@IrFan_writes199i
iAccount based inPakistan
About this account
- Account based in
- Pakistan
- Connected via
- Pakistan Android App
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (ﷺ) 🤲 یااللہ میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین https://nitter.cf/t.co/zGntx3C12E
محمّد پور دیوان
Joined July 2021
- Tweets112K
- Following3K
- Followers1.3K
- Likes123K
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
اپنی ساری سہیلیوں اور مشیروں کو گھر بھیج کر کیپٹن صفدر کو میڈیا پر بھیجا کریں ،دو انٹرویو دئیے ھیں اور دونوں نوسربازوں کی چھترول کی ھے دلائل کے ساتھ۔
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا جو شخص الله سبحانہو سے ٣بار جنّت مانگتا ہے تو جنّت کہتی ہے اے اللہ! اسے جنّت میں داخل فرما دے
سنن نسائی جلد ٣ ١٨٢٢-صحیح
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا جب اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہو تو فردوس مانگو کیونکہ وہ جنت کا سب سے اچّھا اور بلند درجہ ہے
صحیح بخاری - جلد ٤ / ٢٧٩٠
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
کبھی کسی نے پوچھا ہے خیبرپختونخوا کے وزیراعلی سے ؟
کے تم جو روز وفاق پر اور پنجاب پر حملہ کرنے چل پڑتے ہو سرکاری گاڑیاں تو تمہارے ساتھ ہوتی ہیں پولیس ہوتی ہے ایمبولینس ہوتی ہے اس پیسہ کہاں سے آتا ہے ؟؟؟؟
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
Construction Metro Faisalabad in full swing. Will be operational in 2027 Insha’Allah! Punjab speed !!!
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
جب بچے کو پتہ چلا کہ جس نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے واقعات ماں سناتی تھی وہ تو دنیا سے تشریف لے جا چکے ہیں 😭🥹
اے کریم! ہمیں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے محبت سے نواز دے۔ آمین
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
زرائع شفیع کنجر کے مطابق سیلا آپریدی کو اسٹریٹ موومنٹ میں 3 جپھیاں 10 چُمپیاں اور 300 اُنگلیں ہوئ ہیں
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
وَ مَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
جب تک اللہ رب العالمین نہ چاہے ۔
( سورة التكوير - 29)
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
خبر ہے کہ وہ وکالت کی ڈگری “ موصول”ہونے سے پہلے لزیز تکے ملائی کباب بھون کر باربی کیو کی دکان چلایا کرتے تھے۔🤭
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
کیپٹن صفدر نے ایوے ای باں نہیں دی تھی کچھ سوچ سمجھ کر ہی اس جتھے پر ہاتھ ڈالا ہے
بغیر BA پاس کیے LLB میں داخلہ ؟ جولائی 1984 میں BA پاس ہوا لیکن LLB کا پہلا ایف ای ایل کا امتحان 1983 میں ہی دے دیا😂
رجسٹریشن نمبرز بھی تبدیل “ احسن بھون کی سُتھن ثبوتوں کے ساتھ اتاری جا رہی ہے
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
صحافی:-لوگ کہتے ہیں عمران خان نواک موقع دیناچاہی داوے
خاتون:۔ اونوں پین اپنی دا رشتہ دین۔۔۔
🤣😆😂
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
زلزلہ میں زندہ بچ جانے والے ایک شامی بچے کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دل چیز دینے والے والہانہ انداز سے اظہار عشق و محبت 😭💚
یا اللہ! ہمیں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کامل محبت نصیب ہو، آمین 🥹
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
سیاست سیکھنی ھے تو سہیل آفریدی سے سیکھو جس نے چندے کے اربوں روپے بھی اندر کر لیے اور مرشد کے پورے خاندان کو اندر کروا دیا اور اقتدار بھی انجواۓ کر رہا ہے !🤣
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
اختیار ولی خان صاحب
بہترین گورنر ہو سکتے ہیں
بڑوں کو چاہیے ایمرجنسی لگانے سے پہلے اختیار ولی کو گورنر kp لگا دیں
یقین کریں یہ بندہ Kpk سے فتنہ عمرانیہ اور فتنہ خوارج کا خاتمہ کر دے گا
Muhammad irf@n 🇵🇰 retweeted
پاکستان اور محمد آصف سے نمٹنا تمہارے بس کی بات نہیں۔ اگر دم ہے تو سامنے آ کر مردوں کی طرح لڑو، ایسا عبرتناک حشر کریں گے کہ تم کبھی بھول نہیں پاؤ گے۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے دشمن کو دو ٹوک اور منہ توڑ جواب!