jamshed khan (@JKhanReal) header
jamshed khan (@JKhanReal) profile picture

Journalist/Researcher/Public News, Islamabad

Islamabad, Pakistan
Joined June 2015
Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)
jamshed khan retweeted
دہ ش ت گ ردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو امریکہ اور روس نے بھی سراہا، زلمے خلیل زاد کی سفارت کاری ناکام رہی۔ #Pakistan #UnitedStates #Russia #ZalmayKhalilzad #WarOnTerror
1
1
34
Please watch Pakistan's response to the Indian representative at the Arria-Formula Meeting of the UN Security Council on “Natural Resources and Conflict: Strengthening Cooperation for Prevention and Peace”: ➡️ India’s gross violation of the Indus Waters Treaty (IWT) is a violation of international law. It is a binding treaty between the two neighbouring states and there is no provision whatsoever for any unilateral suspension of IWT. ➡️ India continuously argues that the Indus Waters Treaty was signed in 1960 and that “the world has changed”. The United Nations Charter is even older. It has been with us for 81 years. Is that outdated for India too? Judging by India’s disregard for Security Council resolutions on Jammu and Kashmir, it would appear so. ➡️ Weaponizing the waters on which more than 240 million Pakistanis depend is not “reassessment”. It is coercion. It creates conditions for conflict. ➡️ The real issue regarding the Indus Waters Treaty is simple. India wants the right to decide, by itself, when a treaty applies, when it does not, and what new conditions should be read into it. That is not how the treaty law reads. ➡️ So far the Indian occupation forces have killed over 100,000 Kashmiri men, women and children in IIOJK. India continues to suppress the fundamental rights of the Kashmiri people guaranteed under international law. ➡️ We strongly and forcefully reject the frivolous and highly inappropriate remarks made by the Indian Permanent Representative regarding Pakistan’s domestic affairs. ➡️ India remains in the grip of an extremist, fascist Hindutva regime that openly espouses discrimination against its minorities, stifles free speech, preaches hatred and poses a grave threat to peaceful co-existence within its borders and beyond. ➡️The Indian government can fool its own people through its propaganda machinery and “Godi media”, but it cannot hoodwink the world. ➡️ India would be well advised to stop being blinded by hubris; begin to comply with international law and principles of good neighborliness; scrupulously adhere to its legal obligations arising from international treaties and Security Council resolutions. Complete Right of Reply delivered by First Secretary Ansar Shah below
2
12
4
24
2,561
jamshed khan retweeted
ب ی ای ل ا ے میں بغاوت، بشیر زیب کی برطرفی کے بعد نیا کمانڈر کون؟ #BLA #BashirZeb #Balochistan #BLALeadership #MilitantGroups
1
1
48
jamshed khan retweeted
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہ ش ت گ رد وں پر زمین تنگ، پاکستانی ادویات پر بندش کیخلاف برسراحتجاج معصوم شہریوں پر ط ال ب ان کی فائرنگ کے پی و افغان سیکورٹی صورتحال پر جمشید خان کا تجزیہ #PakistanSecurity #KhyberPakhtunkhwa #Balochistan #AfghanTaliban
1
1
55
مولانا فضل الرحمن تنخواہ دار ملازم نکلے آخر مولانا فضل الرحمن کس کے ملازم ہیں؟ کون دیتا ہے مولانا فضل الرحمن کو لاکھوں کی تنخواہ؟ مولانا فضل الرحمن سے سوال لاکھوں کی تنخواہ کا؟ 2021 سے 2023 تک مولانا کی آمدن اور اخراجات پر بھی سوالیہ نشان قابل ٹیکس آمدن ظاہر نہ کرنے کے باوجود مولانا کے اخراجات پر خرچ ہونے والی رقوم کہاں سے آئیں؟ مولانا سے سوال 1 کروڑ 16 لاکھ کا مولانا فضل الرحمن کے فارم بی اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں تضاد کیوں؟ 3 برس کے دوران مولانا فضل الرحمن کے اکاؤنٹ میں 8 ہزار 456 روپے سے 1 کروڑ 16 لاکھ 56 ہزار 115 کیسے آئے؟ کیا مولانا کے پاس اکائونٹ میں آمدن کی بینک اسٹیٹمنٹ اور ذرائع آمدن ہیں؟ 2024 میں مولانا کی سالانہ تنخواہ 7 لاکھ 58 ہزار 65 روپے سے بڑھ کر 91 لاکھ 80 ہزار ہو گئی 1 برس میں تنخواہ میں سالانہ 83 لاکھ کا اضافہ کرنے والا ادارہ کون ہے؟ بے نام ادارے میں مولانا فضل الرحمن کی حیثیت اور پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر سوالیہ نشان اسلام آباد میں جی سکس کا بیش قیمت مکان کس کا ہے؟ مولانا فضل الرحمن مالک ہیں نہ کرایہ دار، پھر مکان پر دعوی کیسا؟ کیا امان اللہ مالک مکان مولانا کا "سہولت کار" ہے؟ اگر مولانا فضل الرحمن امان اللہ کے کرایہ دار ہیں تو کرایہ نامہ، کرائے کی ادائیگی یا ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں اندراج غائب کیوں؟
