Amber Danish (@amberdanishh) header
Amber Danish (@amberdanishh) profile picture

Aam insan / Vlogger/ Blogger. I do not represent any political party. And my heart beats for my city, Karachi.❤ RTs are not endorsements.

Joined August 2015
Photo by Amber Danish (@amberdanishh)Photo by Amber Danish (@amberdanishh)Photo by Amber Danish (@amberdanishh)Photo by Amber Danish (@amberdanishh)Photo by Amber Danish (@amberdanishh)Photo by Amber Danish (@amberdanishh)Photo by Amber Danish (@amberdanishh)Photo by Amber Danish (@amberdanishh)
Allah rehm karay 😞💔
💔😓 Roadside furniture shops are on fire. Stay alert if you're travelling through mosamiyat to johar chorangi. Firefighters are making efforts to extinguish the f!re at a furniture market in Karachi's Gulistan-e-Johar area. Water Board tankers have also reached the site to assist in firefighting efforts. Thanks God no casualties have been reported so far. #GulistanEJohar #KamranChowrangi #JoharUpdates #KarachiUpdates #Karachi
1
5
208
Amber Danish retweeted
Road Built Between Pole۔ A Bizarre Case of Sindh (PPP) Governance...🤦‍♀️ تیزی سے ترقی کرتا ہوا حیدرآباد سندھ
8
7
1
28
1,049
Every sane person thought that its fake. 🤦‍♀️🤦‍♀️
When I first saw the video clips of a road with electricity poles built in the middle of it I thought it must be fake. Turns out this has actually happened in Hyderabad, Sindh. There’s traffic on the road & the admin is saying we’re going to remove all the pylons and then re carpet the road before opening it!
110
Amber Danish retweeted
Our children study for years, parents sacrifice everything, and yet Karachi’s education board is once again facing questions over alleged illegal appointments and promotions. We demand an independent, time bound audit of recruitment, examinations and procurement. Education is our children’s future. It cannot become anyone’s personal business. #Karachi #PS125 #Pakistan @allaboutmqm @mqmpkofficial @conv_kms @ashisiddiqui9 @ommiyar @maria_siddiqui8 @faisalusmaniusa @noorjahan110 @salmasiddiqui25 @Mubeenk190 @TOKCityOfLights @naazzish @amberdanishh @khi_alerts @sabheenghoury @ZahidMansori @arainzair @khimatters
1
3
67
Amber Danish retweeted
Karachi does not need another speech about its importance. It needs functioning roads, clean water, reliable drainage and empowered local government. We demand that every responsible authority publish its budget, delivery targets and monthly progress. A city that contributes so much deserves governance that actually delivers. #Karachi #PS125 #Pakistan @allaboutmqm @mqmpkofficial @conv_kms @ashisiddiqui9 @ommiyar @maria_siddiqui8 @faisalusmaniusa @noorjahan110 @salmasiddiqui25 @Mubeenk190 @TOKCityOfLights @naazzish @amberdanishh @khi_alerts @sabheenghoury @ZahidMansori @arainzair @khimatters
1
4
71
اور عوام کے استعمال کیلئے کھولے کیوں رکھی؟ کوئی حادثہ ہوجائے، کسی کی جان چلی جائے، یہ بات معمولی ہے؟ اتنی سستی جان ہے عوام کی؟ اس پر انکے پاس کوئی جواب نہیں۔
