Hammad Jawaid retweeted
BREAKING: CENTCOM JUST SAID THE US HAS JUST STRUCK AN IRANIAN VESSEL ATTEMPTING TO BREAK THE US BLOCKADE OF IRAN
Hammad Jawaid retweeted
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس اور رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایم کیو ایم پی آئی بی کے سابق سیکٹر انچارج، سینئر
ساتھی جاوید رحیم بھائی علالت کے باعث آج اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔
جاوید رحیم بھائی کی وفات سے اہلِ خانہ، احباب اور تمام ساتھی ایک مخلص ساتھی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ان کی جدائی یقیناً ایک بڑا صدمہ ہے۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور فرمائے، تمام لغزشوں سے درگزر فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
جاوید رحیم اہلِ خانہ اور تمام عزیز و اقارب کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت، حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین، ثم آمین۔ 🤲
Hammad Jawaid retweeted
BREAKING: POLAND DECLARES AIR ALERT AFTER REPORTED DRONE INCURSION FROM UKRAINE
Hammad Jawaid retweeted
جس طرح سے کے پی کے میں ملک دشمن، طالبان دوست تحریک انصاف کی حکومت کو چلتا کر کے کے پی کے میں آپریشن شروع کر کے حالات کو کنٹرول کیا گیا اسی طرح سے سندھ میں بھی اٹھتی پاکستان دشمن سوچ جو گورنر راج لگا کر کنٹرول کیا جائے۔
🚨 Air defense systems in Iran were activated in the Persian Gulf simultaneously with the sounding of warning sirens, in response to hostile targets.
📮 @IranFori_News
1
65
Replying to @ShaykhSulaiman
@ShaykhSulaiman 🚨🚨🚨 Satellite images have captured a fire near the coast of Oman. It appears that a ship has been targeted.
✅ @IranFori_News
39
Hammad Jawaid retweeted
مستونگ میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دو کامیاب اور فیصلہ کن کارروائیوں میں دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ کلی پسند خان، موسیٰ خان، خراسانی اور کفتاری کے علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کرانا مقامی آبادی کے تحفظ کی بحالی اور بلوچستان میں امن کے قیام کی جانب ایک ٹھوس پیش رفت ہے۔ ریاستِ پاکستان صوبے کے استحکام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ خطے کا امن خراب کرنے والے تمام عناصر کے خلاف آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ریاستی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی۔
I commend our security forces for the swift and decisive operations conducted in Mastung under Operation Rad ul Fitna 3, successfully eliminating terrorists in the area. Clearing Killi Pasand Khan, Musa Khan, Khorasani, and Kaftari restores safety for local residents and marks meaningful progress in stabilizing Balochistan. The State of Pakistan remains steadfast in its commitment to safeguarding the province. Every effort to disrupt peace will be met with full institutional force until the last terrorist threat is permanently eliminated.
Hammad Jawaid retweeted
Federal Minister Mustafa Kamal urges MQM-P Chairman Khalid Maqbool Siddiqui to take Muhajir Qaumi Movement Chairman Afaq Ahmed’s offer seriously.
#TOKReports #MustafaKamal


















