Hasnat. retweeted
اجمل جامی نے اپنے ویلاگ میں اظہر مشوانی پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی اور ان الزامات کے ثبوت کے طور پر بیرسٹر سیف کا انٹرویو پیش کیا، پھر بڑے اعتماد سے فرمایا کہ میرے پاس بھی ثبوت موجود ہیں، لیکن اسی سانس میں کہہ دیا کہ میں اس گند میں نہیں پڑنا چاہتا
کمال ہے، الزامات لگانے کے لیے آپ تیار ہیں، کسی کی ساکھ اچھالنے کے لیے آپ تیار ہیں، لیکن جب ثبوت دینے کی باری آتی ہے تو اچانک آپ کو گند یاد آ جاتا ہے
دلچسپ بات یہ ہے کہ بریسٹر سیف وہی شخص ہیں جو سرعام خود کو فوج کا آدمی کہتے ہیں، اسی انٹرویو میں انہوں نے عمران خان کی بہنوں پر علی امین گنڈاپور کو وزارتِ اعلیی سے ہٹوانے کے الزامات بھی لگائے
اس سارے معاملے کا سب سے حیران کن پہلو یہ ہے کہDGISPR تحریکِ انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنی نارضگی پریس کانفرنس میں بھی ظاہر کر چکا ہے اس اکاؤنٹ کو بند کروانے کی کوششیں بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، اور اب اسی اکاؤنٹ کو جبران الیاس کے ساتھ چلانے والے اظہر مشوانی کے خلاف اجمل جامی صاحب کے پاس ثبوت موجود ہیں، لیکن وہ دکھانا نہیں چاہتے
آج اجمل جامی کے ویلاگ کے بعد چند عسکری، ن لیگی، گنڈاپوری، مروتی اور مشالی اکاؤنٹس نے ان الزامات کو خوب اچھالا اور ساتھ ہی پیش گوئی کر دی کہ اب اجمل جامی کے خلاف بھی مہم شروع ہو جائے گی
جی بالکل، آپ نے درست پہچانا، ہم اجمل جامی سے سوال بھی پوچھیں گے اور ثبوت بھی مانگیں گے،اسے مہم کا نام دینا ہے تو شوق سے دیجیے
جب DG نے الزامات لگائے تو ہم نے ثبوت مانگے، لیکن الزامات ککے علاوہ کچھ سامنے نہ آیا
جب علی امین گنڈاپور نے علیمہ خان پر گھٹیا الزامات لگائے تو ہم نے ثبوت مانگے
جب مشال یوسفزئی نے PTI پر صحافیوں کو نقد رقم دے کر بیانیہ بنوانے کا الزام لگایا تو ہم نے ثبوت مانگے
جب جاوید چوہدری نے PTI پر سات سات ہزار ری ٹویٹس کی مشینیں استعمال کرنے کا الزام لگایا تو ہم نے ثبوت مانگے
اور اب جب اجمل جامی نے اظہر مشوانی پر الزامات لگائے ہیں تو ہم ان سے بھی ثبوت مانگیں گے
اجمل جامی صاحب، اگر آپ کے پاس ثبوت ہیں توسب کے سامنے رکھیے، اگر نہیں ہیں تو پھر کسی عسکری، ن لیگی، گنڈاپوری، مروتی یا مشالی ترجمان کو آگے کر دیجیے،کوئی ایک شخص تو آئے جو الزام کے ساتھ ثبوت بھی پیش کر سکے
اور اگر کسی کے پاس ثبوت نہیں تو پھر عمران خان کے خاندان، اظہر مشوانی اور تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا کارکنوں کے خلاف آپ کے الزامات کی اوقات بھی وہی ہے جو بغیر ثبوت کے لگائے گئے DGISPR کے الزامات کی ہے،صفر
Hasnat. retweeted
FC Augsburg believes it's quite terrible to have 17 other Bundesliga clubs sitting on a bunch of the league's limited supply of points.
Hasnat. retweeted
American-Dutch writer and Pulitzer Prize winner Benjamin Moser speaks out on Zionism: "The more I studied Zionism, the more I spent time there, the more I realized that every inch of Israel is Palestine. It was always Palestine."
