HaniBugti (@HaniBugti) header
HaniBugti (@HaniBugti) profile picture

Believe in humanism, Prefer human rights over worship

Balochistan
Joined May 2013
Photo by HaniBugti (@HaniBugti)Photo by HaniBugti (@HaniBugti)Photo by HaniBugti (@HaniBugti)Photo by HaniBugti (@HaniBugti)Photo by HaniBugti (@HaniBugti)Photo by HaniBugti (@HaniBugti)Photo by HaniBugti (@HaniBugti)Photo by HaniBugti (@HaniBugti)Photo by HaniBugti (@HaniBugti)Photo by HaniBugti (@HaniBugti)
بلوچ جرات و غیرت کی علامت ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی #ShaheedNawabAkbarBugti
9
30
145
Happy Birthday, Bhotar Sain Nawab @BBugti! 🎉 May you be blessed with a long, healthy, and successful life. Wishing you endless happiness, prosperity, and continued success in all your endeavors. 🎂✨
1
2
13
1,028
سپیکر کا عہدہ قومی ہے رانا ثناللہ کیا اس قومی عہدے کا وقار کے پی کے سپیکر کو جبری گمشدہ کر کے رکھا جارہا ہے۔
جس اسپیکر کے دستخط کے نیچے آپ لیڈر آف اپوزیشن بنے لیکن آپ اسپیکر کے چیمبر میں نہیں جاتے۔ آپ نے عہدہ سنبھال لیا ہے، مراعات لے رہے ہیں لیکن اسپیکر چیمبر میں جا کر حکومت اور وزیر اعظم سے ملنے کو تیار نہیں، رانا ثناء اللہ
1
2
134
عمر چیمہ صاحب آپ نے خبر دی کہ سرفراز بگٹی نے اپنے بہنوئی کو بھی سرفراز نے اپنے والدہ کے سفارش کے باجود بھی نوکری نہیں دی۔ بطور صحافی آپ سرفراز سے یہ ضرور پوچھے کہ کئی یہ وہ بہنوئی تو نہیں جس کو زمین کے ایک ٹکڑے کیلئے سرفراز نے جیل میں ڈالا اور پھر علاقہ بدر کردیا۔ @UmarCheema1
2
152
معافی چاہتی ہوں لیکن یہ ایک حقیقت یے کہ محمود خان روز اول سے ہی ان قوتوں کے نمائندے رہے ہیں جن کے خلاف محترم آج تقریر فرما رہے ہیں۔ مجھے آج بھی یقین ہے کہ مشر ان کے خلاف کبھی بھی کسی عملی مزاحمت کی حمایت کبھی نہیں کرینگے۔ مشر ہمیشہ سے ان ایجنسیوں کے اہم تحرین اثاثے ہیں
"پارلیمنٹ کی کیا حالت کر دی گئی ہے؟ یہ کیسی پارلیمنٹ بن گئی ہے؟ سب فرما رہے ہیں کہ یہ مارشل لاء ہے۔ یہ تو مارشل لاء سے بھی بدتر ہے۔ میں معافی چاہتا ہوں، ایک آدمی جو منتخب بھی نہیں ہے، اس کی مرضی کے خلاف یہ سب ایک لفظ نہیں کہہ سکتے، وہ جو کچھ کہے گا، آپ کو ماننا پڑے گا۔
142
اگر بھارت علیحدگی پسندوں کی شکل میں “دہشتگردی” کررہا ہے تو ایمرجنسی اور گورنر راج کے پی میں کیوں لگایا ؟
مودی جگہ جگہ کہہ رہا ہے کہ اپریشن سندور جاری ہے، بھارت علیحدگی پسندوں کی شکل میں پاکستان میں دہشت گردی کررہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
1
114
سرفراز کا بھتیجہ حکومتی پیسے پر انجوائے کرتے ہوئے۔
in China With Brother Mir Jahanzaib Bugti
102