258
187
41
532
37,815
jamshed khan retweeted
افغان مہاجرین کے حوالے سے پہلے اور اب صوبائی حکومت کی کیا پالیسی ہے بارہ اضلاع کے مشیر اطلاعات محمود جان بابر سے جانتے ہیں #AfghanRefugees #KPGovernment #MahmoodJanBabar #Afghanistan #RefugeePolicy
1
3
53
jamshed khan retweeted
افغان مہاجرین نے پاکستان کو کیا دیا سینئیر اینکر پرسن جواد فیضی اور جمشید خان کا مکالمہ #AfghanRefugees #Pakistan #JawadFaizi #JamshedKhan #Dialogue
1
1
23
jamshed khan retweeted
افغانستان میں مزاحمتی گروپ کے سو دن۔۔۔جنرل سمیع سادات کا دعویٰ #Afghanistan #ResistanceMovement #SamiSadat #AfghanResistance #Taliban
1
1
23
Thank for sharing
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو ایک مہینہ گزرنے کے بعد وہاں کی اصل زمینی صورتحال کیا ہے؟ اسلام آباد سے پشاور پہنچنے کے بعد ہم (عبدالقیوم صدیقی، عبدالستار خان، جواد فیضی، جاوید سومرو، جمشید خان، اصغر چوہدری، عبدالقدیر اور احمد منصور) نے سب سے پہلے پشاور (خیبرپختونخوا) سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور تجزیہ کار عقیل یوسفزئی کے ساتھ خصوصی گفتگو کی ہے۔ صوبے کا بدلتا ہوا سیاسی منظرنامہ، گورنر راج کے اثرات اور اندرونی حالات پر ​ملاحظہ کیجیے اے کیو ایس لائیو کا پہلا مکمل پروگرام:👇 youtu.be/Zbk98tQlLVk?si=-Kvz…
3
22
111
3,391
jamshed khan retweeted
ایمل کی سیاست کیا انکل بچا پائینگے نظریاتی اے این پی بنانے کی بازگشت #AimalWali #ANP #AwamiNationalParty #IdeologicalANP #ANPPolitics
1
2
19
درینہ رفیق کار جواد فیضی @JawadFaizi5 کو جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد سدا خوش رہو ، دوستوں کی جانب سے نیشنل پریس میں تقریب نے خوشگوار ماحول کو مزید دلفریب بنا دیا
2
10
2
44
3,536
jamshed khan retweeted
بلوچستان سے افغان مہاجرین کا انخلاء اور کوئٹہ کے کاروبار پر اثرات بتا رہے ہیں تجزیہ کار ارباز خان ترین #AfghanRefugees #Balochistan #QuettaBusiness #ArbazKhanTareen #Afghanistan
2
4
70
jamshed khan retweeted
افغان مہاجرین کے خلاف راولپنڈی کے متعدد علاقوں میں آپریشن جاری، جعلی شناختی کارڈ بنانے اور بنوانے والوں کے خلاف بھی کارروائی شروع۔ #AfghanRefugees #RawalpindiOperation #AfghanNationals
1
1
19
jamshed khan retweeted
افغان مہاجرین کو شناختی کارڈ میں سہولت دینے والے نادرا اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا چئیرمین نادرا کی ہدایت پر کرپٹ اہلکاروں کے خلاف کاروائی تیز کردی گئی ہے
1
1
27
jamshed khan retweeted
افغان مہاجرین کے خلاف آج سے مہم شروع۔۔۔انار انگور سیب کی مقامی پیداوار اور افغان پراپیگنڈے پر زمینی حقائق #AfghanRefugees #Pakistan #Afghanistan #AfghanPropaganda #LocalAgriculture
1
2
21
jamshed khan retweeted
SiasatGhar's Foreign Funding Watch has identified malicious foreign funding 👇⚠️⛔️⚠️ Media Matters for Democracy (MMfD), led by Asad Baig and co-founded by Sadaf Khan (Husband and Wife), is an Islamabad-based digital-rights and media-development NGO. Its strategic orientation is highly liberal, aligned with international networks advocating so called freedom of expression, and constrained state regulation. Financial support comes from NED, Open Society Foundations and EU-backed initiatives. It pursues EU priorities on record. Its agenda seeks to influence Pakistan’s information landscape targeting alleged censorship and PECA etc The policy and posture of Media Matters conflict with national security priorities. @asadbeyg (Asad Baig) @nuqsh (Sadaf Khan)
29
24
35
37
25,396
jamshed khan retweeted
افغان ط ال ب ان رجیم کے اندرونی اختلافات اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کی حقیقت پر سفینہ خان کا خصوصی تجزیہ #AfghanTaliban #TalibanRegime #Afghanistan #SafinaKhan #BreakingNews
1
3
45
jamshed khan retweeted
مولانا فضل الرحمان خدام الحجاج کی ایک اسامی کے لئیے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے لیتے تھے۔ سینٹر مشتاق احمد @MoulanaOfficial @SenatorMushtaq
6
4
17
21
4,997
حرف حرف حلفیہ ۔۔ پورا واقعہ مکمل پروگرام میں ۔۔۔
"صحافی واچ ڈاگ ہوتا صرف ڈاگ نہیں" صحافی و تجزیہ کار جواد فیضی @JawadFaizi5 کے مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 پر واقعاتی شہادتوں کے ساتھ سیدھے (لفظی) فائر۔۔ یوٹیوب چینل کس نے بنا کر دیا، لوگو کس نے ڈیزائن کیا، ساتھ رکھ کر ابیاری کس نے کی، سوشل نیوز پر احمد منصور @AhmedMansorReal کے ساتھ گفتگو میں تمام تفصیل بتا دی۔ مکمل پروگرام👇 youtu.be/VUAdabXzAxc?si=C62o…
2
9
1
28
667
jamshed khan retweeted
یوناما کی تازہ رپورٹ: افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، خواتین سے امتیازی سلوک، بلاجواز حراست اور تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار۔ UNAMA #Afghanistan #HumanRights #WomenRights #Taliban
1
1
16