میرے خلاف آئی ایس آئی متحرک ہے۔ آج ٹرینڈز بھی بن رہے ہیں۔ انہیں آئی ایس آئی کے ملازمین سے بار بار ویڈیوز بنوا رہے ہیں۔ فضول قسم کی بہتان تراشی اور AI ویڈیوز بھی چلا رہے ہیں۔ اب ان ساری ویڈیوز میں آپ خود مزید گندے ہو رہے ہیں۔ قوم مجھے جانتی ہے، اور آپ کو بھی جانتی ہے۔ عاصم منیر اور سیکٹر کمانڈر گوندل، جس کا پورا نام بھی مجھے نہیں آتا، آپ نے کیوں ٹھان لی ہے قوم سے گالیاں کھانے کی؟ میرے خلاف بنائی گئی ویڈیوز کے کمنٹس میں آپ کو ہی گالیاں پڑ رہی ہیں۔ فوج کو گندا کروا رہے ہو، اور یہ مجھے اچھا نہیں لگ رہا۔ ذاتیات پر اتر کر جھوٹ پھیلانا آپ کا وتیرہ ہو گا، میرا نہیں۔ قوم سے درخواست ہے کہ ان کو گالیاں نہ دیں۔ میں ان جرنیلوں کے پروپیگنڈے کو دیکھنا یا اس کا جواب دینا اپنے وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔ میرا کام ہے ان قابض جرنیلوں سے اس ملک پر قبضہ چھڑانے کا۔ وہ میں اپنی آخری سانس تک کرتا رہوں۔

Oct 27, 2026 · 11:03 AM UTC

64
942
7
3,309
30,603
RelevantRecentLikes
یہ گئی ایس آئی بلکہ نامعلوم افراد آپکے خلاف ہی نہی الطاف بھائی کے بھی بہت خلاف ہیں،گر ان کو اچھے بُرے کی تمیز کرنی نہی آتی الطاف بھائی نے تو زرداری اور عزیر بلوچ کے ساتھ کراچی کی ریڈ لگائی مگر آپ تو حق کی بات کر رہے ہیں!۔*😵‍💫🤩 @WajSKhan @soldierspeaks @InsafPK @JavedHashmiJH
15
ٹرینڈ آئی ایس آئی چلاتی ہے، کمنٹس میں گالیاں عاصم منیر کھاتا ہے۔ ضیاء اور مشرف کی جیلیں کاٹنے والے ہاشمی صاحب آج بھی قوم سے کہہ رہے ہیں کہ انہیں گالی نہ دیں۔ پروپیگنڈا ان کا، اور ان کی عزت کی فکر بھی ہاشمی صاحب کو۔
14
494
او بیغیرتا اگر تیرے جیسے پالتو سیاست دان جن کی گھٹی فوج نے ڈالی ہے ایسے بیغیرت کی سیاست ساری زیندگی فوج کے ارد گرد گھومتی ہے میں تیرے خلاف بول رہا ہو ایک باپ کا ہے تو ثابت کر مجھے آئی ایس آئی چلا رہی ہے بھونکی جا رہا ہے
15
بالکل تمہیں قوم جانتی ہے بہت بڑی خد بندے ہو تم ایک روپے کے بندے نہیں کمینے ادمی نکلے ہو لعنت ہے تمہاری ساری زندگی کی سیاست پر اور جاتے ہوئے اس دنیا سے اتنے گندے ہو رہے ہو کہ تو جیسا کمینہ شخص نہیں دیکھا کسی نے
3
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کرواسکتے تم ڈرا سکتے ہو عزت نہیں کرواسکتے سید وصی شاہ
1
5
178
مستری اور اسکے حواریوں کی ایسی بے عزتی کہی نہی دیکھی ھو گی فیلڈ مارشل ❌ کورئیر بواۓ ✅
2
5
190
We hate the #evil establishment and#FilthyMan. Because of their oppression ! #PakistanUnderMilitiaryFascism
47
Hashmi Sab we are Proud of you
15
عاصم منیر نہیں سمجھے گا کیونکہ اسے لانچ ہی ملک کی بربادی کے لیے کیا گیا ہے ملک کو جو اپنا سمجھتے ہیں وہ اس بارے سوچیں
12
Stay strong Hashmi sb!