اگر قبائلی نظام فرسودہ ہے تو سرفراز نے کیوں ایجنسیوں کی منت سماجت کر کے بگٹی قبیلے میں ایک ایسا عہدہ “چیف آف بگٹی” بنوا کر اس پر خود کو بھٹا دیا جو کہ قبیلے میں موجود ہی نہیں ؟ اگر قبائلی نظام فرسودہ ہے تو یہ جو “چیف” بنے ہیں وہ بھی فرسودہ ہو گئے ہیں یا نہیں ؟
اس بات کو سیاق و سباق سے نہ ہٹائیں۔ کیچ و مکران کی بچیوں نے باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا کیا تو انہوں نے خواتین کے کام کرنے کو معیوب سمجھنے والی فرسودہ قبائلی سوچ کو چیلنج کرتے ہوئے اپنی بیٹی کی مثال دی، جو خود بھی ایک قبائلی معاشرے سے تعلق رکھتی ہے۔ اگر سابق قوم پرست وزرا اعلی سردار اختر مینگل، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ریاست کے خلاف برسرپیکار لوگوں کے بچوں کی بیرون ملک تعلیم آپ کے نزدیک قابلِ قبول ہے تو سرفراز بگٹی کے لیے الگ معیار کیوں؟ بلوچستان کی موجودہ حکومت بلوچ خواتین کو تعلیم، خودمختاری اور باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے، جو بلاشبہ ایک قابل ستائش اقدام ہے۔
9
1
2
5
975
اس ظالم سردار کا نام لیتے ہوئے علی مدد اور ہدایت رحمان کے پر کیوں جلتے ہیں؟ ان سرداروں کو کس کی پشت پناہی حاصل ہے یہ کیوں نہیں بتاتے ؟ کیوں نہیں بتاتے کہ ان سرداروں کو انہی افراد اسمبلیوں میں لیکر آتے ہیں جو علی مدد اور ہدایت رحمان کو لیکر آئے۔
علی مدد جتک صاحب کی یہ بات سو فیصد سچ ہے بلوچستان میں ہر جرائم پیشہ افراد قاتل ،ڈاکو،بدمعاش، سرداروں ،اور نوابوں کی پناہ میں ہے اور ان کا گن مین بن ہوا ہے
1
133
میڈیم پچھلے ڈھائی سال سے ضلع ڈیرہ بگٹی کا انٹرنیٹ بند ہے۔ یہ بتائیں کہ کیا کونسے قانون اور کس کے احکامات پر یہ بند کیا گیا ہے؟ کیا ہمارے کوئی حقوق نہیں ہیں ؟
ابھی تک انٹرنیٹ سروسز معطل یا سست کرنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ
2
132
جس تیزی سے یہ محترمہ چل رہی ہے مجھے کافی حد تک یقین ہے کہ بابر یوسفزئی کی نوکری کھا جائے گی۔
یہ فیصلہ بھی اب آپ کریں گے کہ فواد چوہدری کون ہیں؟ نصراللہ زیرے صاحب ، فواد سب سے پہلے پاکستانی شہری اور مسلمان ہیں۔سیاسی اختلاف ہے تو دلیل سے جواب دیں، کسی کے نسب اور نسل پر حملہ کرنے کا آپ کو کوئی حق نہیں۔ “سکھ کی اولاد” کہنا نہ دلیل ہے، نہ سیاست یہ نسلی تعصب ہے۔ پاکستان کسی ایک نسل، زبان یا قوم کی جاگیر نہیں۔ سیاست کریں، نفرت نہ پھیلائیں۔ #shame
3
162
مگر سرفراز اس بات کی حمایت کرتے ہے کہ اسلام آباد سے بیٹھ کر گوادر کو زبردست طریقے سے چلایا جاسکتا ہے۔ کیسے جاہلوں کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔
"سرفراز بگٹی کہہ چکے کوئٹہ سے بیٹھ کر گوادر اور دالبدین کو آپریٹ کرنا مشکل ہے" شاہد رند #ARYNews #BorderTalks
1
120
ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر بگٹی کی یوم شہادت ہے اور ہر زیشعور بلوچ انہیں یاد کرتی ہے کہ کس طرح اسی سال کی عمر میں انھوں نے شیروں کی طرح لڑتے ہوئے خود کو سرزمین پر قربان کردیا۔ #ShaheedNawabAkbarBugti
