رانا فرحان دانش (@ISCWex) header
رانا فرحان دانش (@ISCWex) profile picture

انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ سیکرٹری فنانس تحصیل شیخوپورہ انصاف لیبر ونگ سٹی نائب صدر شیخوپورہ

Shekhupura, Pakistan
Joined December 2019
Photo by رانا فرحان دانش (@ISCWex)Photo by رانا فرحان دانش (@ISCWex)Photo by رانا فرحان دانش (@ISCWex)Photo by رانا فرحان دانش (@ISCWex)Photo by رانا فرحان دانش (@ISCWex)Photo by رانا فرحان دانش (@ISCWex)Photo by رانا فرحان دانش (@ISCWex)Photo by رانا فرحان دانش (@ISCWex)Photo by رانا فرحان دانش (@ISCWex)Photo by رانا فرحان دانش (@ISCWex)
رانا فرحان دانش retweeted
تحریک انصاف کی چیئر مین عمران خان پر فائرنگ کی شدید میں مذمت کرتے ہیں، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری #PST​ #Pakistan #Islam #Trending #Leader #IslamicLeaderinPakistan
9
22
2
48
رانا فرحان دانش retweeted
یا اللہ یا ہم کمزوروں کو مار دے یا اُن طاقتور کو جو ہمارے تھا ایسا ظلم کر رہے 💔 اعظم سواتی نے پورے ملک کو رلا دیا 💔
18
171
5
426
رانا فرحان دانش retweeted
پاکستان کی بنیادیں شرفِ انسانی،خاندان کی تعظیم اور چادر و چار دیواری کی حرمت وتقدیس کےاقدار پر اٹھائی گئیں۔برہنہ کرنے، زیرِ حراست تشدد کا نشانہ بنانےاور اب ایک ویڈیو کےذریعےانکی اہلیہ محترمہ کی خلوتوں کے پردے چاک کرنے سمیت ریاست کے ہاتھوں میں اعظم سواتی کے ساتھ جو کچھ ہوا
1,579
21,504
300
63,300
رانا فرحان دانش retweeted
پاکستان کی ایماء پر میں اعظم سواتی کی گھر کی دہلیز تک محدود، مکمل طور پر غیر عوامی اور تہجد گزار محترمہ اہلیہ سے معافی مانگنا چاہتا ہوں کہ انہیں اس کرب، اذیت اور توہین و ذلت کے ناروا احساس کا بوجھ اٹھانا پڑا۔
2,882
27,898
580
85,233
رانا فرحان دانش retweeted
75 برس کے بزرگ پارلیمنٹیرین اور اسکی بیوی کی ویڈیو بیٹی کو بھیجی جائے۔ وہ آنسوؤں میں ڈوب جائے پھوٹ کر رو پڑے۔ اس کی بیوی کی چیخیں نہ رک پا رہی ہوں۔ کیا اس ملک میں عدالت کھلی ہے؟ بندیال صاحب؟ مِٹ‌جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے منصف ہو تو اب حشر اُٹھا کیوں‌نہیں‌دیتے #AzamSwati
514
4,973
145
11,093
رانا فرحان دانش retweeted
ابھی کھیل ختم نہیں ہوا پاکستانیو جاگتے رہنا اور احتیاط کرنا
595
8,006
147
34,156
رانا فرحان دانش retweeted
درست بات
ابھی کھیل ختم نہیں ہوا پاکستانیو جاگتے رہنا اور احتیاط کرنا
74
1,424
19
6,656
رانا فرحان دانش retweeted
عمران خان پر پیمرا کی پابندی اب تمام پریس کانفرنسز حملہ آور سے کروائی جائیں گی۔ شاباش جناب لگے رہو
472
9,576
142
30,117
رانا فرحان دانش retweeted