6
ہمیں اپ پر فخر پورا قوم اپ کے ساتھ ہیں الیکشن چوری اسمبلیوں پر قبضے عدالتوں پر قبضے زمینوں پر قبضے معدنیات حکومتیں گرائے گئے اب تو واقعی یہ مکمل ننگے ہو چکے ہیں اگر یہ محب وطن ہوتے سچے ہوتے تو استثنا لیتیں خان صاحب اور انکی فیملی پارٹی کے ساتھ ظلم معصوم شہریوں کا قتل عام
2
238
Javed hashmi himat azaam Ka pahar aur mukhalif Itna bona ha k Nazar be ni ata.
24
In this fight against corrupt and criminal Generals InshaaAllah i will support you
56
عاصم منیر نے پاکستانی فوج کی عزت خاک میں ملا دی ھے
23
ISI کا کام ہے کہ اس کو جہاں بھی انڈین RAW اور اسرائیلی موساد کے ایجنٹ ملیں ان کو کچل دے، ہاشمی تم انڈین کتوں کے لیے کام کرنا چھوڑ دو، اسرائیلی اجینٹی چھوڑ دو، تمیں کوئی کچھ نہیں کہے گا۔
61
Sir g pershan na hon un ko agnor ker dain aur apna mashion jari rakyan
29
May Allah SWT protect Javed Hashmi from all these enemies. Ameen
49
آپ کو وہ اس قابل بھی نہیں سمجھتے کہ گرفتار ہی کر لیں ، خوامخواہ میں ریلیونٹ ہونے کی کوشش کر رہے ہیں ! آپ نے سعد رفیق کے کہنے پر خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپا تھا اور اس کے بعد ن لیگ کے جلسوں میں شریک بھی ہوتے رہے وہ تو ن لیگ نے آپ کو لفٹ نہیں کروائ اس لیئے آج کل آپ انقلابی ہیں
1
61
ساری عوام جانتی ہے ان کے کالے کرتوت۔ یہ کعبے میں کھڑے ہوکر خدا کی قسم کھا کر بھی بولیں تو اب یہ عوام کا دل نہیں جیت سکتے۔ خنجر گھونپے ہیں انہوں نے ہمارے سینوں اور پیٹھوں میں
62
عمران خان زندہ آباد
61
Chikk k rakho Javed Sahab.
53
عمران خان کے بعد پاکستان کا بہادر بندہ جاوید ہاشمی ہے
137
آئی ایس آئی ایک خفیہ ایجنسی نہیں رہی؟ یہ عاصم مینر کے اقتدار کو طول دینے والا سفاک گروہ ہے۔
1
155
آپ کی بہادری اور ثابت قدمی کو سلام
117
ہاشمی صاحب، پلیز آپ اپنی درخواست واپس لے لیں گالیاں نہ دینے والی۔ یہ کمینے فوج میں جب بھرتی ہوتے تو ان کا واحد مقصد گالیاں کھانا بھی ہوتا ہے، مال بنانے کے علاؤہ۔ یہ وہ جونکیں ہیں جن کا پیٹ حرام کھا کر کبھی نہیں بھرتا۔ ان سے نفرت ہم سب پاکستانیوں کے ایمان کا حصہ ہونا چاہیے۔
103
سلامت رہیں آپ
82
آئ ایس آئ اتنی ویلی نہیں ھے وہ امریکہ ایران مزاکرات کروا رہی وہ ایران سعودیہ مزاکرات کروا رہی وہ حوثیوں کو مار رہی وہ افغان ڈو کو مار رہی وہ یوتھیوں کا صفایا کرہی آپ chillکریں
62
فکر نہ کریں عوام آپ کو جانتک ہے لیکن انکو بہت اچھی طرح سے پہچانتی ہے۔۔۔
2
156
جاوید ہاشمی صاحب کو حق گوئی، جرأت اور اصولی مؤقف پر سلام! اختلافات سے بالاتر ہو کر سچ کے ساتھ کھڑے ہونا ہی اصل بہادری ہے۔ آپ کی ثابت قدمی قابلِ تحسین ہے۔
3
287
یہ پاکستانی فوج ہے نہیں، یہ کرائے کے ٹٹو ہیں
77
قوم تم لوٹے داغی کو خوب جانتی یے
1
110
Hum tumhain jantey hai khabees budhay muttay ki pedawar badboodaar soorthiay
17
ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا سالا لنڈے دا چی گویرا
5
آئی ایس آئی اتنی ویلی ہے کیا بابا جی؟؟؟؟؟؟ کج خدا دا خوف کرو
13