PPP Digital Faisalabad (@Joola201) profile picture

Official Account PPP Digital Faisalabad Division.

Faisalabad
Joined September 2022
Photo by PPP Digital Faisalabad (@Joola201)Photo by PPP Digital Faisalabad (@Joola201)Photo by PPP Digital Faisalabad (@Joola201)Photo by PPP Digital Faisalabad (@Joola201)Photo by PPP Digital Faisalabad (@Joola201)Photo by PPP Digital Faisalabad (@Joola201)Photo by PPP Digital Faisalabad (@Joola201)Photo by PPP Digital Faisalabad (@Joola201)Photo by PPP Digital Faisalabad (@Joola201)Photo by PPP Digital Faisalabad (@Joola201)
PPP Digital Faisalabad retweeted
یہ ہوتا ہے ریفرنڈم۔۔۔۔۔۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
8
1
8
246
PPP Digital Faisalabad retweeted
اگر آج علیم خان اپنی اے ٹی ایم بند کر دے تو فرحان ورک صبح چوک گھنٹہ گھر میں پینٹ کرنے والا برش لے کے بیٹھا ہوگا
اگر حکومت آج اعلان کرے کہ بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے قوم پرستوں کو بند کر رہے ہیں تو یہ سارے قوم پرست کل پاکستان کا جھنڈا لیکر لیاری میں ناچیں گے۔ سارا رشوت کا کمال ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ تو وفاق سے چلتا ہے، زرا ان قوم پرستوں کی فہرستیں چیک کریں، سب سامنے آ جائے گا
14
17
322
PPP Digital Faisalabad retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ کی موضع ڈپھرکے آمد، جہاں انہوں نے اپنے دیرینہ دوست چوہدری غلام شبیر چدھڑ مرحوم کی رسمِ دسواں میں شرکت کی اور مرحوم کے صاحبزادے کی دستار بندی کی۔ اس موقع پر سید حسن مرتضیٰ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
23
25
413
PPP Digital Faisalabad retweeted
بندھ بوڑھا ہو کے پھر بچہ بن جاتا ہے پاکستان کا وزیر دفاع اتنا گرا ہوا ہو سکتا ہے ؟ اپنی باجی کو سن اور کہہ دے یہ میری لیڈر نہیں ہے
اس ٹویٹ میں سندھ پہ حکمرانی کے 18 سال کی کہانی بیان ھوئ ھے۔ کوئ ھے جو ان حکمرانوں سے وفاق سے ٹرانسفر ھونے والے 18840ارب اور باقی کارناموں کا حساب لے گا ۔ بھڑکیں سنیں کہتے ھیں خون بہا دیں گے۔ کوئ شرم ھوتی ھے کوئ حیا ھوتی ھے
14
27
1,610
PPP Digital Faisalabad retweeted
سندھ وحدت مارچ کی ریلیاں شارع فیصل کراچی پہنچنا شروع ہو گئی 10 لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے۔
11
1
11
339
PPP Digital Faisalabad retweeted
مجیب الرحمان شامی نہ پیپلز پارٹی کے حامی ہیں، نہ سندھ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کی سیاسی تاریخ اینٹی بھٹو اور ضیاء دور کے تجربات سے جڑی ہے۔ آج ان کا تجزیہ محض رائے نہیں بلکہ دہائیوں کے مشاہدے کا نچوڑ ہے۔ موجودہ صحافیوں کو ان سے سیکھنا چاہیے، ورنہ تاریخ خود سبق سکھائے گی۔
66
67
455
PPP Digital Faisalabad retweeted
ملک احمد خان کو معلوم ہونا چاہیے کہ عوام ہر تیسرے دن اپنی خواہش کا اظہار نہیں کرتے، وہ ایک ہی بار الیکشن کے موقع پر بیلٹ پیپر کے ذریعے تسلیم کرتے ہیں کہ منتخب نمائندہ آئندہ پانچ سال کیلئے ان کی ترجمانی کرے گا، یہ حق پھر واپس نہیں لیا جا سکتا، نیئر بخاری
4
43
4
358
24,543
PPP Digital Faisalabad retweeted
دھاندلی لیگ کے ترجمان عمر چیمہ کا منہ کھلا ہی رہ گیا دو سیٹوں والی بات سُن کر۔۔۔ پنجابی میں بولیں تو عمر چیمہ کا منہ اڈیا ہی رہ گیا۔😀
جب جاوید چوہدری کہہ رہا ہے کہ اٹک سے لے کے لاہور تک صرف دو اسمبلی ممبر جیتے ہیں تو اس دوران مسلم لیگ نون کے شدید ترجمان عمر چیمہ کا چہرہ دیکھنے والا ہے
1
51
123
4,777
PPP Digital Faisalabad retweeted
Khalid Maqbool Siddiqui, I lost my two young brothers to this politics of hatred.And now you want another generation of Karachi’s youth pushed into the fire of violence? Stop turning our youth into fuel for your politics.We have buried enough dreams and brothers. NEVER AGAIN!
