Hamad keyani (@IKTiGE) profile picture

IK tiger

Joined August 2025
Photo by Hamad keyani (@IKTiGE)Photo by Hamad keyani (@IKTiGE)Photo by Hamad keyani (@IKTiGE)Photo by Hamad keyani (@IKTiGE)Photo by Hamad keyani (@IKTiGE)Photo by Hamad keyani (@IKTiGE)Photo by Hamad keyani (@IKTiGE)
عمران خان کے ہر وفادار کارکن عمران خان ہے
8
226
Hamad keyani retweeted
ڈاکٹر کی جانب سے بار بار آپریشنز اور قبائلی اضلاع کی صورتحال! ڈاکٹر کی نااہلی پر سوال یا ہار پہنانے کا قابل؟
42
1
168
3,495
Hamad keyani retweeted
فیصل گنڈی صاحب! کہتے ہیں سب کے ساتھ برابر حساب ہوگا، تو پھر نیشنل پارٹی کے نمائندے کی پراپرٹی کیوں محفوظ ہے اور غریب کا کاروبار کیوں تباہ کیا جا رہا ہے؟ یہ دوہرا معیار نامنظور! غریب کو انصاف دو۔ جب حق نہ ملے تو پُرامن مزاحمت ہی ہمارا راستہ ہے!
4
266
1
494
8,091
Hamad keyani retweeted
یہ بچی جب جوان ہوگی تو خود پر فخر محسوس کرے گی♥️
4
115
1
583
4,324
Hamad keyani retweeted
عمران خان کے سپاہی سہیل آفریدی کے ترقیاتی کام اس ویڈیو میں اپ سب دیکھ سکتے ہیں۔ شکریہ وزیراعلی سہیل آفریدی
🚧 جمیل چوک انڈر پاس — ترقی کا سفر، لمحہ بہ لمحہ! پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس پر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ ٹائم لیپس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح مسلسل محنت اور جدید مشینری کے ذریعے یہ اہم منصوبہ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ بدلتا پشاور، روشن مستقبل! #PDA #JameelChowkUnderpass #PeshawarRevitalizationPlan #Timelapse #TransformingPeshawar
8
824
3
2,344
15,212
عوام کا لیڈر صرف عمران خان ہے اسکا کوئی متبادل دوسرا عمران خان ہی کیوں نہ ہو ناقابل قبول ۔تھینک ہو ویری مچ @PTIofficial @SHABAZGIL #گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
12
عمران خان کے ایک میسج کے آنے کی ڈر سے تم نے ہماری دو تہائی اکثریت حکومت کو پیروں تلے روند ڈالا، اور یہی نہیں ہم پر دہشتگردوں کے سہولت کاری کا الزام بھی لگایا، یاد رکھنا ہم پشتونہے اور پشتون اس وقت تک تمہارے اسطرح بیہودہ الزام کا پیچھا کرتا ہے جب تک تم سرعام معافی نہیں مانگو گے!!! نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان
13
1,041
6
3,802
66,021
Forwarded and received یہ ٹاوٹ کو دیکھ لو کاپی پیسٹ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
37
بینظیر بھٹو کی ایک دوست ہوا کرتی تھی جس کا نام وینا حیات تھا- بے نظیر کی حکومت جب غلام اسحاق خان نے 58 ٹو بی کا استعمال کرکے گرائی تو پیپلز پارٹی نے غلام اسحاق خان کے خلاف احتجاج شروع کروائے جس پر غلام اسحاق خان بہت زیادہ پریشان تھا- پھر ایک دن ایسا ہوا کہ ایک رات کچھ چور وینا حیات کے گھر گھسے ان کے گھر ڈکیتی کی اور پھر وینا حیات کا گینگ ریپ کیا- اور یہ کیس وینا حیات کیس کے نام سے مشہور ہوا-- انویسٹی گیشن کی گئی تو ایک نام اس کیس میں سامنے آیا جس کا نام عرفان اللہ مروت تھا یہ عرفان اللہ مروت کوئی اور نہیں بلکہ غلام اسحاق خان کا داماد تھا اور غلام اسحاق خان کے اس داماد کی بیٹی کوئی اور نہیں بلکہ ثمر ہارون بلور ہے اور وہ اس وقت پی پی کی کابینہ ہے آپ کو یاد ہے کچھ عرصہ پہلے عرفان اللہ مروت نے پی پی میں شمولیت اختیار کی تو اس وقت بلاول اور اس کی بیٹیوں نے باپ سے احتجاج کیا جس پر پیپلز پارٹی نے عرفان اللہ مروت کو پارٹی سے نکال دیا- مگر آج اسی عرفان اللہ مروت کی بیٹی پیپلز پارٹی کی کابینہ میں شامل ہے-- کہا جاتا ہے کہ بے نظی راپنی زندگی میں بس دو دفعہ روئی ایک جس دن میر مرتضی بھٹو کو مارا گیا اور دوسرا وینا حیات کے ریپ پر اسمبلی میں بات کرتے ہوئے-- یہ اوقات ہے ان ب کے پکوڑوں کی--
113
1,095
31
3,489
