
Passionate for Pak♥️ Mathematician🧮 Constitutionalist📜 Against Abuse & Anarchy☮️ Victim advocate🤝 Politics enthusiast🏛️ Nonpartisan🪽 محمد ﷺ💚 @HalimaSO1
Pakistan 🇵🇰
Joined July 2018
- Tweets35.3K
- Following129
- Followers8.4K
- Likes79.7K
وزیر اعلیٰ @MaryamNSharif
عوام سے محبت اپنی جگہ، مگر اپنی سیکیورٹی اور احتیاط کو بھی ملحوظ رکھیے۔ آپ جیسی متحرک اور باصلاحیت قیادت کی ضرورت ہے
اس لیے آپ کی سلامتی بھی بے حد اہم ہے۔
بھارت میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے مصدق ملک صاحب کا انتخاب واقعی ایک موزوں فیصلہ تھا۔ میں ان کے طرزِ خطابت کی ہمیشہ سے مداح ہوں۔ گفتگو پر ایسی گرفت، الفاظ کا ایسا انتخاب اور اعتماد کے ساتھ اپنا مؤقف پیش کرنے کا ہنر کم ہی سیاست دانوں میں دیکھنے کو ملتا ہے۔
@Team_Musadik
اگر وہ واقعی NCCIA سے تھے تو اپنی شناخت ظاہر کرتے، متعلقہ شخص کا جرم بتاتے اور قانونی طریقہ اختیار کرتے۔ بغیر شناخت، بغیر کسی الزام کی وضاحت کے گھر جا کر خواتین کو دھمکانا سراسر زیادتی ہے۔ @MaryamNSharif @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP
اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کروائیں
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے.
اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں.
گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے.
انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں.
مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا.
اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے.
میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے.
میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے.
اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں.
یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی.
میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
السلام علیکم🤍...صبح بخیر🌞
*توکل* وہ راستہ ہے جس سے آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے
جو ایڑیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے
جو دریا میں راستہ بنوا دیتا ہے
جو حضرت یوسف کو ان کے والد حضرت یعقوب سے ملوا دیتا ہے
جو طوفان میں بھی کشتی نوح پار لگا دیتا ہے
اللہ ہم سب کو اس پہ توکل کی توفیق دے آمین
Alhamdulillah! ❤️
Proud mama of M. Ahmed, my newly minted teenager! 😇
Masha'Allah! He turned 13 today, on the 13th of November!☺️
A beautiful coincidence to cherish forever! ✨
السلام علیکم🤍 ۔۔۔ صبح بخیر🌞
*فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ*
"بے شک میں قریب ہوں، دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔" *(البقرہ: 186)*
بس یقین مضبوط رکھیں! آپ کی دعائیں ضائع نہیں ہوتیں، آپ کا رب آپ کے دل کی ہر صدا سنتا ہے۔
7
23
335
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اٹک سٹی میں خواتین اور طالبات سے خطاب۔۔
@MaryamNSharif
اٹک میں ایک بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی کہ پی ٹی آئی کی سپورٹر خواتین بھی مریم نواز کو دیکھنےاور ملنے گئی ہیں اور ان کے استقبال کے اسٹیٹس بھی لگا رہی ہیں۔ اٹک کی پوری عوام نے جس جوش و خروش سے مریم نواز کا استقبال کیا، وہ واقعی قابلِ ذکر ہے
@MaryamNSharif
#MyCityAttock










