سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) قطر کے سیکرٹری انفارمیشن حماد فاروقی کی ملاقات
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور پارٹی کے تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکنِ پنجاب اسمبلی سردار خالد محمود وارن کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران سردار خالد محمود وارن نے اپنے حلقے کے عوامی مسائل اور درپیش مشکلات سے حمزہ شہباز شریف کو آگاہ کیا۔ حمزہ شہباز شریف نے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
55
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی محمد افضل گل کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
30
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی اشرف وڑائچ کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
1
48
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل، علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی ملاقات
اس موقع پر علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
1
41
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سےسابق صدر مسلم لیگ (ن) لاہور اور وائس چیئرمین لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(LDA)میاں مرغوب احمد کے ہمراہ مسلم لیگی کارکنوں نے ملاقات کی۔
اس موقع پر حمزہ شہباز شریف نےکارکنوں سے خیریت دریافت کی اور پارٹی کےلیے ان کی دیرینہ خدمات اور وابستگی کوسراہا۔
1
38
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی دیرینہ کارکن خاتون کی سر راہ ملاقات۔
حمزہ شہباز شریف نے بزرگ خاتون کارکن کا مسئلہ سنا اور اسے جلد از جلد حل کرنے اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
53
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور نومنتخب رکنِ قومی اسمبلی ملک منیر اقبال چنڑ کی ملاقات۔
حمزہ شہباز شریف نے ملک منیر اقبال چنڑ کو رکنِ قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور اس امید کا اظہار کیا۔
43
سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کی مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ ساتھی شاہد پرنس کی رہائش گاہ پر آمد، جہاں انہوں نے ان کی عیادت کی اور جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
36
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
33
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ قومی اسمبلی ثقلین بخاری کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی شیخ اعجاز کی ملاقات، شیخ اعجاز نے اپنے حلقے کے پارٹی کارکنوں کی بھی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کروائی۔
ملاقات کے دوران حلقے کے کارکنوں کو درپیش مسائل اور عوامی مشکلات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکنِ صوبائی اسمبلی غزالی سلیم بٹ کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور حلقے کے عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی نازیہ راحیل کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور پارٹی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی دیرینہ کارکن روزینہ طاہر کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ حمزہ شہباز شریف نے پارٹی کے لیے دیرینہ کارکنوں کی خدمات کو سراہا۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے خرم روحیل اصغر کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران حلقے کے عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ حمزہ شہباز شریف نے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی ڈاکٹر لیاقت علی خان کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران سرگودھا کے حلقے سے متعلق عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ حمزہ شہباز شریف نے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی رہائش گاہ آمد، جہاں انہوں نے مریم اورنگزیب کی ساس کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
حمزہ شہباز شریف نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی رانا احمد عتیق انور کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور حلقے کے عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔




















