Ibsa arham (@IArham03) header
Ibsa arham (@IArham03) profile picture

Love is composed of a single soul inhabiting two bodies.

Your heart
Joined March 2024
کسی انسان کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کی اپنائیت جاننے کو امتحان جیسی صورتحال کو پیدا کرے۔
36
19
161
26,730
طبیعت خراب ہے اور کافی دن ہو گئے ہیں
2
زندگی چائے کی طرح ہے، جیسی بناؤ گے ویسی لگے گی.
1
1
5
56
کسی سمجھدار شخص نے کیا خوب بات کہی تھی کہ اگر راہ چلتے کوئی کتا اپنے مالک کو چھوڑ کر آپ کے پیچھے دم ہلاتا ہوا آنے لگے تو اسے کبھی اپنانے کی غلطی نہ کریں، بلکہ وہیں سے دھتکار دیں۔ کیونکہ جو آج اپنے مالک سے وفاداری نہیں نبھا سکا، وہ کل آپ کا بھی نہیں ہوگا۔ یاد رکھیے، جو اپنی وفاداریاں بدلنے میں دیر نہیں لگاتا، اس کے لیے آپ بھی محض ایک عارضی ٹھکانہ ہیں۔ کردار کی پہچان اس بات سے نہیں ہوتی کہ کوئی آپ کے سامنے کتنا دم ہلاتا ہے، بلکہ اس سے ہوتی ہے کہ وہ آپ کی غیر موجودگی میں کس کا وفادار رہتا ہے۔
اس کے اعلی ظرف شوہر کو بھی پتہ ہوگا جو آج مجھ سے وفادار نہیں وہ کل اس کے ساتھ بھی نہیں ہوگی،
1
2
9
139
سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مجھ میں کہ تو وقت گزارے، اور میں محبت سمجھوں
1
1
7
76
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے وہ خواب تھے ہی چمبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے #Poetry #Politics #Karma
1
1
9
141
بارش پھر سے شروع ہو چکی۔۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ ویڈیو بنا سکوں۔
7
237
تم خوبصورت ہو اور تم سے خوبصورت تمہارا زوق ہے۔
4
7
268
اچھا
آج ن لیگ والے بھنگڑے ڈال رہے ہیں کہ عمران خان ترلے کر رہا ہے مرشد نے ٹھیک کہا تھا کہ ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔ابے سالوں یہ خط تاریخ میں درج ہو گیا ہے اور تم لوگوں کو جینے نہیں دے گا جلد یا بدیر تم لوگ بھی ایسی کسی جگہ پر ہوں گے تو کوئی سننے والا نہیں ہو گا اور عمران خان نے کوئی ڈیل نہیں مانگی یہ نہیں کہا مجھے لندن سے علاج کروانا ہے عمران خان نے اپنا حق مانگا ہے جو تم لوگوں کو سمجھ نہیں آئے گا کیونکہ ابھی تم لوگ فیلڈ مارشل کے جہاز پر چڑھے ہوئے ہوں ایک ملاقات ہو جائے تم لوگوں کا پیشاب نکل جاتا ہے اتنی کل اوقات ہے تمہاری۔ اللہ تعالٰی عمران خان کو صحت اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائیں آمین
41
یہ صحافی ہیں😂😂😂
لعنت ہے ایسی قیادت پر عمران زندگی کی جنگ لڑ رہاہے اور یہ آپس میں لڑ رہے ہیں
1
4
81