4
109
24
181
4,665
PPP Digital Faisalabad retweeted
کراچی کو صوبہ بنانے کا شوشہ سوائے جھگڑا کروانے کے اور کچھ نہیں ہے یہ ممکن ہی نہیں ہے۔۔۔ لسانی بنیادوں پر کراچی کو الگ کرنے پر جو جھگڑا شروع ہوگا اسی کی نشاندہی بلاول بھٹو نے کی ہے۔ @BBhuttoZardari @zaighamkhan
5
65
2
130
2,765
PPP Digital Faisalabad retweeted
بلاول بھٹو ان قوتوں سے ٹکراگئے ہیں، جو زور زبردستی سے ملک کے اندر حصے بخرے کرنا چاہتے ہیں، یہ پاکستان کی لڑائی ہے، یہ نہتے بلاول بھٹو کی طاقت کے ان ایوانوں سے جنگ ہے جن سے سمجھوتوں کے لئے بڑے بڑے دھاکڑ قطار میں کھڑے ہیں تمام زمینی خداؤں سے الجھنے والے بلاول بھٹو کی جرات کو سلام
12
56
5
114
1,603
PPP Digital Faisalabad retweeted
کچھ اینکرز ٹی وی پر بیٹھ کر کہتے ہیں " فیصلہ ہوگیا ہے" صوبہ تو بنے گا کیوں پاکستان تمہارے باپ کا ہے کیا؟
26
126
9
457
12,801
PPP Digital Faisalabad retweeted
اردو میڈیا نے اس اشتعال انگیزی اور سندھ میں فسادات کیلئے لوگوں کو اکسانے کے اس عمل پر کبھی سوال اٹھایا ؟؟ کسی ادارے نے نوٹس لیا ؟ خواجہ آصف یا وہ وفاقی وزراء کو فسادات کے خدشے کو دھمکی قرار دے رہے ہیں ، انہوں نے کبھی کابینہ کے اس وزیر سے پوچھا کہ وہ کیا کرتے رہے ہیں ؟
18
117
17
274
5,412
PPP Digital Faisalabad retweeted
❤️🖤💚 new primary & secondary school in #Daur
Alhamdulillah! In Shaheed Benazirabad today, where a new school with dedicated primary and secondary blocks has been inaugurated in Daur. InshaAllah, this new facility will provide 1,500 students with access to education and greater opportunities for a brighter future.
35
234
3
355
9,797
PPP Digital Faisalabad retweeted
اور اگر ریفرنڈم کا فیصلہ صوبوں کے خلاف آگیا تو ریاست کے فیصلے کا کیا بنے گا؟ سالا دماغ سوچ سوچ دلیہ بن گیا ہے 🫯 @muneebfaruqpak @ShahzadIqbalGEO @shazbkhanzdaGEO
وہ تمام صحافی جو خبر کا ذریعہ بتائے بغیر بتا رہے ہیں کہ ریاست نے کیا فیصلہ کیا ہے وہ پروگرام کے دوران کندھے پر تولیہ رکھ لیا کریں تاکہ پیشہ واضح ہو جائے
2
8
15
320
PPP Digital Faisalabad retweeted
حلقہ پی پی 96 میں سیاسی پیش رفت لیل برادری ،،، رائے اسد لیل؛ رائے نواز لیل ،، رائے وحید لیل وغیرہ نے سابقہ جماعت کو خیرباد کہتے ہوئے سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب و جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب، سید حسن مرتضیٰ صاحب کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ رائے اسد علی لیل، رائے محمد نواز لیل اور رائے حسن لیل نے اس موقع پر سید حسن مرتضیٰ صاحب کی حمایت کا اظہار کیا۔ ٹٹیّر کھوہ، فتول والا آمد پر سید حسن مرتضیٰ صاحب کا ڈھول کی تھاپ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستگی اور حمایت کے اس اظہار کو خوش آمدید کہا گیا۔
1
30
36
353
PPP Digital Faisalabad retweeted
سندھ کی تقسیم پر کراچی کی سڑکوں پر خون کیوں بہت گا سماعت فرمائیں
4
71
3
103
5,145
PPP Digital Faisalabad retweeted
Replying to @WajihaAbid1
@WajihaAbid1 DEAR SISTER Happy Birthday May life keep surprising you with beautiful possibilities, meaningful achievements and moments that make your heart smile. Wishing you a year of extraordinary growth grace and happiness.🎂🎂🎂
3
25
28
216
PPP Digital Faisalabad retweeted
ارے نہ کر پٹواری !! اتنا زلیل ہوگے کہ بلاک کر کے بھاگو گے، یہ سرہالہ کلاں فیصل آباد کا علاقہ ہے ، اس کی یہ سڑک 1995 میں بنی اور اس کے بعد نہیں تعمیر ہوئی۔ تمام کاتمام بجٹ جب “لاہوڑ” میں لگاؤ گے تو یہ ہی ہونا ہے، خدا ہی پنجاب کے لوگوں کے حال پر رحم کرے، پہلے بوزدار تھا اب بوزدار پلس ہے۔
احسان بھائی آپ کو شرم آنی چائیے آپ گٹکا خور ہیں آپ مہاجر ہیں آپ پٹواری ہیں آپ جاہل ہیں آپ دو نمبر جعلی ویڈیو لگا کر بلاول کی ٹرولنگ کروا رہے تھے یہ دیکھیں اندرون سندھ میں صدر صاحب کے لئے کارپٹڈ سڑک بنوائی تھی علاج کروائیں اپنا ❤️
30
30
395
PPP Digital Faisalabad retweeted
Replying to @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari My Chairman Sab یہ بات ثابت ہوگئی ہے پاک وطن میں دو ہی قوتیں ہیں ایک جمہوریت کے ساتھ دوسری جمہوریت کے خلاف برسر پیکار ہے ہمارے قائدین اور کارکنوں کو اس وقت بھی خوف نہ آیا جب پیپلز پارٹی کے جلسوں اور ریلیوں میں بم دھماکے ہوتے انشاللہ تعالیٰ اب بھی سرخ رو ہوں گے
1
9
10
92