#البدر313
#ٹیم_البدر
مسلمانوں کی تعداد تقریباً 313 تھی۔
کفارِ مکہ کی تعداد تقریباً 1000 تھی۔
اس کے باوجود اللہ کی مدد سے مسلمانوں کو عظیم فتح حاصل ہوئی۔
قرآن میں ذکر
قرآن مجید میں بھی اس جنگ کا ذکر آیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ اللہ نے فرشتوں کے ذریعے مسلمانوں کی مدد فرمائی۔
AHMAD GUJJAR retweeted
اللهم إنا نستغيث بك كما فعلوا😭🤲 فاستجب لنا وأغث اخواننا المستضعفين، يالله ضاقت عليهم الأرض بما رحبت ففرجها عليهم ياالله ياارحيم🤲🤲
اللهمّ كما جعلت 17 من رمضان نصراً للمسلمين في غزوة بدر الكبرى، فاجعله يوم النصر لعبادك المؤمنين في gزة الجريحة يا الله🤲
#البدر313
AHMAD GUJJAR retweeted
فضائے بدر پیدا کر کہ فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
#البدر313
AHMAD GUJJAR retweeted
غزوہ بدر تاریخِ اسلام کا پہلا اور اہم ترین معرکہ ہے، جو 17 رمضان المبارک 2 ہجری بمطابق 13 مارچ 624ءکو مدینہ کے جنوب مغرب میں مقامِ بدر پر لڑا گیا۔ اس فیصلہ کن جنگ میں مسلمانوں (313 افراد) نے کفارِ مکہ (1000افراد) کے خلاف فتح حاصل کی، جسے قرآن میں "یوم الفرقان" کہا گیا
#البدر313
AHMAD GUJJAR retweeted
اہم تفصیلات:
تاریخ: 17 رمضان المبارک، 2 ہجری
عیسوی تاریخ: 13 مارچ 624ء
مقام: بدر (مدینہ سے تقریبا 80 میل جنوب مغرب)
مسلمانوں کی تعداد: 313
کفار کی تعداد: تقریباً 1000
نتیجہ: مسلمانوں کی واضح
#البدر313
AHMAD GUJJAR retweeted
شهدائے بدر
١۔مہجع بن صالح
٢۔عبید ہ بن حارث
٣۔عمیر بن ابی وقاص
4۔عاقل بن بکیر
5۔عمیر بن عبد عمرو
٦عوف بن عفرا
٧ معوذ بن عفرا
٨حارث بن سراقہ
٩یزید بن حارث
١٠ عمیر بن حمام
١١ رافع بن معلی
١٢ عمار بن زیادہ
١٣سعد بن خیثمہ
١٤ مبشر بن عبد منذر
رضوان الله عليهم
#البدر313
#البدر313
#ٹیم_البدر
سترہ رمضان اسلامی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب غزوہ بدر کے میدان میں حق نے باطل پر تاریخی فتح حاصل کی۔ کم تعداد کے باوجود مسلمانوں نے اللہ کی مدد سے قریش کے لشکر کو شکست دی۔ یہ معرکہ اسلام کی تاریخ میں ایمان، قربانی اور اللہ پر کامل یقین کی روشن مثال ہے۔