بہن تو ایک سال پہلے کہہ چکی ہے کہ آپ وہ کام بتائیں جو ہمیں کرنا ہے ہم تیار ہیں بس میرے بھائی کو چھوڑ دو۔ ثبوت کے لئے یوٹیوب پر ان کی وہ پریس کانفرنس آرام سے مل سکتی ہے۔ مگر تمھیں شرم کہاں آئے گی۔تم نئی دلیل ڈھونڈ لاؤ گے۔
اچھا یعنی عمران خان ڈیل مانگ رہا ہے لیکن عمران خان کو بہنیں مل بھی نہیں سکتیں کیا بہنوں کے سامنے عمران خان کو ڈیل مانگتے شرم آتی ہے؟ نہیں ! یہ ٹٹو ٹیرے ملاقاتی وہ سب باہر آکر بتا نہیں سکتیں جو بہنیں بتاتی تھیں کہ عاصم منیر ذہنی مریض ہے۔ اخے ڈیل مانگ رہا ہے
1
4
79
Ibsa arham retweeted
Replying to @IArham03
زندگی کسی ایک کیفیت کا نام نہیں ہے بلکہ یہ مسلسل بدلتے ہوئے واقعات کا تسلسل ہے۔ جس طرح دن کے بعد رات اور دھوپ کے بعد چھاؤں آتی ہے، بالکل اسی طرح انسان کی زندگی میں خوشی اور غم، امید اور یاس، اور کامیابی و ناکامی ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ اگر زندگی میں صرف خوشیاں ہی ہوں تو شاید ہمیں ان کی قدر نہ رہے، اور اگر صرف غم ہوں تو جینا محال ہو جائے۔ یہ دونوں کیفیات مل کر ہی زندگی کو مکمل کرتی ہیں۔
1
1
46
افسوس کہ تم جب جا رہے ہو جب مجھے تمہاری سب سے زیادہ ضرورت تھی۔
تصویر کی مناسبت سے ایک شعر یا ایک جملہ لکھیں ۔ شکریہ
5
120
Ibsa arham retweeted
Replying to @IArham03
موسم تو بس اک پردہ ہے، اصل کہانی دل کی ہے کچھ زخم پرانے ہوتے ہیں، جنہیں یاد کی عادت پڑتی ہے باہر تو سکون کی بارش ہے، اندر اک طوفان بپا ہم جی ہی رہے ہیں اس امید پر، کہ شاید صبح کوئی اچھی آئے
2
1
2
50
موسم ہی اداس نہیں ہوتا مجھے بھی اداس کر جاتا ہے۔۔ حالانکہ کوئی غم نہیں جس کو یاد کر کے سہم جاؤں۔ نا کوئی ایسی چیز باہر رہ جاتی جو بھیگنے کا ڈر ہو۔ ہم اداس روحوں کو بس بہانہ مل جائے۔
3
1
12
228
میں نے صاحب سے بولا کسی دماغ والے ڈاکٹر کا پتہ تو کرو جواب آیا میرا خیال ہے سب ڈاکٹر کے پاس دماغ ہوتا ہے میں نے کہا پھر خود ہی اچھا سا سائیکٹرسٹ ڈھونڈ کر دونوں کی اپوائنٹمنٹ لیتی ہوں۔😙😗🙃
4
126
میری دسترس میں کوئی ایسا شخص نہیں جسے مجھے کھونے کا ڈر ہو جسے میرا احوال جانے بغیر نیند نہ آتی ہو المختصر یہ کہ میں جب چاہوں رُوپوش ہو سکتا ہوں !
3
1
15
177
موسم
2
2
8
190
ذندگی واقعات کا تسلسل ہے،اندھیرے اجالے کا نام ہے، خوشی اور غم کی ایک لڑی، یہی تمام موتی مل کر ذندگی جو ست رنگا بناتے ہیں ۔ آپ نے خود شکر کے پانی سے سیراب کر کے اسے دھنک بنانا ہے۔
1
2
7
159
فرض کریں ایسا ایک خط خان کے علاوہ کوئی بھی دوسرا سیاست دان لکھتا تو یوتھیوں اور یوتھیا زہن صحافیوں کا کیا ردعمل ہوتا؟
1
1
10
191
عہدے عارضی ہیں کُرسیاں بدل جاتی ہیں لوگ صرف تمہارا رویہ یاد رکھتے ہیں
2
1
8
163