Junaid Naeem retweeted
انصاف کا گلا گھونٹنے اور ضمیروں کا سودا کر کے گہری نیند سونے کا ایک اور روز!
#JusticeForImranKhan
Junaid Naeem retweeted
🇫🇷 stands with Palestine ❤️🇵🇸 nitter.cf/Kahlissee/status/17893…
Junaid Naeem retweeted
There has never been a war in history where 80% of the country has been decimated, 100% of the population displaced and 50% of the deaths children…
So let’s just call it for what it really is… this is a GENOCIDE..🇵🇸💔
Junaid Naeem retweeted
ہم اسلامی قانون کے مطابق رشوت دینے اور لینے والے دونوں کے خلاف کاروائی کریں گے اس کا آغاز اعلی افسران سے ہوچکا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور
#KPKUpdates
Junaid Naeem retweeted
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں غزہ، فلسطین میں یہودیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی تاریخی نسل کشی کے خلاف ہر قسم کے احتجاج پر ریاستی و عسکری پابندی ہے لیکن ہولی کی تقریبات دل کھول کر منائیں ریاست آپ کا ساتھ دے گی۔
Junaid Naeem retweeted
"مجھے بجلی کے کرنٹ دئیے گئے، آنکھوں پر پٹی باندھی اور ہاتھ پاؤں باندھ کر مجھ پر تشدد کیا گیا"۔ 9 مئی کو گرفتار پی ٹی آئی کارکن خالد آفریدی کی کہانی
siasat.pk/threads/895232/
Junaid Naeem retweeted
حیرانی ہوتی ہے یہ لوگ اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان بنے ہوئے ہیں نواز شریف نے ہی طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش کی مریم نواز ہی تھی جن کے جلسوں میں نعرہ لگتا تھا یہ "جو دہشتگردی ہے" خواجہ آصف ہی تھا جو کہتا تھا کہ آپ نے کون سی جنگ جیتی ہے، ارشاد بھٹی
Junaid Naeem retweeted
یہ بکتا نہیں ہے، اگر یہ بکتا تو پھر یہ اندر نہیں ہوتا۔
22 کروڑ عوام کے دلوں کی آواز بن چکا ہے عمران خان، اس کو نکالنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
Junaid Naeem retweeted
ISRAEL KILLED HIS DAUGHTER
EUROVISION SUPPORTS THIS
#Eurovision2024 #BoycottEurovision
Junaid Naeem retweeted
مظاہرین کے بقول آزاد کشمیر حکومت نے مظاہرین کا راستہ روکنے کے لیے قیمتی درخت کاٹ ڈالے۔ شرم کا مقام ہے۔۔۔ nitter.cf/YousafSaeedPTI/status/…

















