Hira (@HiraAinterior) header
Hira (@HiraAinterior) profile picture

Interior and landscape designer/H.A interior and construction. https://nitter.cf/t.co/hfj0COmg7y

Lahore, Pakistan
Joined April 2022
Photo by Hira (@HiraAinterior)Photo by Hira (@HiraAinterior)Photo by Hira (@HiraAinterior)Photo by Hira (@HiraAinterior)Photo by Hira (@HiraAinterior)Photo by Hira (@HiraAinterior)Photo by Hira (@HiraAinterior)Photo by Hira (@HiraAinterior)Photo by Hira (@HiraAinterior)Photo by Hira (@HiraAinterior)
world knows him one an only #ImranKhan !!! No one can defeat him!! ❤️ proud leader ❤️ #سلیم_صافی_معافی_مانگو
10
120
5
234
عوام سے پوچھ لیتے ہیں
3,726
2,022
240
10,496
244,760
عمران بھائی کو گرفتار کرنے سے مریم نواز کی چوری کے مینڈیٹ سے وزیر اعلیٰ بننے کی واردات پر پردہ ڈل جائے گا؟ ہرگز نہیں....
518
10,660
169
30,705
254,787
Punjab Police is stopping elected members to participate in Punjab assembly’s session, stopping them from taking oath. IG Punjab should stop such unlawful activities, and let the elected members take oath.
332
8,432
252
15,975
302,756
عمران بھائی کے سچ ہضم نہیں ہو رہا مریم کو اس لیے گرفتار کر لیا وائرل کریں اس ویڈیو کو🔥🔥
187
12,766
148
22,835
287,015
نہیں نہیں ۔۔ دہشت گرد پکڑنے نہیں آئے ۔۔ “صحافی پکڑنا ہے اس کے دماغ میں سچ بولنے کا فتُور آیا ہے”
489
12,516
257
25,412
469,222
اس شخص نے بہت تکالیف برداشت کی ہیں ایئر اس کے خاندان نے بھی اب بس کرو ملک سے محبت کو جرم مت بناؤ۔۔تم سب پر اللّٰہ کا قہر نازل ہو۔۔!!!
867
6,030
222
18,046
230,089
ہیلتھ کارڈ نواز شریف کا منصوبہ تھا مریم صفدر،🫣 ہیلتھ انشورنس کا آغاز خیبر پختونخوا میں جنوری 2015 میں کیا گیا نواز شریف صاحب نے ایک سال بعد نقل مارتے ہوئے وفاق میں منصوبہ لانچ کیا۔جو صرف کاغذوں میں تھا چل نہ سکا، کسی ایک شخص کو بھی مفت علاج کی سہولت نہ ملی کیونکہ نقل کے لئے عقل کی ضرورت ہوتی ہے
185
4,887
53
10,631
328,812
ویسے خاور بھائی جب آپ ان لوگوں کو اپنے پروگرام میں لیتے ہیں جنہوں نے ارشد بھائی کو دھمکیاں دینے والو، ان پر جعلی مقدمے بنانے والو، ان کو دبئی سے نکالنے والو، ان کے قتل پر بیانیے بنانے اور ان کا کیس خراب کرنے والو کی سہولت کاری کی تو آپ کیسا محسوس کرتے ہیں؟ مان لیتے ہیں وہ بہت طاقتور ہیں اور ہر کسی کی سو مجبوریاں ہوتی ہیں۔ لیکن ایسی بھی کیا مجبوری کہ بندہ ہر دوسرے روز ایسے لوگوں کو سامنے بٹھا کر باقی پاکستانیو کی تقدیر کا فیصلہ ان کی زبانی سنے؟ “اس کو تو مار دیا، اب ہماری سناؤ۔۔ ہمارے لیے کیا سوچا ہے”۔۔ چلو یہ بھی معاف مگر جو ان کے لیے انصاف مانگ رہا تھا اس کے لیے ہی آواز اٹھا لیتے۔۔ ارشد نہ سہی وہ تو زندہ تھا۔۔ باقیوں سے کوئ گلہ نہیں آپ تو ان کے اپنے تھے۔ خاور بھائ ارشد بھائی کے جانے کے بعد بہت سے چہروں کے نقاب الٹے ہیں لیکن یقین مانیں جو تکلیف آپ جیسے دوستو کو ان گِدھوں کے ساتھ بیٹھا دیکھ کر ہوتی ہے۔۔ اللہ آپ کو ہمت اور ہمیں صبر دے۔ یا رہنے دیتے ہیں اللہ ہمیں ہی یہ دیکھنے کی ہمت بھی دے دے۔
