Hashim kakar (@Hashimkakar) header
Hashim kakar (@Hashimkakar) profile picture

Journalist from Balochistan Promoting positive image of Pakistan

Quetta
Joined July 2011
Photo by Hashim kakar (@Hashimkakar)Photo by Hashim kakar (@Hashimkakar)Photo by Hashim kakar (@Hashimkakar)Photo by Hashim kakar (@Hashimkakar)Photo by Hashim kakar (@Hashimkakar)Photo by Hashim kakar (@Hashimkakar)Photo by Hashim kakar (@Hashimkakar)Photo by Hashim kakar (@Hashimkakar)Photo by Hashim kakar (@Hashimkakar)Photo by Hashim kakar (@Hashimkakar)
جس گھر میں بیٹھ کر عمران خان کی حکومت گرانے کے پی ڈی ایم اجلاس ہوا کرتے تھے آج وہی لوگ اقتدار میں آ کر وہی گھر گرا رہے ہیں..
مولانا فضل الرحمان اور ان کے بیٹوں نے جو بویا تھا، آج وہی کاٹ رہے ہیں۔ اب ایسا تو ہوتا نہیں کہ آپ کانٹے بوئیں اور گلاب کاٹنے کو ملیں۔
5
جس گھر میں بیٹھ کر عمران خان کی حکومت گرانے کے پی ڈی ایم اجلاس ہوا کرتے تھے آج وہی لوگ اقتدار میں آ کر وہی گھر گرا رہے ہیں..واقعی سیاست بے رحم
2
آ پ ہی نے چھبیس ویں ترمیم میں ساتھ دیا تھا
آج کی جمہوریت مارشل لاء سے بدتر ۔ دستوری حقوق کی تلاش جاری ۔عدالتوں سے ناامیدی
1
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کی چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔کم از کم شہباز شریف کی حکومت سے یہ توقع نہ تھا
6
اب مولانا اسلام آباد میں کہاں رہیں گے ؟ سی ڈی اے کو علم ہونا چاہیے کہ مولانا کے بہت چاہنے والے ہیں جو اپنے گھر مولانا کے لئے کھول دیں گے۔ کتنے گھروں کی الاٹمنٹ منسوخ کریں گے ؟
مولانا صاحب کم از کم شہباز شریف کی حکومت میں اس سلوک کا مستحق نہیں تھا
6
بلاول اور مولانا پہلے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں واپس کریں اور پھر مزاحمت کریں تو شاید عوام سیئریس لیں
6
مولانا کا بیٹا گرفتار گھر سیل مولانا کو شہباز شریف و نواز شریف کی دوستی نے خراب کر دیا
10
مولانا فضل الرحمان کا گھر سیل
7
Attention balochistan’s youth
Applications are now OPEN. 🇵🇰 Raised abroad, rooted in Pakistan? Pak Sar Zameen is a 14-day journey home for 30 young people of Pakistani heritage, through Islamabad, Quetta, Karachi, Lahore and Peshawar. You'll meet the country's institutions, its universities and its people. Swipe to see how to apply: create your account, complete seven short steps, upload your documents, then submit and track. An initiative of the Ministry of Planning, Development & Special Initiatives under Youth Ki Uraan. مٹی کی پکار; the call of the soil. 📅 3–16 January 2027 · 30 participants · 5 cities ✅ Ages 18–30 · Pakistani heritage · residing permanently outside Pakistan 🔗 Apply: uraanpakistan.pk/paksarzamee… #PakSarZameen #EmbraceYourRoots #YouthKiUraan #OverseasPakistanis #PakistaniDiaspora
10
مولانا کے کتنے گھر ھے ؟
مولانا فضل الرحمان ملتان روڈ پر اپنے گھر میں نظر بند ہیں، مولانا اگر کل رات ہزاروں کارکنان کے درمیان مزاحمت کرتے تو پورے ملک میں لڑائی ہوتی اور 9مئی سے بڑا 9مئی ہو جاتا، اسلم غوری
3
پنجاب حکومت بلاول کو اتنا پروٹوکول و مراعات دے رھی ھے جو ملکی خزانے پر بوجھ بھی ھے تو مولانا بھی حقدار ھے یہ ملک تو ان سیاستدانوں نے لوٹ لیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جمالدین والی رحیم یار خان پہنچنے کے مناظر.
15
لاہور اور راولپنڈی میں تبلیغی مرکز سیل کر دیئے گئے
19
پنجاب کے دو ٹکڑے قبول ہیں اور سندھ کی بات ہو تو خون بہے گا۔ کیا جاندار شاندار وصولی سیاست ھے اس جیالے کا
12
دہرا معیار سندھ کو چھوڑ کر پنجاب پہ نظر
اپنا صوبہ بنا کر رہیں گے، جنوبی پنجاب صوبے کی حمایت کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری
16
اتنی لمبی رات ہونے کے باوجود آپکی صبح کی نماز کیلئے آنکھ نہیں کھُلتی تو اپنی بدبختی پر آنسو بہائیں۔
9
🚨 یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع
17
بریکنگ نیوز بلاول بھٹو نے وزیر داخلہ محسن نقوی کواپنا بھائی اور سب سے محنتی وزیر قرار دے دیا.
15
باقاعدہ ریسٹ ھاوس کو کہتے ھے
مولانا صاحب کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔
17
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی نصف آبادی گھر میں بیٹھ کر بس بچے پیدا کرتی رھتی ہے اعظم نذیر تارڑ ، وفاقی وزیر
22
مولانا ہمیشہ ایک مہرے کے طور پر استعمال ہوئے ہیں ایک بار پھر مولانا کو استعمال کیا جارہا ہے یہ تو گپ ہی لگ رہی ہے کہ کھڑا ہو کر خود کہوں کہ میں گرفتار ہو رہا ہوں وہ جو گرفتار کرتے ہیں وہ بتاتے نہیں آپ کو سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا مولانا فضل الرحمن کی گرفتاری پر تنقید
12