
Don’t stop when you are tired. Stop when you are done! @ImranKhanPTI is my leader ❤️.... Get up, stand up! Don’t give up the fight!..😍💕
London, England
Joined December 2020
- Tweets58.9K
- Following786
- Followers999
- Likes30.7K
Noor ul Huda🕊️🇵🇸 retweeted
Why can’t learned but silly commentators understand what drives this passion?
Noor ul Huda🕊️🇵🇸 retweeted
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی کراچی آمد پر انکو ایئرپورٹ سے انصاف ہاؤس تک شاندار اور تاریخی ریلی کی صورت میں ان کا پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے، جہاں عوام کی بڑی تعداد والہانہ جوش و جذبے کے ساتھ شریک ہے۔
Noor ul Huda🕊️🇵🇸 retweeted
چار بیٹیوں کے واحد سہارے راشد یوسف کی قاتل پنجاب پولیس اور تھیف منسٹر ہے
ہنجروال کے علاقے میں تحریک انصاف کے کارکن راشد یوسف کےگھر تقریباً رات 2 بجے پولیس نے ریڈ کیا اسی دوران ان کو دل کا دورہ پڑا ان کو جناح ہسپتال ریفر کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Noor ul Huda🕊️🇵🇸 retweeted
سہیل آفریدی پھر گاڑی کے چھت پر چھڑ گئے واہ کیا مناظر ہے بالکل خواب لگ رہا🔥
Noor ul Huda🕊️🇵🇸 retweeted
کورنگی ضلع پاکستان تحریک انصاف کا شاہراہ فیصل پر استقبال!!!
عمران احمد خان نیازی۔ نام یاد رکھنا۔۔۔
Noor ul Huda🕊️🇵🇸 retweeted
یہ کہتے ہیں پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس قلعہ میں اسلام قید ہے، لعنت ہو تم پر۔ محمود خان اچکزئی
Noor ul Huda🕊️🇵🇸 retweeted
قاتلوں کیخلاف لڑنا حسینیت ہے!
ہم فسطائیت کیخلاف نکلے ہیں
لاہور ہائی کورٹ میں وکلاء کنونشن سے خطاب
Noor ul Huda🕊️🇵🇸 retweeted
اس منگل کو ہم اڈیالہ جیل کے باہر قرآن شریف کا ختم کریں گے۔ پچھلی مرتبہ سورت یٰس کم پڑ گئیں تھی اس لیے اس بار کئی ہزار سپارے لیکر آئیں گے، علیمہ خان
Noor ul Huda🕊️🇵🇸 retweeted
8 فروری ہمارے الیکشن پر ڈاکے کو دوسال ہوجائیں گے اس لیے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کرکے اس نظام کو گُھٹنوں کے بل پر لے کر آئیں






