164,320
ترکی تو یاد ہے جب طیب اردگان کا حکومت گرانے کی کوشش کی گئی تو عوام کا ردعمل یاد ہے؟ ان شاءاللّہ خیبر پختونحواہ میں ترکی کی یاد تازہ کرینگے. وزیراعلی سہیل آفریدی
20
559
6
1,795
23,885
ایم این اے شفقت عباس اعوان کا لانگ مارچ بالقسط کے حوالے سے اپنے حلقے کے دوستوں کیلئے خصوصی پیغام
17
268
4
726
10,691
Hamad keyani retweeted
"رنڈی مارچ" رائیونڈ سے صفدر اباد 200 کلومیٹر گیراج سے قطر 70,000 کلومیٹر
“ لان مارچ” پشاور سے اسلام آباد 200 کلومیٹر پشاور سے صوابی 50,000 کلومیٹر
5
58
388
11,471
Hamad keyani retweeted
میرے ایم پی ایز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اے آئی کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیو ہیں، لہٰذا ان پر یقین نہ کریں۔ ہمارے تمام اراکینِ صوبائی اسمبلی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی صاحب کے ساتھ مکمل اتفاق، اتحاد اور مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان ہتھکنڈوں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کس قدر خوفزدہ ہیں۔ ایسی کوششوں سے ہمارے اتحاد اور عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا۔
49
1,834
12
5,790
48,188
Hamad keyani retweeted
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔ ۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔ ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔ انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
21
1,115
6
3,560
17,111
Hamad keyani retweeted
1947 یہ غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے تھے،اب جب ایکسپوز ہوئے تو اب دہشتگردی کے سرٹیفیکٹ بانٹ رہے ہیں۔ سہیل آفریدی
14
3,518
12
10,661
46,195
Hamad keyani retweeted
شبقدر چارسدہ چھا گیا. کثیر تعداد میں عوام استقبال کیلئے باہر نکل آئی
29
2,262
12
9,044
44,283
Hamad keyani retweeted
"Cherry Blossom shoe polish" 😂
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today. In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize. We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time. @realDonaldTrump @NobelPrize
1,261
11,391
367
31,408
697,756
Hamad keyani retweeted
🚨پی ٹی آئی نے گورنر راج لگنے کی صورت میں کارکنان کو بغیر کسی نئے حکم کا انتظار کیے ، گورنر ہاؤس کی طرف فوری پہنچ کر گورنر ہاؤس کے گھیراؤ کے احکامات جاری کر دیے
آپ کے وزیر اعلیٰ کو یہ دھمکی دی گئی ہے کہ اگر آپریشن نہیں لگاو گے تو گورنرراج لگائیں گے یا آپ کو ناایل کریں گے۔ جب آپ کے آباواجداد انگریزوں کے کتے پال رہے تھے تو یہاں ایک آفریدی تھا جس نے اس وقت کے انگریز کے گھر میں جا کے اس کی بیوی کو اٹھایا تھا تو سوچو اگر ہمارے وزیر اعلیٰ کو آپ نے چھیڑا تو ہم آپ کے ساتھ جو کریں گے آپ کو سمجھ بھی نہیں آئے گی۔ کسی کا انتظار نہیں کرنا جیسے ہی گورنر راج لگے ایمرجنسی لگے آپ سب نے گورنر ہاوس کا گھیراو کرنا ہے، اس وقت تک گھیراو کرنا ہے جب تک اپنے وزیراعلیٰ کو واپس کرسی پر نہ بٹھائیں۔ جنید اکبر خان
32
2,894
5
11,129
137,394
میرے خلقے کا رسول زمان ایک غریب لڑکا جو کہ اسپیشل پرسن ہے جو بول بھی نہیں سکتا اور ہماری زبان میں بات کررہا ہے لیکن مجھے خود بھی سمجھ نہیں ارہی افسوس اس کو ٹی ٹی پی سے منسوب کیا جارہا ہے میڈیا میں موجود ٹاوٹس کس کو خوش کرنے کے لیے پختونوں کو دشت گردی سے جوڑ رہے ہیں جنہوں نے نام نہاد دشت گردی کے جنگ میں اپنی 80 ہزار بے گناہ شہید ہوئے ۔
118
1,968
73
5,943
219,755
Hamad keyani retweeted
اسے کہتے ہیں عشق عمرانیہ ♥️
26
963
15
4,064
28,291
Hamad keyani retweeted
چپ کر کے اسکو ری پوسٹ جاؤ اگ اپنا کام خود کرے گی۔ باوا جی چس ا گئی🔥
35
8,649
33
17,914
126,235