منفرد (@AliFahimp) header
منفرد (@AliFahimp) profile picture

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، نقاد، سوشل ورکر، بلاگر، سیاسی ورکر، قوم مہاجر , وطن کراچی ، جنم بھومی: کراچی

تیرے گھر کے سامنے
Joined January 2013
Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)
کراچی والوں موبائل بیچو اسلحہ خریدو
77
72
24
290
منفرد retweeted
یہ بچے سرکار سے اپیل کررہے ہیں ان معصوموں کو کاش پتا ہوتا یہ انکا بنیادی حق ہے جو انہیں گزشتہ 17 سالوں سے نہیں دیا جارہا ہے۔
3
4
140
اگر ہم ان وڈیروں کی وڈیرہ شاہی پر لکھیں یا بات کریں تو ان وڈیروں کی رعیت جیسے @BeingSAOfficial @FaheemSattarDal @ImdadSoomro6 @Rukhsnahalepoto جیسے لوگ منہ سے کف اڑا اڑا کر ہمیں گالیاں دیتے ہیں۔ کیوں ہم ان کے خداؤں کی توہین کر رہے ہیں
آپ اگر پورا سندھ جائیں، تو آپ محسوس کریں گی کہ جیسے عرب ممالک ہیں، کئی بڑے ہیں، کئی چھوٹے ہیں، وہاں ایک بادشاہت قائم ہے۔ تو سندھ بھی اب ایک بادشاہت ہے۔ یہاں مکمل طور پر آپ کا کنٹرول ہے، چاہے حکمران جو بھی خاندان ہو یا سیاسی جماعت ہو۔ سندھ بالکل ان کی بادشاہت کی طرح ہے۔ اسی لیے میں یہ کہہ رہا تھا کہ وہ کبھی بھی صوبوں کے معاملات پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے، کیونکہ یہ ان کی بادشاہت ہے۔ ​اس بادشاہت کے علاوہ بھی آپ کو بہت سی چیزیں مل جاتی ہیں۔ آپ کو ملک کی صدارت بھی مل گئی، آپ کو سینیٹ کی چیئرمین شپ بھی مل گئی، اور آپ کو ان دو صوبوں میں جہاں آپ کا کوئی مفاد یا عمل دخل نہیں ہے، وہاں گورنر شپ بھی مل گئی۔ پھر آپ کے ہر ایک کام ہوتے ہیں، ہر کمیٹی میں آپ کے بندے بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں۔ ہر میٹنگ اور ہر فیصلہ سازی میں آپ شامل ہوتے ہیں۔ تو آپ کو مزید کیا چاہیے؟ ​پیپلز پارٹی پر کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے کہ وہ پیسے بنا رہے ہیں۔ کوئی اینٹی کرپشن کا ادارہ نہیں ہے، کوئی انٹیلی جنس ایجنسی انہیں کچھ نہیں کہتی۔ وفاقی حکومت نے بھی ان کے اوپر کوئی تلوار نہیں لٹکائی ہوئی کہ جی آپ کا یہ کام نہیں ہو رہا، وہ نہیں ہو رہا۔ ​معاشی ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان محمد زبیر عمر" @Real_MZubair
2
4
179
کراچی میں ریاست پاکستان اور سندھ حکومت کے تعاون سے دندناتے پھرتے اور موت بانٹتے ڈمپرز، واٹر ٹینکرز اور ٹرک سے کیسے اپنا بچاؤ کریں : انکے آگے پورے چھ میٹر تک اور پیچھے پورے نو میٹر تک ڈرائیور کو کچھ نہیں دکھتا۔ یعنی ٹرک کے آس پاس ایک پورا علاقہ ہوتا ہے، جہاں اگر بائی چانس تم ہو، تو سمجھ لو کہ ڈرائیور کے لیے تم ہو ہی نہیں۔ ہاں، میں بات بلائنڈ سپاٹ کی ہی کر رہا ہوں۔ بلائنڈ سپاٹ کا مطلب ہے گاڑی کے آس پاس کی وہ جگہ جو ڈرائیور نہ سیدھا دیکھ سکتا ہے، نہ مرر میں۔ ٹرک ڈرائیور کی آنکھیں زمین سے قریب سات فٹ اوپر ہوتی ہیں، اس سے اسے بہت دور تک سب دکھتا ہے، لیکن بالکل پاس کا نہیں۔ اتنا اوپر بیٹھ کر بھی پاس کا کچھ کیوں نہیں دکھتا؟ یہ سمجھنے کے لیے تمہیں اپنی چھت کے اوپر جا کے نیچے جھانکنا پڑے گا۔ چھت سے دیکھو تو نیچے دیوار سے چپک کر کھڑا آدمی نہیں دکھتا، تھوڑا دور والا دکھ جاتا ہے۔ سیملرلی، ٹرک میں ونڈ اسکرین کا نیچا کنارہ اس کی نظر کو نیچے جانے سے روک دیتا ہے، اور مرر؟ مرر پورا علاقہ نہیں دکھاتا، صرف ایک پتلی سی پٹی دکھاتا ہے۔ اوپر سے انڈیا اور پاکستان میں ڈرائیور رائٹ سائیڈ بیٹھتا ہے، اس لیے اس کا سب سے بڑا بلائنڈ سپاٹ ہے لیفٹ سائیڈ۔ اور اسکوٹر والے اوورٹیک کہاں سے کرتے ہیں؟ لیفٹ سے۔ تو بچنا کیسے ہے؟ چار چیزیں یاد رکھو۔ پہلی چیز: ٹرک یا بس کے لیفٹ سائیڈ کے ساتھ ساتھ کبھی مت چلو۔ یا تو پورا آگے نکل جاؤ یا پورا پیچھے رہو۔ دوسری چیز: جب ٹرک کا لیفٹ انڈیکیٹر جلے، تو اس کے لیفٹ میں مت گھسو، کیونکہ لیفٹ ٹرن پر پیچھے کے پہیے اندر آتے ہیں۔ تیسری چیز: بس کے آگے سے اگر سڑک پار کرنی پڑے، تو پانچ بڑے قدم دور سے کرو، ڈرائیور سے آئی کانٹیکٹ بنا کے کرو، اور بس کے پیچھے سے کبھی مت کراس کرو۔ چوتھی چیز: جو ہر ٹرک اور بس پر کام کرتی ہے، اس کے سائیڈ مرر میں دیکھو۔ اگر تمہیں ڈرائیور کا چہرہ دکھ رہا ہے، تو ڈرائیور تمہیں دیکھ سکتا ہے، جب وہ مرر میں دیکھے۔ اور اگر نہیں دکھ رہا، تو تم اس کے لیے ہو ہی نہیں۔ تم اس کے بلائنڈ سپاٹ میں ہو، اور موت ایکدم قریب ہے۔ ریاست حکومت، سیاسی پارٹیاں، پولیس اور ادارے سب کرپشن کرنے اور بوٹ بنانے میں بزی ہیں سو اپنا اور اپنے چاہنے والوں کا خود خیال کرو۔ اس ٹیکسٹ اور ویڈیو کو خوب شئیر کرو شاید اس کو پڑھ کر کسی کی جان بچ جائے۔
1
12
19
425
کتنے بینظیر ہمارے بھٹو۔۔۔ سندھ کے ہر شہر ہر گلی ہر محلے میں روزانہ کی بنیاد پر بختاوریں آصفائیں اور بینظیر یں بلی چڑھائی جا رہی ہیں۔ لیکن بے حس، ناکارہ، نااہل سندھ حکومت آنکھیں بند کئے کرپشن میں مگن ہے۔
یہ کہانی ہےسندھ کے تاریخی شہر روہڑی سے ایک ایسی ماں کی ہے جو اپنے بچوں کے ساتھ غریبی اور کسمپرسی کی زندگی گزار رہی تھی۔ ان کی زندگی میں اس وقت ایک قیامت صغریٰ برپا ہو گئی جب شیراز خان نامی ایک شخص نے ان کی کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔ جب اس ماں اور اس کے خاندان نے اپنی بیٹی کے اغوا کے خلاف آواز اٹھائی اور انصاف کے لیے قدم بڑھایا، تو وڈیرانہ نظام اور بااثر ملزموں نے غریبوں کی اس فریاد کو کچلنے کے لیے ظلم کی تمام حدیں پار کر دیں۔ ​خاتون روتی ہوئی بتاتی ہیں کہ بااثر افراد نے نہ صرف ان کی بیٹی کو اغوا کیا بلکہ جب وہ تھانے اور بااثر لوگوں کے پاس گئیں تو انہیں اور ان کے گھریلو مردوں کو بے دردی سے ڈنڈوں اور سوٹوں کا نشانہ بنایا گیا۔ اس وحشیانہ تشدد کی گواہی اس ماں کی پیٹھ اور جسم پر موجود وہ گہرے نیل اور زخم دے رہے ہیں جو ظالموں کے ظلم کی داستان خود بیان کر رہے ہیں۔ ​متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ وہ دن بھر محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں، ان کا اس دنیا میں کوئی پرسانِ حال نہیں ہے۔ تھانے کی پولیس نے بھی غریبوں کی مدد کرنے کے بجائے انہیں ٹرخا دیا اور بااثر ملزموں کے دباؤ کے آگے بے بس نظر آئی۔ آج جسم پر موجود نیل اور زخم ظالموں کی سفاکی کی داستان خود سنا رہے ہیں۔ پولیس اور بااثر ملزموں کے گٹھ جوڑ نے غریبوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سندھ سے فوری نوٹس لینے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کی اپیل ہے۔ #SindhPolice #HumanRights
3
5
275
برطانوی ہائی کمشنر سر مورس جیمز نے اپنی کتاب پاکستان کرونیکلز میں ذوالفقار علی بھٹو کی بابت کچھ یوں لکھا: ان میں “جہنم کی بدبو” تھی۔ وہ ایک گرے ہوئے فرشتے (لوسیفر) تھے۔ ان کے دل میں دوسروں کی عزت و وقار کا احساس نہیں تھا، صرف ان کا اپنا نفس اہم تھا۔ ان میں بے رحمی اور برائی کرنے کی صلاحیت قدرتی حد سے آگے تھی۔ عاجزی نہ ہونے کی وجہ سے وہ خود کو ناقابلِ خطا سمجھتے تھے۔ میں نے پیشین گوئی کی تھی کہ ایک دن وہ خود کو تباہ کر لیں گے “ بھٹو پھانسی کے لیے پیدا ہوئے تھے۔
7
7
283
ایم ڈی کیٹ سندھ کے ایگزام میں اول پوزیشن لانے والے طلبا اور طالبات نے تھر میں جدید طریقہ علاج متعارف کرا دئیے۔
1
3
10
397
منفرد retweeted
Replying to @AliFahimp
ملک ریاض کے غالبا سلیم صافی یا حامد میر کو دیے گئے انٹرویو میں اعتراف تھا کہ آصف زرداری میرے 50 % کے پارٹنر ہیں سندھ کے ہر پروجیکٹ میں
1
2
25
کرپٹ پیپلز پارٹی نے اس وقت ریاست پاکستان کو سندھ میں ان پولیس والوں کے حال پر پہنچایا ہوا ہے۔ سند منجھی اناں
4
7
297
یہ وہ بھوSڑے والے ہیں جو ساٹھ اور ستر کی دھائی میں جرنیلوں کی داشتائیں ( ہینڈسم) کہلاتے تھے۔ ان کو نوازنے کیلئے آدھے ملک مشرقی پاکستان کے مینڈیٹ کو ریجیکٹڈ کر دیا گیا۔ انتہائی بائیں جانب کھڑے بونڈو نے وہ تمام حربے، حیلے، بہانے جو ہم نے عمران نیازی کے پچھلے پندہ برس میں دیکھے اس نے ڈبل شاہ فراڈئیے نے ساٹھ اور ستر کی دہائی میں رچائے۔ جتنا بھیانک انجام اس کا ہوا ووہی انجام نیازی کا ہونے جا رہا ہے۔ ہینڈسم لٹکائے جاتے ہیں۔
2
1
4
179
Replying to @AliFahimp
ہدیہ؟نیلامی روحانی تیل۔پیرنی چٹائی جس نے پائی اسکی پی ٹی آئی 😂😂 اچھا دھندہ ہے ،غبارہ وی سیل سے باہر اس پہ 804 لکھ دیں بس یوتھیے منہ مانگی م گھر کی چوکھٹ پ لٹکا دیںگے تسبیح کے ساتھ
1
1
41
منفرد retweeted
حیدرآباد میں سڑک کے عین بیچوں بیچ 55 بجلی کے کھمبے موجود ہونے کے باوجود کارپیٹنگ کرکے سڑک عوام کے استعمال کے لیے کھول دی گئی، یہ سوچے بغیر کہ اس سے حادثات ہوسکتے ہیں۔ اور آپ کہتے ہیں کہ سوال نہ کریں؟ کیا اچھا ہو کہ آپ ایسے کام ہی نہ کریں؟
