‏ Nazish Alavi (@naazzish) header
‏ Nazish Alavi (@naazzish) profile picture

Saray Pagal Hain.

Karachi, Pakistan
Joined November 2011
Photo by ‏ Nazish Alavi (@naazzish)Photo by ‏ Nazish Alavi (@naazzish)Photo by ‏ Nazish Alavi (@naazzish)Photo by ‏ Nazish Alavi (@naazzish)Photo by ‏ Nazish Alavi (@naazzish)Photo by ‏ Nazish Alavi (@naazzish)Photo by ‏ Nazish Alavi (@naazzish)Photo by ‏ Nazish Alavi (@naazzish)Photo by ‏ Nazish Alavi (@naazzish)Photo by ‏ Nazish Alavi (@naazzish)
گٹر نالے ڈھکے ہوتے ہیں ، نہ اسٹریٹ لائٹس ہوتی ہیں اور نہ ہی اپکو بچانے کوئی ریسکیو ڈپارٹمنٹ آئیگا...اس گلشن کا خدا ہی حافظ ہے۔ لیکن وفاق اسلام آباد بھی پیپلز پارٹی کے حوالے کر دے تاکہ پورے ملک میں برابر سے تباہی پھیلے۔ موجودہ دارالخلافہ بھی سابقہ کی ٹکر برباد ہو جائے ۔
2
17
1
18
520
گنیر بک آف ورلڈز والے ادھر توجہ نہیں دے رہے ورنہ ایسے ایسے انوکھے ریکارڈ ملیں کے وہ بھی حیسکو والے صاحب کی۔طرح ایسا کون کرتا ہے کہتے ہیں حیران پریشان نظر آئیں۔
حیدرآباد میں روڈ کے بیچ پر لگائے گئے کھمبوں کی تازہ ترین صورتحال کیا ہیں؟
35
10 years imprisonment for removing barrier is Insane. Is Dunya k baad bhi koi asal dunya hai bhae.
1
1
77
‏ Nazish Alavi retweeted
مئیر کراچی کے 15 روز کا الٹیمیٹم بھی کام نا آیا شہر قائد کی اہم شاہرا ایم اے جناح روڈ پر تجاوزات کی بھرمار 5 دن گزرنے کے باوجود انسداد تجاوزات کے ایم سی انکروچمنٹ ہٹانے میں ناکام
1
13
1
12
532
تو بھٹو کی اولادوں کو واپس ہندوستان چلے جاؤ کہا جائے تو کسی کو اعتراض نہیں ہوگا ناں ؟؟
6
6
27
487
‏ Nazish Alavi retweeted
گلستان جوہر پہلوان گوٹھ کے قریب وکلاء کے درمیان آپسی تصادم فائرنگ سے دو وکلاء بھی زخمی ہوئے فائرنگ کا سلسلہ اب بھی جاری صحافی عبدل منان
3
16
1
40
2,038
میررضاعلی کیس؛جےآئی ٹی کی تشکیل کانوٹیفکیشن جاری۔جےآئی ٹی میں پولیس،آئی ایس آئی،آئی بی،رینجرزاوراین سی سی آئی اےکےافسران شامل۔چارٹی اوآرز کاتعین۔تفصیلات دیکھیے
2
115
جہالوں کی جیب سے کچھ نہیں جانا ۔۔۔عوام کا پیسہ حرام کا سمجھ کر اڑاتے ہیں ۔ ایک ہی ریکارڈ بنایا ہے پیپلز پارٹی نے کوئی ایک کام بھی ایک دفعہ میں ڈھنگ سے مکمل نہ کرنے کا۔
گورننس کی مضحکہ خیز صورتحال؛حیدرآباد میں سڑک بن گئی،کارپٹنگ ہوگئی مگر بیچ سڑک پر کھمبےتاحال موجود۔ گاڑیاں سڑک پرکھمبوں سے بچ کرچل رہی ہیں۔تفصیلات دیکھیے
2
9
177
زرداری صاحب کے بہت قریبی دوست ڈاکٹر عاصم بھی یقیناً بیگم کے ہم خیال ہونگے ۔زرداری تو دوستوں کے دوست مشہور ہیں ۔۔۔کیا پتا دوستی میں کیا کرجائیں 😇
3
9
302
یہ کونسا اسلام ہے ؟؟ کورنیہ کے آپریشن میں میں کیا غیر اسلامی ہے؟؟
🛑 افغان طالبان کا ظالمانہ فیصلہ: بینائی بحال کرنے والی قرنیہ (Cornea) کی پیوندکاری پر پابندی : خارجی طالبان ریجیم نے اسلام اور شریعت کی من گھڑت تشریح کرتے ہوئے آنکھوں کے قرنیہ کی پیوندکاری کو غیر اسلامی قرار دے کر اس پر مکمل پابندی لگا کر بینائی سے محروم افراد سے امید بھی چھین لی ہے۔ شریعت کے نام پر رحم و ہمدردی کے مستحق افراد کو علاج کے حق سے دور کرنا اسلام کی حقیقی تعلیمات اور روح کے سراسر منافی ہے۔ اسلام انسانیت کی خدمت اور علاج معالجے کی ہر ممکن ترغیب دیتا ہے ، کسی اسلامی ملک میں اس طرح کے جاہلانہ تصورات نہیں رائج تو طالبان کونسے اسلام پہ پیرا ہیں؟ طالبان کا یہ انتہا پسندانہ رویہ ثابت کرتا ہے کہ ان کا مقصد شریعت کا نفاذ نہیں بلکہ بےبسی ،جہالت اور تاریکی کو فروغ دینا ہے۔ #ThisIsNotIslam #افغانستان #طالبان #Afghanistan #Taliban
2
112
کوئی شرم غیرت والی عوام ہوتی خود شرمندہ ہوتے مگر یہ تو جہالے ہیں۔۔۔۔ ذلیل ہونے کے بعد پول ہٹانے کا ہوش آیا ہے اب پندرہ کی کہانیاں سنا رہے ہیں ۔ یہی دھندہ ہے۔۔ پیسہ تو عوام کا ہے ،پول کے لیے دوبارہ توڑو بناؤ، پھر کسی لائن کے لیئے دوبارہ توڑو بناؤ ۔۔مال بناتے جاؤ ۔
