Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt) header
Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt) profile picture

Pakistani Christian ✝️🇵🇰 #Boss @MaryamNSharif #Qaid @NawazSharifMNS Pakistan Zindabad 🇵🇰

Sialkot Pakistan
Joined April 2018
Photo by Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt)Photo by Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt)Photo by Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt)Photo by Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt)Photo by Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt)Photo by Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt)Photo by Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt)Photo by Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt)Photo by Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt)Photo by Haroon Gill ®️ (@HaroonSmt)
Haroon Gill ®️ retweeted
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ویمن سیفٹی ایپ میں موجود فون شیک فیچر کے ذریعے خواتین بغیر کال کیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو ایمرجنسی الرٹ بھیج سکتی ہیں۔موبائل شیک کرتے ہی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو الرٹ موصول ہوگا اور پولیس کو مدد کے لیے روانہ کیا جائے گا۔
I want every woman in Punjab to know something important. If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help. That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024. Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷 📱 Download Women Safety App: Android: play.google.com/store/apps/d… iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
16
30
501
Haroon Gill ®️ retweeted
Alhamdulillah! 🤲🏽 Thanks to the leadership of Hon PM for driving the right policies and to our tech community of brilliant entrepreneurs, workforce and freelancers we are hitting new export targets every months! #DigitalNationPakistan #TechDestinationPakistan
4
9
3
38
1,592
Haroon Gill ®️ retweeted
I want every woman in Punjab to know something important. If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help. That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024. Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷 📱 Download Women Safety App: Android: play.google.com/store/apps/d… iPhone: apps.apple.com/pk/app/punjab…
100
554
28
1,306
98,486
360 ارب روپے کی بچت میں سے اگر 10 ارب کا نیا جہاز آیا ہے تو وہ آنے والے ہر وزیرِ اعلیٰ کے استعمال میں رہے گا۔ پچھلا جہاز 20 سال پرانا اور گراؤنڈڈ ہے جس کی دو دفعہ اوور ہالنگ ہو چکی ہے اور ایک بار شہباز شریف صاحب کا حادثہ ہوتے ہوتے بچا تھا۔
13
سندھ میں جرنلسٹ کے استحصال کے چند کیسز ہیں جن پر نوٹس لیا جانا چاہیے۔ ہم جرنلسٹ پروٹیکشن کے حوالے سے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ سندھ گورنمنٹ بھی اس میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے، آپ حکومت کا حصہ ہیں۔ #فیصلہ_صرف_عوام_کا
4
عطا تارڑ کا بلاول بھٹو کے بیان پر دوٹوک ردعملحکومت میں رہ کر اپوزیشن کرنا اور عہدوں اور پروٹوکول کے ساتھ اعلیٰ اخلاقی مقام کا دعویٰ کرنا کھلا دوہرا معیار ہے۔ نئے صوبوں پر بحث سے خوف کیوں؟ ریفرنڈم آئینی راستہ ہے، کوئی چور دروازہ نہیں۔ #فیصلہ_صرف_عوام_کا
2
2
37
اسلام آباد ایک بار پھر علاقائی سفارت کاری کا مرکز بن گیا 30ویں ای سی او اجلاس کی میزبانی پاکستان کے بڑھتے ہوئے سفارتی اعتماد اور علاقائی اہمیت کا ثبوت ہے۔ تجارت، سرمایہ کاری اور رابطوں کے نئے مواقع ایک مضبوط اور خوشحال خطے کی جانب پاکستان کا قدم
5
خوشاب کے شہریوں کے لیے صاف پانی کی فراہمی ایک بڑی سہولت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے صاف پانی پروگرام کے تحت مضرِ صحت زیرِ زمین پانی والے علاقوں میں 19 لیٹر صاف پانی کی بوتلیں مفت گھروں تک پہنچائی جا رہی ہیں۔ اب ہر گھر کو محفوظ پانی کی سہولت میسر ہے۔
4
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں نشاندہی کیے جانے والے مسائل اور بے ضابطگیاں دراصل آڈٹ پیراز ہوتے ہیں، جو بعد ازاں اکاؤنٹس کمیٹیوں میں جا کر سیٹل ہو جاتے ہیں وفاق ہو یا صوبے ہر وزارت کے ترقیاتی کاموں اور بجٹ میں ایسی ڈسکریپینسیز سامنے آنا ایک معمول عمل ہے جس کا مطلب ہرگز کرپشن نہیں ہوتا
3
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات باہمی ملاقات میں ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال،عوامی فلاحی پراجیکٹس پر گفتگو سپیکر ملک محمد احمد خان کی اسمبلی امور سے متعلق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو بریفنگ
3
Sheikh Adnan, Founder of Bombay Chowpatty, appreciating Chief Minister Maryam Nawaz Sharif’s initiative to revive Basant in Punjab.