34
92
17
273
18,045
انتہائی افسوسناک صورتحال ہے یپلز پارٹی کی قیادت پر جب بھی کرپشن کے الزامات لگے سعید چنہ نے ان چوروں ڈکیتوں کا دفاع چاہے کسی لالچ یا معاوضے کے بدلے کیا ہو۔ آج اس پر جب اینٹی کرپشن اور نیب میں مقدمات کی درخواستیں لگ رہی ہیں تو پیپلز پارٹی نے اس سے لاتعلقی اختیار کر لی ہے۔ اس صورتحال میں میرا مشورہ یہی ہے کہ سعید چنہ کو پلی بارگین کر کے اپنی جان چھڑائے۔
14
16
5
45
2,815
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کورنگی سیکٹر کے سینئر کارکن، محمد عامر سنارہ بھائی، آج بروز بدھ انتقال فرما گئے ہیں۔ عامر سنارہ بھائی قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے وفاپرست ساتھی تھے اور گزشتہ کئی برسوں سے علیل تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ نمازِ جنازہ اور تدفین کی تفصیلات: نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات، بعد نمازِ عصر، کورنگی نمبر 2 کی قادری مسجد میں ادا کی جائے گی، جبکہ تدفین شبانہ قبرستان، ملیر 15 میں ہوگی۔
2
2
20
1,566
بھٹو اپنے وقت کا ڈبل شاہ تھا
سب کچھ پاکستان کے نام کرنے والے لیاقت علی خان ❤️ جعلی پراپرٹی کلیم کرنے والا بھٹو شیطان 😈 #پاکستان
4
15
338
سب کچھ پاکستان کے نام کرنے والے لیاقت علی خان ❤️ جعلی پراپرٹی کلیم کرنے والا بھٹو شیطان 😈 #پاکستان
5
27
1
56
964
اف خدایا
1
8
1
16
670
چھ ماہ پہلے یہ تجویز دی تھی تحریک انصاف کے ایک اسپیس میں پر ہماری تو ہمارے اپنے نہیں سنتے دوسروں سے کیا شکوہ کریں۔ ڈیل بنائیں قبل اس کے زرداری کی ڈیل بن جائے۔ نیازی کو رہا کرائیں کے پی کے کی حکومت بحال کرائیں اور بازی پلٹ کر سندھ میں گورنر راج لگوا کر پیپلوں کا احتساب کریں۔ @ahadmha @PTIofficial @Taimur_Ali_Syed
تحریک انصاف میں ایک مضبوط گروپ کہہ رہا ہے کہ یہ بہترین موقع ہے کہ حکومت کو اس موضوع پر انگیج کیا جائے کہ نئے صوبوں اور 28ویں ترمیم پر ووٹ دینے کو تیار ہیں، اس کے عوض بانی تحریک انصاف کیلئے ریلیف کا بندوبست کیا جائے۔ یہ گروپ تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی تھا، ان میں سے کم از کم 15 تو براہ راست کہہ رہے ہیں کہ یہ تاریخی موقع ہے، چونکہ ہر طرح کے حربے استعمال کرکے دیکھ لیے ہیں، لہٰذا اب جب کے پیپلز پارٹی حکومت کے قابو نہیں آرہی تو ہمیں اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
1
3
13
500
عمران خان کے سیل سے آئی ہوئی چٹائی اور تیل کی بوتل کا ہدیہ کتنا لگ سکتا ہے ؟ اہل علم رہنمائی رمائیں
5
2
1
15
598
ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ انتظامی یونٹس کے حوالے سے جس طرح نکتے بیان کر رہی ہیں ہر ذی شعور انسان اور محب وطن پاکستانی یہی کہے گا کہ انتظامی یونٹس سے ملک طاقتور ہوگا کمزور نہیں۔۔۔۔ #کراچی_صوبہ
1
7
9
156