اب کہتے ہیں کام جاری ہے۔ کوئی پوچھے بھائی کھمبے ہٹائے بغیر کارپیٹنگ کیسے کر دی۔
2
3
16
357
Amber Danish retweeted
اب کہتے ہیں کام جاری ہے۔ کوئی پوچھے بھائی کھمبے ہٹائے بغیر کارپیٹنگ کیسے کر دی۔
حیدرآباد میں سڑک کے عین بیچوں بیچ 55 بجلی کے کھمبے موجود ہونے کے باوجود کارپیٹنگ کرکے سڑک عوام کے استعمال کے لیے کھول دی گئی، یہ سوچے بغیر کہ اس سے حادثات ہوسکتے ہیں۔ اور آپ کہتے ہیں کہ سوال نہ کریں؟ کیا اچھا ہو کہ آپ ایسے کام ہی نہ کریں؟
8
37
5
118
11,619
Amber Danish retweeted
اور پھر ہم کہتے ہیں کہ ملک میں غیرت کے نام پر قتل کیوں ہورہے ہیں۔ ابھی حال ہی میں کچھ ٹک ٹاکرز کو اُن کے باپ اور بھائیوں نے قتل کردیا کیونکہ وہ اُن کی بات نہیں سُنتی تھیں۔ اور پھر ایسے ڈرامے۔۔۔ معاشرے کے تبو تو ہم نے بھی پینتیسس سال پہلے توڑے لیکن ماں باپ کے سامنے ایک بار سرکشی نہیں کی۔ بلکہ وہ ہماری صلاحیتوں پر فخر کرتے تھے، ایسی رول ماڈل بچیاں کیوں نہیں دکھاتے جن سے مُعاشرے میں آگاہی ہو۔
میری سمجھ سے باہر ہے کے ہمارے ڈراموں میں ضد کر کے یونیورسٹی جانے والی لڑکیوں کو اچانک بد لحاظ بنتے کیوں دلھایا جاتا ہے؟ ڈراموں کا معاشرے پر بڑا گہرا اثر ہوتا ہے، انکی رسائی دور دیہاتوں تک ہوتی ہے۔ پھر جن گھروں میں لوگ خواتین کی تعلیم کے خلاف ہوں وہ ایسی ہی باتوں کو پکڑ کر بیٹھ جائیں گے۔ تعلیم تو شعور و سمجھداری سکھاتی ہے۔ کلپ میں دکھائی گئی بات آواز بغیر اونچی کیئے بھی کئ جا سکتی تھی۔ میرے نزدیک اولاد کی اتنی ہمت ہونی ہی نہیں چاہیے کہ وہ کھڑے کھڑے والدین کو شیشہ دکھا کر ذلیل لرے۔ یقین جانیں ہم بھی یونیورسٹی سے پڑھ چکےلوگ ہیں، ہم نے واقعی کبھی اپنے والدین سے اونچی آواز میں بات کرنے کا سوچا تک نہیں۔ والدین کو “اف “ تک نہ کرنے کا حکم تو ہمارا مذہب پہلے ہی دے چکا ہے۔ ایک تو ویسے ہی سوشل میڈیا نے نئی نسل کو منہ زور کر دیا ہے، پھر رہی صحیح کسر اس طرح کے ڈرامے پوری لر دیتے ہیں۔
5
7
39
2,306
This dangerous oversight could lead to a major accident and cost innocent lives.
حیدرآباد میں سڑک کے عین بیچوں بیچ 55 بجلی کے کھمبے موجود ہونے کے باوجود کارپیٹنگ کرکے سڑک عوام کے استعمال کے لیے کھول دی گئی، یہ سوچے بغیر کہ اس سے حادثات ہوسکتے ہیں۔ اور آپ کہتے ہیں کہ سوال نہ کریں؟ کیا اچھا ہو کہ آپ ایسے کام ہی نہ کریں؟
1
1
42
Amber Danish retweeted
یہودی اور فوجی باز نہیں آ رہے۔
گورننس کی مضحکہ خیز صورتحال؛حیدرآباد میں سڑک بن گئی،کارپٹنگ ہوگئی مگر بیچ سڑک پر کھمبےتاحال موجود۔ گاڑیاں سڑک پرکھمبوں سے بچ کرچل رہی ہیں۔تفصیلات دیکھیے
3
3
34
1,114
Amber Danish retweeted
Due to the internal conflicts of local PP leaders, Hyderabad has turned into a derelict city. It is in a worse condition than even the rural areas of Punjab. A single road was constructed solely to inflate the value of commercial zones, allowing them to be sold at premium prices for personal gain.
There was no road here before—the poles were already part of the grid station’s infrastructure. This new road connecting Alamdar Chowk to Qasim Chowk was still under construction. Please allow the work to be completed before judging the final layout. Residents of Hyderabad, especially Qasimabad, know how important this new connection is for the area.