موبائل کمپیوٹر سے باہر نکل کر ریئل لائف میں obstacle race چیلنجز کے مزے دینا بھی پیپلز پارٹی کا کارنامہ ہے 👏🏻👏🏻
1
2
113
موبائل کمپیوٹر سے باہر نکل کر ریئل لائف میں obstacle race چیلنجز کے مزے دینا بھی پیپلز پارٹی کا کارنامہ ہے 👏🏻👏🏻
7
3
2
25
684
‏ Nazish Alavi retweeted
🛑 انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان: افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا دندان شکن جواب🇵🇰⚔️ جنوبی وزیرستان کے انگور اڈا سیکٹر میں افغان طالبان کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ اور سرحدی سیکیورٹی کو چیلنج کرنے کی ناکام کوشش کی گئی۔ پاکستان کے صبر کو کمزوری سمجھنے والے خوارج کو پاک فوج نے وہ سبق سکھایا کہ وہ اپنی پوسٹیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔ 'بابری پوسٹ' سمیت دشمن کے کئی ٹھکانے مکمل تباہ کر دیے گئے ہیں۔ سرحدوں پر بلااشتعال اشتعال انگیزی کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ ارضِ پاک کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے اور ہر جارحیت کا جواب اسی زبان میں دیا جائے گا🇵🇰 #AngoorAdda #Pakistan #Taliban
1
4
194
‏ Nazish Alavi retweeted
نئے صوبوں کا معاملہ۔۔ آئین میں ترمیم کی تیاریاں مکمل۔۔؟ صوبوں کے علاوہ ایک اور اہم ترمیم لانے کا بھی فیصلہ۔۔! کون کون سی ترامیم ہونے جارہی۔۔۔ اہم تفصیلات سامنے آگئیں #ARYNews
2
20
3
50
4,791
‏ Nazish Alavi retweeted
سندھ میں جعلی ڈگریوں اور امتحانات میں نقل پر آج ذرا ہٹ کے کا شو دیکھنے والا ہے۔ بلاول اور پیپلز پارٹی کو چاہئے کہ یہ شو دیکھیں اور شرم سے ڈوب مریں. @BBhuttoZardari @PPP_Org @ZarrarKhuhro @WusatUllahKhan @ShahzebJillani
92
214
20
702
16,370
کون کس کے ساتھ کتنا مخلص ھے ھمارے پاس سارا ریکارڈ موجود ھے.
2
2
1
14
1,273
‏ Nazish Alavi retweeted
دوسروں پر انڈیا سے آکر یہاں جائیدادیں حاصل کرنے کا الزام لگانے والے اور طعنے دینے والے بی بی سی کی یہ اسٹوری ضرور پڑھیں۔
تاریخ بڑی سفاک ہے! پڑھئے وہ انڈیاکے شہری ہونے کا دعویٰ کرکے انڈیا میں جائیداد پر اپنا حق جتا رہے تھے، جس کے عوض پاکستان میں بیک وقت پاکستانی شہری کی حیثیت سے معاوضے کا مطالبہ بھی کر رہے تھے۔ اور انڈین شہریت کا دعوی پاکستان میں وزیر بننے کے بعد واپس لیا۔۔ bbc.com/urdu/articles/cqz0vp…
21
119
6
295
7,794
‏ Nazish Alavi retweeted
کیا ذوالفقار علی بھٹو پاکستان میں را کا پہلا دھرندر تھا؟ ذوالفقار علی بھٹو دس سال تک بھارتی عدلیہ کو کیوں اپنے بھارتی ہونے کا یقین دلاتا رہا؟ ذوالفقار علی بھٹو ایک طرف بھارتی عدلیہ میں جن جائیدادوں کے حصول کی جنگ لڑتا رہا دوسری طرف انہی جائیدادوں کے بدلے میں جعلی کلیم بھی داخل کرتا رہا ۔ بھٹو کی زندگی کے وہ پوشیدہ حقائق جو پاکستان میں آج سے پہلے ڈسکس نہیں ہوے آہستہ آہستہ سب بے نقاب کئے جائیں گے۔
27
37
1
78
1,469
‏ Nazish Alavi retweeted
اب سوشل میڈیا ایکٹویسٹ 15 دن بعد انکروچمنٹ کی ویڈیو لگا لگا کر شرمندہ کریں گے۔
3
5
15
462
‏ Nazish Alavi retweeted
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نئے صوبوں کے حامی ہیں، دسمبر سے پہلے 28 ویں ترمیم آجائے گی، جس کے بعد 15 سے 17 صوبے بن جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ صوبوں پر پی ٹی آئی اچھی سیاست کرے تو عمران خان باہر آسکتے ہیں، پی ٹی آئی میں موجود اجنبی لوگ مذاکرات کررہے ہیں ان افراد کاتحریک انساف سے کوئی تعلق نہیں، شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر چیمہ کو مذاکرات میں شامل کیا جانا چاہیے۔ #TOKAlert #FawadChaudhry
5
8
1
36
1,656