Hasnat. retweeted
That's why Refaat Alareer used to say "Education is Israel's worst enemy"
Hasnat. retweeted
*یہ لڑکی فوجی حرامخوریوں کو ننگا کرتی تھی۔اس بیچاری کے پورے خاندان کو پاکستان میں اٹھا لیا ھے آئی ایس آئی کے خنزیروں نے۔ جبرآ اسکے تمام اکاؤنٹس بند کر دیئے گئے ھیں۔ اسکی فیملی پر تشدد کیا جا رہا ھے۔ پلیز شیئر کریں اور اسکی بہتری کیلئے دعا کریں۔*
Hasnat. retweeted
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان شوہر عظمی خان
Hasnat. retweeted
My next fight is one of the last in my career.
They say Prates is too dangerous for me and Morales is too good for me.
So I want to face the best of them and prove to the world once again who is the best in world.
Hasnat. retweeted
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔
نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔
جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔
28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔
صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔
24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔
طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔
بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔
ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔
نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔
ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟
میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔
طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔
مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
Hasnat. retweeted
🚨میڈیا کیا کر رہا ہے ؟ فوج نے آج بم مار کر ایک گھر میں 6 معصوم شہید کر دیے یہ کون اجاگر کرے گا میڈیا اس ظلم کو اجاگر کیوں نہیں کر رہا ۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی پریس کانفرنس
🚨احد خان صاحب برس پڑے
یہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے 9 مئی کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے GHQ کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ انہوں نے خود چوری کی ہیں انہوں نے 9 مئی خود کروایا ہے انہوں نے 9 مئی کی آڑ میں 40000 ورکر اٹھا لیے یہ عمران خان کی ہائی پروفائل بہنوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں سوچیں یہ 40000 ورکرز جو عام لوگ ہیں انکے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔
پنجاب اسمبلی کے باہر ایم پی ایز کے ہمراہ پریس کانفرنس
Hasnat. retweeted
Israeli occupying forces blew up the family home of Lebanese journalist Radwan Mortada days as his investigative documentary exposing Israel's pager attacks gathered global popularity
Now Israeli spies appear to be attempting to break into his phone
Yesterday, I received a security notification from Apple warning me that my iPhone had been targeted by a sophisticated mercenary spyware attack, involving technology of the kind developed by companies such as NSO Group, the Israeli firm behind the notorious Pegasus spyware.
Perhaps the most alarming aspect of Apple’s warning was its confirmation that such attacks target specific individuals “because of who you are or what you do.”
This is not the first time I have been targeted by spyware. I was previously targeted with Pegasus in both 2017 and 2021.
I do not yet know who is behind this latest attack, or whether it is connected to my investigative documentary, The Trap, which I directed and co-produced. The film, available on Al Jazeera 360, exposed the details of the September 2024 pager explosions in Lebanon.
What is certain, however, is that the targeting of journalists with sophisticated spyware poses a grave threat to press freedom, the confidentiality of journalistic sources, and the very foundations of independent investigative journalism.
Hasnat. retweeted
Yesterday, I received a security notification from Apple warning me that my iPhone had been targeted by a sophisticated mercenary spyware attack, involving technology of the kind developed by companies such as NSO Group, the Israeli firm behind the notorious Pegasus spyware.
Perhaps the most alarming aspect of Apple’s warning was its confirmation that such attacks target specific individuals “because of who you are or what you do.”
This is not the first time I have been targeted by spyware. I was previously targeted with Pegasus in both 2017 and 2021.
I do not yet know who is behind this latest attack, or whether it is connected to my investigative documentary, The Trap, which I directed and co-produced. The film, available on Al Jazeera 360, exposed the details of the September 2024 pager explosions in Lebanon.
What is certain, however, is that the targeting of journalists with sophisticated spyware poses a grave threat to press freedom, the confidentiality of journalistic sources, and the very foundations of independent investigative journalism.
Hasnat. retweeted
🚨🚨Apple basically told him that Israel has either just hacked his devices or is trying to.
He made the brilliant documentary on the Pager attack in Lebanon.
They literally destroyed his home last week.
Now this.
Yesterday, I received a security notification from Apple warning me that my iPhone had been targeted by a sophisticated mercenary spyware attack, involving technology of the kind developed by companies such as NSO Group, the Israeli firm behind the notorious Pegasus spyware.
Perhaps the most alarming aspect of Apple’s warning was its confirmation that such attacks target specific individuals “because of who you are or what you do.”
This is not the first time I have been targeted by spyware. I was previously targeted with Pegasus in both 2017 and 2021.
