Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS) header
Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS) profile picture

Former Chief Minister of Punjab!

Lahore, Pakistan
Joined June 2020
Photo by Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS)Photo by Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS)Photo by Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS)Photo by Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS)Photo by Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS)Photo by Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS)Photo by Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS)Photo by Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS)Photo by Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS)Photo by Team Hamza Shahbaz (@TeamHamzaSS)
بی آرٹی مالم جبہ والا منصوبہ کھولیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا،فارن فنڈنگ کیس کھولیں حکم امتناعی کے پیچھے مت چھپیں ،دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا۔
85
336
15
1,410
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے لاہور کے سینئر پارٹی ورکرز حاجی طلعت، میاں صلاح الدین پپی اور میاں شفقت بٹ کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران پارٹی کارکنوں نے حمزہ شہباز شریف کی قیادت اور کارکنوں سے مسلسل رابطے کو سراہا اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔
1
2
77
Former Punjab Chief Minister Hamza Shehbaz Sharif visits the Buddhist Caves at Shah Allah Ditta, inaugurates the conservation and restoration project, and addresses the gathering.
1
1
100
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سی ای او سازگار کمپنی اسد حمید اور مینجنگ ڈائریکٹر شیپس خواجہ ندیم کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران ملکی صنعتی صورتحال، سرمایہ کاری کے فروغ، مقامی صنعتوں کو درپیش چیلنجز اور صنعتی ترقی کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ 1/2
1
1
1
69
حمزہ شہباز شریف نے ملکی معیشت میں صنعتکاروں کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ صنعتی ترقی، کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ 2/2
6
سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایک اہم میٹنگ ہوئی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، اہم سیاسی امور اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر جاری اہم ترقیاتی و عوامی فلاحی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
1
1
1
87
اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کو مزید تیز کیا جائے گا۔ عوامی ریلیف کے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ان پر پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔
5
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی محمد خان ڈاہا کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور خانیوال کے عوامی مسائل کے حل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ محمد خان ڈاہا نے اپنے حلقے کے مسائل سے حمزہ شہباز شریف کو آگاہ کیا۔
1
1
68
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس میں شرکت۔ اجلاس کے دوران چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے حمزہ شہباز شریف کو پروگرام کے حوالے سے تفصیلی پریزنٹیشن دی۔
1
1
53
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید حسن مرتضیٰ کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور عوامی مسائل کے حل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
1
2
90
Team Hamza Shahbaz retweeted
اسلام آباد: سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال، اہم سیاسی امور اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے بھی شرکت کی۔
8
25
774
Team Hamza Shahbaz retweeted
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ قومی اسمبلی ثقلین بخاری کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
2
3
92
Team Hamza Shahbaz retweeted
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی شیخ اعجاز کی ملاقات، شیخ اعجاز نے اپنے حلقے کے پارٹی کارکنوں کی بھی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کروائی۔ ملاقات کے دوران حلقے کے کارکنوں کو درپیش مسائل اور عوامی مشکلات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
2
2
63
Team Hamza Shahbaz retweeted
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکنِ صوبائی اسمبلی غزالی سلیم بٹ کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور حلقے کے عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
2
2
60
Team Hamza Shahbaz retweeted
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی نازیہ راحیل کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور پارٹی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
2
2
88
Team Hamza Shahbaz retweeted
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی دیرینہ کارکن روزینہ طاہر کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ حمزہ شہباز شریف نے پارٹی کے لیے دیرینہ کارکنوں کی خدمات کو سراہا۔
2
2
71
Team Hamza Shahbaz retweeted
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے خرم روحیل اصغر کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران حلقے کے عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ حمزہ شہباز شریف نے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
2
3
156
Team Hamza Shahbaz retweeted
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی ڈاکٹر لیاقت علی خان کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران سرگودھا کے حلقے سے متعلق عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ حمزہ شہباز شریف نے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
2
3
100
Team Hamza Shahbaz retweeted
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی رہائش گاہ آمد، جہاں انہوں نے مریم اورنگزیب کی ساس کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ حمزہ شہباز شریف نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
2
2
88
پاکستان کی ترقی اور روشن مستقبل کے لیے مسلسل محنت، عزم اور خدمت کا جذبہ ہی حقیقی قیادت کی پہچان ہے۔ حمزہ شہباز شریف عوامی خدمت کے اسی عزم کے ساتھ پاکستان کی بہتری اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کی جدوجہد ایک خوشحال، مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کے خواب سے جڑی ہے۔
1
1
74
Team Hamza Shahbaz retweeted
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی رانا احمد عتیق انور کی ملاقات۔ ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور حلقے کے عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
2
2
51