آج شہید ارشد شریف 51 سال کے ہو جاتے ۔ بہت بہت سالگرہ مبارک دوست۔ جب تک سانس میں سانس ہے آپ کی یادیں ہمیشہ ہماری زندگیوں کا حصہ رہیں گی ۔ مولا کریم شہید کے درجات مزید بلند فرمائے آمین ۔
534
8,334
136
25,633
1,044,722
ظلم بند کرو اور کتنا ظلم کرو گے وقت کے فرعونو اللہ کی پکڑ سے ڈرو #ReleaseImranRiaz
300
6,608
81
19,172
194,506
میں جیت چکی ہوں، صحافیوں کو بلا کر اپنے 350 فارم کے ساتھ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا یہ سارے اصل ہیں، خواجہ آصف جھوٹ بول رہا ہے، آر او کے پاس گئی تو اُنہوں نے میرے بازو مروڑے، لوگوں کو زدوکوب کیا، جو آج دیکھ رہی ہوں کبھی نہیں دیکھا، افسوس ہے، ریحانہ ڈار
105
8,507
34
22,363
245,710
فوج سے 367 افسران برطرف کیے جارہے ہیں۔ انکی یہ برطرفی 28 فروری 2024 سے نافذ العمل ہوگی۔ ان برطرف ہونے والے افسران میں بیشتر کا تعلق پختونخواہ سے ہے۔ اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ انکی ہمدردیاں تحریک انصاف یا عمران خان کیساتھ تھیں۔ یہ وہی رویہ ہے جو مشرقی پاکستان کے بنگالی افسران کے ساتھ اپنایا گیا تھا۔ انہیں امتیاز کا نشانہ بنایا گیا۔ ان پر شکوک و شبہات کیے گئے۔ اور پھر نتیجہ بھی وہی نکلا جو نکلا کرتا ہے۔ اب کمپنی سرکار کم و بیش و سارے اقدامات اٹھا چکی ہے جس کا نتیجہ ماضی میں بہت بھیانک نکلا تھا۔ اب یہ کیسے ممکن ہے کہ وہی راستہ اختیار کیا جائے اور نتیجہ مختلف نکلے؟
410
4,635
66
11,742
484,617
ختم نبوتﷺ پہ ڈاکہ مارا جا رہا... قاضی فائز عیسی نے توہین قران اور قادنیت کی ترویج کی دفعات حذف کرنے کا حکم دے دیا کیا آپکو یہ قابل قبول ہے ریٹویٹ کریں اور آواز اٹھائیں بے شرم قاضی کے خلاف..۔
650
8,792
221
12,258
391,340
جن کو بہت زیادہ کیڑا تنگ کر رہا ہے کہ ملک چلنے دیں دھاندلی پہ بات نہ کریں انکیلئے عرض ہے تمام فارم 45 کی گنتی ایک دن کا کام ہیں کریں ٹھیک نتائج جاری اور ملک کو آگے بڑھنے دیں فنکاریاں اب نہیں چلیں گی!!
139
6,035
34
19,423
239,562
آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی جرسی نے لگ رھا تھا انہیں عمر کی قید سے بھی آزاد کر دیا ھے ۔۔پاکستان کے لوگوں کے دل ودماغ میں بسنے والے اس قومی ھیرو کو اپنے سامنے پا کر میں تھوڑا جزباتی ھوا ۔۔میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی نمی ا رھی ھے ۔۔لیکن خان مسکرایا ۔۔اور پھر اوپر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کے کہا ۔۔سمیع میں نہیں کہتا تھا کہ سب سے بڑی طاقت اللہ آلحق ھے اور وھی سارے فیصلے کرتا ھے ۔۔
1,641
17,900
507
60,172
1,273,195
میری پوری پی ٹی آئی کے ورکرز لیڈرز سے گزارش ہے کہ علی امین کو بھرپور اور پورے دل سے سپورٹ کیا جائے۔ خان کا فیصلہ بہترین ہے۔ مشکل حالات کا علی نے جواں مردی سے مقابلہ کیا۔ وفادار رہا۔
1,178
16,499
182
67,782
800,739
