Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates) header
Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates) profile picture

Former Chief Minister of Punjab, Pakistan!

Lahore, Pakistan
Joined March 2021
Photo by Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates)Photo by Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates)Photo by Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates)Photo by Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates)Photo by Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates)Photo by Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates)Photo by Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates)Photo by Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates)Photo by Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates)Photo by Hamza Shehbaz (Updates) (@HamzaUpdates)
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif 🇵🇰
6
13
318
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
~ HS
5
8
200
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
Former CM Punjab ❤🔥
3
8
387
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
قصور میں حمزہ شہباز نے میاں نوازشریف کے استقبال کا ماحول بنادیا ، تاریخی جلسہ
57
221
3
1,339
16,736
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
نواز شریف کے دور میں ڈالر 105 کا تھا بجلی کا یونٹ 7 روپے کا تھا پٹرول 71 روپے اور گھی 170 روپے فی کلو کا تھا۔ آج فیصلہ کن گھڑی آن پہنچی ہے، حمزہ شہباز
117
202
5
791
16,552
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
نوازشریف کا سپاہی #حمزہ شہباز کی قصور جلسہ گاہ آمد کارکنان کا جذبہ دیدنی۔ جیو #حمزہ شہباز شریف
28
181
2
471
9,650
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
حمزہ شہباز شریف جلسہ گاہ کی جانب روانہ راستے میں کارکنان کا بھرپور استقبال
17
132
4
524
13,878
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
ملک بھر میں موٹرویز کے جال اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ کی جماعت مسلم لیگ ن نے جھوٹے دعوے نہیں کیے بلکہ کام کر کے دکھایا ہے۔ حمزہ شہباز شریف
32
76
2
266
9,213
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
عمران نیازی نے کہا تھا کہ میں خودکشی کر لوں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس قرضہ لینے نہیں جاؤں گا۔ عمران نیازی نے خود تو خودکشی نہیں کی لیکن عوام کو خودکشیوں پر مجبور کردیا۔ سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا قصور میں جلسہ عام سے خطاب۔
103
131
9
428
14,027
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا قصور میں جلسہ حمزہ شہباز جلسہ گاہ میں پہنچ گئے۔
33
119
8
602
20,034
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک اور شاندار جلسہ عام۔ کچھ ہی دیر میں حمزہ شہباز عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
102
175
6
924
23,601
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
جوش وجذبے سے بھرپور حمزہ شہباز کی جلسہ گاہ میں انٹری!
79
217
8
1,051
17,735
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
ان نوجوانوں کو شہباز شریف نے کلہاڑے اور غلیلیں نہیں دیں بلکہ لآکھوں لیپ ٹاپ تھمائے ہیں۔50 ہزار نوجوانوں کو وظائف دیئے گئے نوکریاں دی گئی ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے ذریعے با ہنر بنایا گیا۔نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہبازشریف
109
164
6
621
17,004
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
تمام مشکلات کے باوجود آٹے پر سبسڈی، مفت ادویات اور روشن گھرانا مفت بجلی جیسے پروگرامز سے عوام کو ریلیف دینے کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا۔ سدا بادشاہی اللّٰہ تعالیٰ کی ہے، نہ کسی کی ہار ہمیشہ کی ہے نہ کسی جیت کو دوام حاصل ہے۔ مشن پاکستان کو بچانا ہے اور میں اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
8
31
61
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
بھٹو کو پھانسی دینے والے ججوں نے بعد میں پچھتاوے کا اظہار کیا لیکن ملک کو ہونے والےنقصان کی تلافی نہ ہوسکی میری سیاست عہدوں کے لئے نہیں عوام کی خدمت کےلئے ہے۔ پورے پاکستان نے دیکھا کہ کس طرح غیر آئینی اقدامات کےذریعے پہلے دن سے ہمیں جائز حق حکمرانی سےمحروم رکھنے کی کوشش کی گئی۔
3
34
1
55
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت پر شب خون مارا گیا، عدالتی کارروائی اور فیصلہ متنازع ہے۔ ہماری فل کورٹ کی استدعا کو بھی نامنظور کر کے انصاف کے تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔ جسٹس منیر اور مولوی مشتاق کی بدروحیں آج بھی عوام کی امنگوں پر ڈاکے ڈال رہی ہیں۔ حمزہ شہباز شریف
11
88
1
159
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
Chief Minister Punjab @HamzaSS today attended Her Majesty Queen Elizabeth's platinum jubilee celebration. Chief Minister along with British High Commissioner @CTurnerFCDO cut the cake. He wished the Queen well and paid tributes to her amazing public service.
74
70
9
332
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔
1
10
68
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
میڈیکل سٹوڈنٹس ہمارے قابل بچے ہیں، ان کی خدمات کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ کل گوجرانوالہ میڈیکل کالج وزٹ پر طلباء/طالبات سے سہولیات اور درپیش مسائل کے متعلق گفتگو ہوئی۔ اپنے ہونہار بچوں کو facilitate کرنا اور تعلیم کے بہترین مواقع دینا میری ترجیحات میں ہے
246
618
39
2,586
Hamza Shehbaz (Updates) retweeted
2014 میں پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں کی انارکی اور انتشار کی سیاست نے اب کی بار ایک گھر اجاڑ دیا اور 5 بچوں سے ان کا باپ چھین لیا۔
111
298
29
1,475