پلانٹڈ وڈیو ریلیز کرنے کا منصوبہ یہی تھاکہ تحریک لبیک پر الزام لگا کر اسے عوامی سطح پر پی ٹی آئی سے لڑوا کر حکومت خوشی کے شادیانے بجائے لیکن سعد رضوی کی بر وقت پریس کانفرنس نے نون لیگ اور ساتھیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
@ISCWex
اگر کل نسیم شاہ نیوٹرل ہو جاتا اور کہتا میرا کام تو باولنگ کرنا ہے بیٹنگ نہیں میں کیوں مداخلت کروں ںبیٹنگ میں
لیکن وہ ملک کی عزت کی خاطر نیوٹرل نہیں ہوا لڑا ایسا لڑا کہ تاریخ رقم کر دی ❣️✌️👎👎👌👌👌
انگریز جج کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے...
غازی نے کہا کہ تین سال سے میں سلمان رشدی کی
تلاش میں تھا کہ کوئی موقعہ مل جائے...
اس کی گردن اڑادوں۔
جب غازی سے جج نے کہا کہ گردن نیچے کرکے بات کریں...
تو غازی نے جواب دیا مسلمان نے کبھی گردن جھکانا سیکھی نہیں آپ اپنا فیصلہ سنائیں۔
@ISCWex
21 اگست کو ان شاءاللہ سپورٹس کمپلیکس جنڈیالہ روڈ شیخوپورہ میں شاندار ٹورنامنٹ سے لُطف اندوز ہونے کیلیے تشریف لائیں اور آنے والی ٹیموں کی حوصلہ افزائ کریں
آنے والے تمام لوگوں کی شرکت ہمارے لیے اعزاز کی بات ہوگی
👈رانا فرحان دانش سوشل میڈیا ہیڈ 👉
@ISCWex
Replying to @533Aliya @TSC143 @Sara7pk @humairamarwa @Ishuk_07 @itx_eshaal @kn_jui @Imran25mu @FairySahu2