میرے پاکستانیو! لامعنی بحثوں میں اُلجھ کر اپنے مقصد سے نظر نہیں ہٹائیں نہ کسی کو آپ کی توجہ بٹانے دیں۔ کون وزیر اعلی بنے گا، کون سپیکر۔ کس کو اپوزیشن لیڈر بنانا چاہئے، کون کونسی وزارت کیسے چلائیگا۔ ان پر بحث اور میمز ہم تب بنا لیں گے جب عمران خان انہیں دیکھ کر اور آپ کی رائے کو مدنظر رکھ کر یہ فیصلے کرنے کی پوزیشن میں ہوں۔ فی الحال قوم نے مینڈیٹ عمران خان کو دیا ہے اور اس بھروسے دیا ہے کہ وہ جیل میں ہوتے ہوئے بھی جو بھی فیصلہ کریگا ہماری بہتری کے لیے کریگا۔ اِس وقت افواہوں کا بازار گرم ہے، کئی ساتھی نیک نیتی میں ہی سہی، مایوسی پھیلا رہے ہیں۔ یاد رکھیں عمران خان کی ٹیم آپ ہیں۔ آپ کا فوکس آپ کے مینڈیٹ پر رہنا ضروری ہے۔ آپ کی دو دن کی بے توجہی کا فائدہ اٹھا کر جو ورداتیں ڈالی گئی ہیں اُن کی سنگینی کا اندازہ آپ کو آنے والے دنوں میں ہوگا۔ ہم نے ان انتخابات میں دیکھ لیا ہے کہ کیسے پاکستانی قوم نے ذات، زبان، برادری، طبقات سے بالاتر ہو کر عمران خان کے نام پر ووٹ دیاہے۔ کوئ ایک نشان نہ ہونے کے باوجود شہروں سے لے کر دیہاتوں تک ہر بچے، بوڑھے، جوان نے سینکڑوں نشان ازبر کر کے ان کو کامیاب کرایا ہے۔ ہم کہتے تھے کہ عمران خان پاکستان کی بقا کاضامن ہے قوم نے ثابت کیا ہے کہ وہ واقعی پاکستانیت کا علمبردار ہے۔ آج اسی خوف سے وہ تمام قوتیں جنہوں نے پاکستان کو تقسیم کرکے اپنی سیاست چمکائ۔ جنہوں نے پاکستان کی عوام کو اُن کے حقوق سے محروم رکھ کر اپنی دولتیں بڑھائیں۔ جنہوں نے پاکستانی قوم کی زندگیوں کا سودا کرکے اپنی ناجائز طاقت کو دوام دیا وہ سب مل کر اگر ایک عمران خان کو جھکانے کے لیے ہر حد تک جا رہی ہیں تو کسی کو کوئ گمان نہیں رہ جانا چاہئیے کہ عمران خان پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتا ہے۔ استقامات سے، تحمل سے اپنی نظر منزل پر رکھیں۔ اپنا مینڈیٹ واپس لینا۔ اپنے لیڈر کو آزاد کرانا اِس وقت ہماری بقا کے لیے لازم ہے۔ آر او دفاتر کے باہر اپنا پرامن احتجاج جاری رکھیں۔ دنیا کے توجہ اِس وقت پاکستان پر مرکوز ہے سوشل میڈیا کے ذریعے اُن کو آگاہ کریں کہ آپ کے مستقبل کے ساتھ کس قدر گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے۔ کے پی اور پنجاب کی عوام جیسے ڈٹ کر اپنی لیڈرشپ کے ساتھ کھڑی ہے، میں سندھ اور بلوچستان میں تحریک انصاف کی مقبولیت خود دیکھ کر آیا ہوں۔ وہاں کے لوگوں کی اگرچہ مین سٹریم میڈیا تک اس قدر رسائ نہیں ہے تو ہماری لیڈرشپ اور شہری علاقوں کے عوام پر دُگنا ذمہ داری ہے کہ جو ڈاکہ اُن کے مینڈیٹ پر ڈالا گیا ہے وہ اُس کا حساب لیں۔ بیرون ملک پاکستانی ہزاروں کی تعداد میں اپنے خرچ پر پاکستان ووٹ ڈالنے آئے تھے۔ آپ مہذب معاشروں کا نظام دیکھ چکے ہیں آپ جانتے ہیں اس وقت آپ کے ملک کے ساتھ جو کیا جارہا ہے دنیا کا کوئ قانون اس کی اجازت نہیں دیتا۔ آپ پر لازم ہے کہ آپ اس بدترین دھاندلی اور ڈاکہ زنی کے خلاف متحرک ہوں یہ ملک آپ کی پہچان ہے آپ کی جڑیں گڑی ہیں یہاں۔ یاد رکھیں آج جس مقام پر ہم کھڑے ہیں یہاں تک دوبارہ پہنچنے میں ہمیں اگلی بار ۷۵ سال نہیں لگیں گے۔ ایک مرتبہ ہم نے غلامی تسلیم کرلی تو کوئ گمان نہ رکھیں اگلی بار یہ سفرہمیں ۱۹۴۷ سے دو سو سال پیچھے جاکر شروع کرنا پڑے گا۔
1,102
17,039
292
43,191
1,076,485
Mujeeb : 167 Bhutto : 86 Khan : 180 Nawaz : 17
515
15,112
209
38,544
547,504
876
24,978
333
61,444
793,861