7
چوہدری سالک حسین کی کرپشن والی الماری !
7
خواتین اور بچوں کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، ان کے خلاف جرائم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ نئے اینٹی ریپ ایکٹ، سپیڈی کورٹس، آڈیو ویڈیو شہادتوں کی ریکارڈنگ اور مقدمات کے بروقت فیصلوں کے ذریعے انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ محفوظ خواتین، محفوظ بچے، مضبوط پنجاب!
5
یہ محبتیں خریدی نہیں جا سکتیں۔
5
Haroon Gill ®️ retweeted
پنجاب کے سرکاری سکول
یہ کوئی پرائیویٹ اسکول نہیں، یہ ہمارا سرکاری اسکول ہے یہ عمارت نہیں، یہ ہمارے بچوں کا روشن مستقبل ہے پنجاب کے سرکاری اسکول اب خوبصورتی میں پرائیویٹ اسکولوں سے بھی آگے ہیں ❤️ @RanaSikandarH
4
28
64
1,026
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات کی روشنی میں میونسپل کارپوریشن ساہیوال نے تقریباً 5 کروڑ روپے کی لاگت سے ناگفتہ بہ حالت کے حامل پرانے سلاٹر ہاؤس کی مکمل ری ماڈلنگ اور ری ڈیزائننگ کر کے اسے ایک جدید اور صاف شفاف فیسلٹی میں تبدیل کر دیا ہے۔
3
Haroon Gill ®️ retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
399
1,354
48
4,594
76,704
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بہت بڑا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب اپنا گاؤں پروگرام اب پنجاب کے سب گاؤں کریں گے ترقی ہر گاؤں کی ترقی گاؤں کے مکینوں کے ہاتھ میں دیہات کے مکینوں کی زندگی بدلنے کے عزم کی عملی صورت
4
Haroon Gill ®️ retweeted
اپنی گھر والی سے پوچھ لینا تھا اُس نے فلم کی شوٹنگ امریکہ میں ہی کرنی ہے یا پاکستان آ کر کرے گی؟
اے ہو جی گھٹیا زندگی پر کتاب نہیں کوئی گندی فلم ہی بن سکتی ہے۔
10
61
2
274
2,675
🤣🤣
A formal reply to the legal notice has been duly sent. Attempts to intimidate through legal notices will neither silence nor deter me from raising concerns on matters of public interest and their well-being. The province continues to suffer from gross mismanagement and rampant corruption, issues that demand a “little” self reflection and accountability, not intimidation. We remain steadfast in our commitment to transparency in the interest of Punjab & Pakistan. قانونی نوٹس کا باضابطہ جواب جمع کروا دیا گیا ہے۔ قانونی نوٹس کے ذریعے دھمکانے کی کوششیں نہ تو مجھے خاموش کر سکتی ہیں اور نہ ہی عوامی مفاد اور عوام کی فلاح و بہبود سے متعلق مسائل پر آواز اٹھانے سے روک سکتی ہیں۔ صوبہ بدستور شدید بدانتظامی اور بدعنوانی کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ یہ وہ مسائل ہیں جن پر دھمکیوں کے بجائے ذرا سی خود احتسابی کا مظاہرہ کرنے اور جوابدہی کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور پنجاب کے وسیع تر مفاد میں شفافیت اور احتساب کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے۔
8