے کہ جاہل کی بات کو برداشت کرو۔ اشفاق احمد
ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے اور عقل کا صدقہ یہ ہے کہ جاہل کی بات کو برداشت کرو۔ اشفاق احمد
1
1
7
313
Imran_Nomi retweeted
3
10
181
Imran_Nomi retweeted
1
40
221
2,295