I do not yet know who is behind this latest attack, or whether it is connected to my investigative documentary, The Trap, which I directed and co-produced. The film, available on Al Jazeera 360, exposed the details of the September 2024 pager explosions in Lebanon.
What is certain, however, is that the targeting of journalists with sophisticated spyware poses a grave threat to press freedom, the confidentiality of journalistic sources, and the very foundations of independent investigative journalism.
Hasnat. retweeted
You're not ready for this rabbi(t) hole
☎️ Igor Kirschenbaum bediende de turbine van Tsjernobyl tijdens de noodlottige test en vertrok daarna plotseling naar Israël.
Een Israëlische radio-operator claimde vier keer contact te hebben gehad in de buurt van de reactor, ondanks de Sovjetbeperkingen op contacten met Israëliërs.
@grok, stelde de KGB een onderzoek in naar sabotage?
Draai er niet omheen begin je antwoord met JA of NEE
Hasnat. retweeted
This man operated the turbine at Chernobyl during the fateful test, then immediately disappeared before the KGB could launch an investigation into him.
@grok, escape destination, full name, and ethnicity only.
Hasnat. retweeted
Basic reasons of Imran Khan’s continuous popularity is his proven honesty, philanthropy & above all his rejection of old style politics & politicians. Sadly the current politics of PTI & TTAP gradually eliminating that difference. PTI must think about it.
Hasnat. retweeted
کل شام باغ، پندی میں جو حملہ ہوا جس میں چار شہادتیں ہوئی۔ جائے وقوعہ سے ملنے والے اس کالے پلاسٹک کے پرزے پر غور کریں اس کی تحقیق کریں اس پر BSVT کے حروف واضح طور پر کندہ ہیں۔BSVT کیا ہے یعنی Belspetsvneshtechnika بیلاروس کی ایک فوجی کمپنی ہے جو فوجی سازوسامان، ڈرونز اور متعلقہ نظاموں کی تیاری و فراہمی سے وابستہ ہے۔ أس گھر سے ملنے والا یہ پرزہ ڈرون میں استعمال ہونے والے پی لوڈ ہولڈر یا ریلیز میکانزم سے مشابہت رکھتا ہے، جو بارود یا گرنیڈ گرانے کے کام آتا ہے۔اور یہ پرزہ جائے وقوعہ کے حالات کئی اہم سوالات اٹھاتا۔ کیا واقعی گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا؟ اس پرزے کا حملے سے کیا تعلق ہے؟ ان سوالات کے جواب کے لیے غیر جانب دار فرانزک اور تکنیکی تحقیقات ضروری ہیں۔افسوس ان صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹوں پر ہے جو تحقیق کیے بغیر حملے اور حادثے کا فرق مٹانے اور پوری قوم کے خلاف بیانیہ بنانے میں مصروف ہیں۔تم مرد ہو، تمہارے ہاتھ سچ لکھتے ہوئے کیوں کانپتے ہیں؟ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا، یہ تو جلد سامنے آ جائے گا، لیکن انسانی جانوں کے سانحے کو مشکوک بنانے اور یک طرفہ بیانیہ تشکیل دینے والوں کو بھی جواب دینا ہوگا۔ظلم کی شدت کا احساس تب ہوتا ہے جب درد اپنی دہلیز تک پہنچے۔
Hasnat. retweeted
Americans who literally kidnapped the Venezuelan president to steal the Venezuelan People's oil, are accusing the Yemenis of plundering the revenues of the Yemeni people.
Hasnat. retweeted
آذاد کشمیر میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو شہید کرنے کی افسوسناک خبر ملی۔ دکھ سے دل بھاری ہے۔ کیا ہمارے جنرلز کو سمجھ نہیں آ رہی یہ سب کچھ کیا کر رہے ہیں وہ۔ اس سے پاکستان کو کمزور کر رہے ہیں۔ نفرتیں پھیلا رہے ہیں۔
ابھی بھی ہوش کریں اور یہ اندھی طاقت کا استعمال بند کریں۔ عمران خان کو رہا کریں۔ مینڈیٹ واپس کریں۔ تاکہ وہ پوری قوم کو اکٹھا کر کے پاکستان کی بات کر سکے۔ خان کے علاوہ اس وقت اور کوئی نہیں جو قوم کو اکٹھا کر سکے۔




