اس شخص کا اسقدر منصوبہ بندی والے قاتلانہ حملے سے بچ نکلنا اللہ کی نشانیوں میں سے ہے ، یقیننا اللہ اس سے کوئی کام لینا چاہتا ہوگا ۔ ایسا بلند حوصلہ شخص ہی انتخاب ہوتا ہے
4,272
24,917
929
93,672
رانا فرحان دانش retweeted
میری ویڈیو بناؤ میں خود عوام کو شیل ماروں گا۔
2,590
11,351
783
24,707
رانا فرحان دانش retweeted
تھانہ مسن کے علاقہ کالا بالیاں کے قریب سابق ایم پی اے افتخار بلوچ پر دس افراد کا وحشیانہ تشدد کپڑے پھاڑ دیے پولیس تھانہ مسن موقع پر پہنچ گئی میں نے کوئی کاروائی نہیں کرنی خود ہی نمٹ لوگا افتخار بلوچ کا پولیس کو جواب پولیس واپس آگئی افتخار بلوچ ڈرائیور کے ساتھ کار میں آرہے تھے
1
1
رانا فرحان دانش retweeted
Pora Video Dekho Aur Suno
2
1
رانا فرحان دانش retweeted
سارا دن عمران خان کی مخالفت کرتے ہیں مگر بضد ہیں کہ فنڈ عمران خان کے ریلیف فنڈ میں ہی جمع کروائیں گے۔ اب اس سے زیادہ کریڈیبلٹی کیا ہوگی؟
1,100
11,049
218
42,487
رانا فرحان دانش retweeted
حکمتِ عملی پر تبادلۂ خیال کیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں جس نوعیت کا سیلاب مجھے دکھائی دیا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کو ایک بڑا چیلنج درپیش ہے کیونکہ ملک کے بہت سے دیگر حصوں کو بھی اسی قسم کی کیفیت کا سامنا ہے۔
1,659
9,810
184
34,709
رانا فرحان دانش retweeted
اور کتنا کھلنا ہے ابھی
2,832
6,989
630
24,111
رانا فرحان دانش retweeted
بلاول بھٹو آگاہ ہوں اندرون سندھ تباہ کن بارشیں ہزاروں خاندانوں کی تباہی کیوں آئی اہم ترین سوال کا معقول جواب مل گیا ہے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ارشاد فرمایا حالیہ باشیں تباہی دراصل سندھ باسیوں کے گناہوں کی سزا ہے عوام اللہ تعالی سے معافی مانگیں
983
3,941
423
7,940
رانا فرحان دانش retweeted
یہ ظلم مٹ جائے گا اور ظالموں کا نام لینے والا کوئی نہیں بچے گا زین میرے بھائی۔
وڈیو میں جمیل فاروقی کو پولیس اہلکار کیسے دھکے دے رہا ہے خود دیکھ لیں۔۔۔یہ ہمارے محافظ ہیں یا دشمن؟
1,385
9,026
313
22,778
رانا فرحان دانش retweeted
21 اگست کو ان شاءاللہ سپورٹس کمپلیکس جنڈیالہ روڈ شیخوپورہ میں شاندار ٹورنامنٹ سے لُطف اندوز ہونے کیلیے تشریف لائیں اور آنے والی ٹیموں کی حوصلہ افزائ کریں آنے والے تمام لوگوں کی شرکت ہمارے لیے اعزاز کی بات ہوگی 👈رانا فرحان دانش سوشل میڈیا ہیڈ 👉 @ISCWex
6
9
9
رانا فرحان دانش retweeted
جنرل باجوہ عمران خان کو مروانے پر تلا ہوا ہے ، باجوہ دو جرنیلوں کو نواز شریف سے ملوانے لندن لے کے گیا ہے مشاورت کیلے ،
516
1,603
84
4,052
رانا فرحان دانش retweeted
پی ٹی آئی ٹائیگر جنکے فالوز 10 ہزار سے کم ہیں اپنا اکاؤنٹ مینشن اور RT کریں تا کہ انہیں پروموٹ کیا جاۓ
127
190
4
261