8
35
1,137
چیک پوسٹوں سے بھتہ وصولی کی جاتی ہیں، سی ٹی ڈی اغوا برائے تاوان کرتی ہے۔ امن کے دشمن تو یہ خود ریاست ہے
بلو چستان میں جو کچھ بھی ہورہا ھے اسکی زمہ دار صرف اور صرف ریاست ھے، ہزاروں چیک پوسٹوں کے باوجود شہریوں کا محفوظ نہ ہونا حیران کن ھے #Ziarat #HannaUrak #Baluchistan
1
205
حافظ صاحب کچھ دیر پہلے تو مولانا فضل رحمان صاحب اس وزیر اعلی کو جھپیاں ڈال رہے تھے اب آپ ان کے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں۔ بلوچستان کے لوگ آپ کے اس دو نمبری سے مامو نہیں بننے والے۔
میر سرفراز بگٹی صاحب کی حکومت شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔لہذا بلوچستان کے عوام پر ایک احسان کرے کہ آپ مستعفی ہوجا ئے۔ اب وقت آگیا ہے کہ ریاستی ادارے صوبائی حکومت سے ہاتھ اٹھائیں۔۔۔
121
ڈیرہ بگٹی: پولیس اہلکار سمیت دو افراد فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ جبری گمشدگی کا شکار ہونے والوں میں ایک لیویز اہلکار ہے جسے حال ہی میں پولیس میں ضم کردیا گیا جس کی شناخت سراج ولد بنا بگٹی کے نام سے ہوئی ہےجبکہ دوسرے شخص کی شناخت گل محمد ولد زر خان حمزانی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے
🤖 Made with AI
1
1
102
عامر رانا صاحب، شاہد رند کے ساتھ آپ کی گفتگو بہت اچھی تھی۔ گزارش ہے کہ اگلی بار پوچھیں: جس ہفتے سرفراز بگٹی کو سی ایم بنایا گیا، اسی ہفتے ڈیرہ بگٹی میں انٹرنیٹ بند کر دیا گیا۔ اگر وہاں امن ہے تو انٹرنیٹ کیوں بند ہے؟ @AmirRana
1
115
Yet people like Sarfraz Bugti and Anwar Kakar believe that poverty and the lack of basic necessities are not issues in Balochistan.
The gas pipeline right next to women carrying firewood to heat their homes in Sui Balochistan. This picture explains the reasons for Baloch alienation.
1
121
ایسے اعلانات سے یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کو پاکستان کی حکمران طبقہ سمجھنے کو تیار نہیں بلکہ یہ واضع ہوگیا کہ ریاست کو چلانے والے کس قدر پست زہنیت کے مالک ہے اور انہیں بلوچستان کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں وہ بس کامیڈین بن کر مال چھاپ رہے ہیں۔
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا بلوچستان حکومت نے اپنا مذاق بنا لیا ہے۔ کیا آپ نہیں جانتے کہ ھیربیار ر مری یا براہمداغ بگٹی کہاں مقیم ہیں؟ کس قسم کی معلومات ان کی گرفتاری میں مددگار ہو سکتی ہیں؟ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے براہمداغ اور ھیربیار پر دس دس لاکھ اور دیگر نامعلوم افراد پر اس سے زیادہ رقم مقرر کر کے، پھر ان کی تصاویر سرکاری ٹویٹر ہینڈل پر شیئر کر کے اپنے دل میں ان کی تذلیل کررہا ہے۔
2
100