5
16
1
50
2,087
حیدرآباد میں سڑک کے عین بیچوں بیچ 55 بجلی کے کھمبے موجود ہونے کے باوجود کارپیٹنگ کرکے سڑک عوام کے استعمال کے لیے کھول دی گئی، یہ سوچے بغیر کہ اس سے حادثات ہوسکتے ہیں۔ اور آپ کہتے ہیں کہ سوال نہ کریں؟ کیا اچھا ہو کہ آپ ایسے کام ہی نہ کریں؟
33
92
17
273
17,932
Amber Danish retweeted
Environmentalism in Sindh hits different. Other countries curve roads to protect ancient trees; our waderas curve roads to protect electric poles. Peak intellect on display!🫡😂
ابھی حیدرآباد کی سڑک سے متعلق، ممکنہ بیانات، کہ سڑک پرابھی کام چل رہ تھا، یہ عوام کیلئے کھولی ہی نہیں گئی تھی، تعصب کی عینک اتاریں تو ترقی نظر آیے گی وغیرہ وغیرہ جیسے بہانے سننے کو ملنے والے ہیں، بس کہنا یہی تھاکہ یہ نااہل ہیں اور رہیں گے۔18 سال کافی ہوتے ہیں سمجھنے کیلیے۔
1
2
32
حیدرآباد سڑک کے اس شاہکار پر سب حیران ہیں ماسوائے جیالوں کے۔ اسی لیئے اس جماعت نے صوبے کا یہ حال کیا ہے کیونکہ انکے سپورٹرز کو انکئ نااہلی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ لیکن ٹیکس بھرنے والے عوام تو سوال کریں گے۔
19
94
12
207
3,376
Where in the world are roads constructed before the poles are shifted, while the public is still allowed to drive on them, risking potentially fatal accidents? That is what people are questioning. Such sheer negligence cannot be ignored, nor can every right criticism be dismissed as propaganda. PPP surely needs to change its laid-back work ethic and approach. And public does have all the right to question such neglection.
Replying to @ShamaJunejo
Yes, please let it complete and do not allow people to drive through this highly dangerous rather hazardous video games kinda road until it’s fully safe to drive.
1
9
325
Amber Danish retweeted
Excellent ✊🏻👏🏻👏🏻
The Lahore High Court has acquitted a woman serving a life sentence for murdering her husband after lawyers from the AGHS Legal Aid Cell took up her case during a visit to Faisalabad jail. The case highlights the role of prison outreach programmes in providing legal representation to prisoners who cannot afford a lawyer. Read details: voicepk.net/2026/10/aghs-jai… @ehmadliveson @Asma_Jahangir
1
8
345
Amber Danish retweeted
یہی بات سمجھانے کی کوشش کر رہی تھی کہ باپ کے خوف کو سچ ثابت کر دیا یعنی جو والدین آج بھی بچیوں کی اعلیٰ تعلیم کے خلاف ہے انکو جواز دیا جا رہا ہے ۔ اختلاف تمیز کے دائرے میں رہ کر بھی کیا جا سکتا ہے ۔ افسوس ہم نا پختہ ذہنوں کی ذہن سازی ایسے کر رہے ہیں۔ والدین غلط ہو سکتے ہیں لیکن اپنی بات منوانے میں بھی ادب ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے۔ اب یہ سین دیکھو اور یہ انداز 👇
میری سمجھ سے باہر ہے کے ہمارے ڈراموں میں ضد کر کے یونیورسٹی جانے والی لڑکیوں کو اچانک بد لحاظ بنتے کیوں دلھایا جاتا ہے؟ ڈراموں کا معاشرے پر بڑا گہرا اثر ہوتا ہے، انکی رسائی دور دیہاتوں تک ہوتی ہے۔ پھر جن گھروں میں لوگ خواتین کی تعلیم کے خلاف ہوں وہ ایسی ہی باتوں کو پکڑ کر بیٹھ جائیں گے۔ تعلیم تو شعور و سمجھداری سکھاتی ہے۔ کلپ میں دکھائی گئی بات آواز بغیر اونچی کیئے بھی کئ جا سکتی تھی۔ میرے نزدیک اولاد کی اتنی ہمت ہونی ہی نہیں چاہیے کہ وہ کھڑے کھڑے والدین کو شیشہ دکھا کر ذلیل لرے۔ یقین جانیں ہم بھی یونیورسٹی سے پڑھ چکےلوگ ہیں، ہم نے واقعی کبھی اپنے والدین سے اونچی آواز میں بات کرنے کا سوچا تک نہیں۔ والدین کو “اف “ تک نہ کرنے کا حکم تو ہمارا مذہب پہلے ہی دے چکا ہے۔ ایک تو ویسے ہی سوشل میڈیا نے نئی نسل کو منہ زور کر دیا ہے، پھر رہی صحیح کسر اس طرح کے ڈرامے پوری لر دیتے ہیں۔
12
26
134
22,337

جذبات سے نہیں میری بات کو ڈرامے کے context میں دیکھیں یہاں حرمت کے والد کو یہ ہے ڈر تھا جسکی وجہ سے وہ یونیورسٹی نہیں بھیج رہا تھا اور حرمت نے اسکے ڈر کو سچ ثابت کر دیا۔
5
9
3
34
21,384
As I always say, PPP doesn’t need any propaganda against them. Their incompetency speaks🥸
Now you can play Subway Surfers on Hyderabad’s roads! . Watch our documentary on Sindh on Raftar’s YouTube channel.
7
29
1
82
1,365