IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71) header
IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71) profile picture

ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن عمران خان کا سپاہی، جو حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ عمران خان کے جنونیوں کی اپنی دنیا

Joined April 2026
Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)
ہمارا خون اس ملک کے چمن کو سیراب کرے گا، ہم حق کی راہ میں کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فیصلہ ہو چکا ہے: اب یا تو مکمل آزادی ملے گی، یا پھر تاریخ ساز قربانی دی جائے گی۔ ❤️🇵🇰 #آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت #TDR__now
41
91
71
2,272
میری پیاری بہن بہت شُکریہ آپ کی محبت بھری دعاؤں اور خوبصورت الفاظ نے میری سالگرہ کو واقعی بہت خاص بنا دیا۔ دل کی گہرائیوں سے آپ کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش، سلامت اور کامیاب رکھے۔ آپ میری زندگی کی بہت قیمتی نعمت ہیں۔ ہمیشہ ایسے ہی میری خوشیوں اور طاقت کا حصہ بنی رہیں بہت ساری محبت میری پیاری بہن
❤️ Happy Birthday to my dearest @Ikzoneworld71 brother❤️ You are not just my brother; you are my strength, my pride, and one of the most precious blessings in my life. No words can ever express how much you mean to me. May Allah bless you with endless happiness, good health, success, and a lifetime full of beautiful moments. May He protect you from every hardship and fulfill all your dreams. Ameen. 🤲 Keep smiling, keep shining, and always remember how special you are to me. Love you always, brother! ❤️🎂 #HAPPY_BIRTHDAY_MalikBhai
1
1
19
IK Zoneworld71 retweeted
❤️ Happy Birthday to my dearest @Ikzoneworld71 brother❤️ You are not just my brother; you are my strength, my pride, and one of the most precious blessings in my life. No words can ever express how much you mean to me. May Allah bless you with endless happiness, good health, success, and a lifetime full of beautiful moments. May He protect you from every hardship and fulfill all your dreams. Ameen. 🤲 Keep smiling, keep shining, and always remember how special you are to me. Love you always, brother! ❤️🎂 #HAPPY_BIRTHDAY_MalikBhai
2
1
1
5
143
IK Zoneworld71 retweeted
Good morning A beautiful morning is a gentle reminder that every new day brings fresh hope and endless possibilities. Keep your heart peaceful, your mindset positive, and your dreams alive. May today bring happiness and countless blessings! @1um_r
58
49
82
808
IK Zoneworld71 retweeted
امریکہ سے بڑی خبر 🚩🔥 ہمیں پاکستان،اسراہیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں
69
1,757
26
5,992
91,339
IK Zoneworld71 retweeted
Assalamualaikum #2026MAMAVOTE #GFvip
35
22
1
49
791
اسلام علیکم نماز قائم کرو حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کسی کو پچھاڑنے والا شخص زیادہ طاقت ور نہیں ، طاقت ور شخص تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ مشکوٰة المصابیح #5105 آداب کا بیان Status: صحیح
4
6
1
8
66
IK Zoneworld71 retweeted
عوام
1
19
IK Zoneworld71 retweeted
اس کو تو سب جانتے ہونگے عمران خان کے نام پر فالوورز اور ویوز اکٹھے کئے اور اب جاکر انکے گود میں بیٹھ گئے اب سب عمران خان کی سپاہی انکو آن فلو اور ساتھ میں بلوک کردیں
1
1
27
لگتا ہے اس کو بھی جیل جانا ھے
13
97
1
275
12,262
IK Zoneworld71 retweeted
یہ آخر کہاں ہیں؟ ابھی تک ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا، کہاں ہیں، کس حال میں ہیں؟ زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟
3
6
87
اسیر جمہوریت و حقیقی آزادی بھائی حیدر مہدی راجہ کو 100 دن ناحق قید کے بعد رہائی پر بہت بہت مبارکباد الحمداللہ اپ سرخرو ہوئے راجہ عثمان ٹائیگر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب
2
7
36
457
IK Zoneworld71 retweeted
میں سب سے درخواست کرتا ہوں کہ پاک فوج کے خلاف غلط زبان استعمال کرنے گریز کریں پاک فوج ایک ادارے ہے ادارے سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا ہے لیکن اس موجود چند شخصیت سے اختلاف ہوسکتا کہ وہ آئین و قانون سے تجاوز کرگئی ہے اس ہوسکتا ہے لیکن ہم پاک فوج کے خلاف خلاف نہیں کرو #فسطائیت_بند_کرو
9
22
1
24
384
IK Zoneworld71 retweeted
#فسطائیت_بند_کرو مولانا صاحب نے اج کل پاؤر پلے لی ہے اور اس نے ہر طرف شاٹس کھیل رہا ہے اور بہت جارہانہ انداز اپناتے ہوئے ہیں چھکے اور چوکے مارتے ہیں مخالفین پر ہر طرف ہاوی نظر آتے ہیں مخالفین اس رکھنے کے لیے ہر قیسم ہربہ استعمال کرتے ہیں لیکن ناکام ہوگئی اس کی ہریف بہت پریشان ہے
7
7
184
IK Zoneworld71 retweeted
عمران خان کوئی عام قیدی نہیں بلکہ پاکستان کے سابق وزیراعظم ہیں۔ ان کی جان، صحت اور جسمانی سلامتی کا تحفظ ریاست کی براہِ راست آئینی و قانونی ذمہ داری ہے۔ بلڈ پریشر کا اچانک خطرناک حد تک بڑھ جانا، آنکھ میں خون کی شریان کا بند ہونا (CRVO) اور ماضی میں ہائی بلڈ پریشر کی کوئی طبی تاریخ نہ ہونا، انتہائی تشویش ناک طبی معاملات ہیں۔ ایسی سنگین طبی صورتحال میں ایک سابق وزیراعظم کو ان کے ذاتی معالجین تک رسائی سے محروم رکھنا اور تنہائی کی قید میں رکھنا بنیادی انسانی حقوق کے عالمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ آخر عالمی انسانی حقوق کے ادارے اور عالمی برادری کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فوری طور پر ان کے قابلِ اعتماد اور آزاد ماہر ڈاکٹروں تک رسائی دی جائے، ان کی صحت سے متعلق مکمل طبی تفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں اور انہیں بلا تاخیر ہسپتال منتقل کیا جائے #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
7
18
358
IK Zoneworld71 retweeted
174ممالک نےعمران خان کی ناجائزگرفتاری پرپاکستان سےاپنےتعلق ختم کرنےکااعلان کر دیا 🚨
87
804
21
2,751
40,562
IK Zoneworld71 retweeted
Good night sweet dreams 🥀 Dear X female 💕 @1um_r
29
35
68
850
IK Zoneworld71 retweeted
اس پر آواز اٹھائیں 🚨 ڈاکٹر عاصم کہہ رہے ہیں کہ آنکھوں کے سپیشلسٹ سے علاج اور بلڈ ٹیسٹ کے لئے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنا بہت ضروری ہے
20
2,191
12
5,201
26,744
IK Zoneworld71 retweeted
عمران خان ہمارے لیڈر ہیں اور ہم سب ان کو فالو کررہے ہیں، عمران خان اکیلا اس نظام سے اکیلا لڑ رہا ہے۔ عمران خان کے بھانجے شیرشاہ
19
1,819
5
5,343
22,720
IK Zoneworld71 retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ 1 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
6
8
20
153
IK Zoneworld71 retweeted
*قطر کا الٹی میٹم 2 دن میں بات مانو اور نکلو * قطر نے دو ٹوک کہہ دیا ہے، 2 دن میں فیصلہ کرو ناکہ بندی ختم کرو، ایران کے پیسے واپس کرو، ہرمز کھولو، IAEA کو اندر آنے دو ورنہ ڈیل ختم ایک طرف قطر 2 دن کا وقت دے رہا ہے دوسری طرف ہیگسیتھ کہہ رہا ہے "امریکہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے" اور تیسری طرف JD Vance خفیہ طور پر فلیڈ مارشل سے روزانہ بات کر کے ڈیل بچا رہا ہے ہرمز میں گولیاں بھی چل رہی ہیں، ٹینکر بھی پکڑے جا رہے ہیں ٹرمپ انتظار کر رہا ہے، ڈیموکریٹ کو نیم راضی کرے گا، پیسہ عربوں سے لے گا، دباؤ اسرائیل سے لے گا اور مریں گے تین ملکوں کی عوام یہ جنگ نہیں، یہ سودا ہے
14
165
1
764
63,793