پاکستان میرا گھر (@Junaid7373) header
پاکستان میرا گھر (@Junaid7373) profile picture

دین اسلام کھیل کرکٹ سیاست میں سپورٹ صرف عمران خان کو @homlend23

Joined April 2020
Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)Photo by پاکستان میرا گھر (@Junaid7373)
علی رامے کی پوسٹ جس کو نہیں پڑھنی ائی وہ یہاں آسان لفظوں میں خصوصی طیارے کے دروازے سے ہاتھ ہلا کر گویا یہ باور کرایا کہ جہاز اب بھی میرا ہے اور میرے پاس ہے جس پر مریم صفدر نے جواب یہ دیا😎جس پر ذیشان نے جواب یہ دیا دماغ کا لیول😂 @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @iemziishan @tariqmateen
11
پاکستان میرا گھر retweeted
آدھی زندگی اسکی مخالفت اور باقی آدھی اسکی نقل میں گزرے گی اس خاندان کی۔ عمران خان اس خاندان کا سب سے بڑا آئیڈیل مخالف ہے۔
مریم نواز عمران خان کی سستی کاپی بننے کی کوشش ہی کرتی رہتی ہیں 🤣🤣
100
2,712
18
11,226
163,567
پاکستان میرا گھر retweeted
شکر الحمدللہ - منافقین سے اللہ کی پناہ۔
203
2,141
38
11,002
83,435
ن لیگ کی سوچ عقل ذہانت اس سوچ کے ساتھ نواز شریف نے کشمیر آزاد کروانا تھا اس سوچ کے ساتھ تمام انڈیا ساتھ جنگوں کے ڈیزائن بنائے مطلب سڑکوں کے ڈیزائن 👍😂 @ImranKhanPTI @ImranKhanPTI @SHABAZGIL @SabeeKazmi786 @iFaheemAshraf @iaamirjamal @76Shadabkhan @FakharZamanLive
18
ن لیگ کا رکن ملک عنصر جو ن لیگ چھوڑ چکا وہ بتا رہا ہے ساتھ علی زائی نے بھی بتا دیا شریف خاندان زرداری خاندان اپنےمفاد میں کس حد تک جاسکتے ہیں @ImranRiazKhan @SHABAZGIL @iemziishan @SabeeKazmi786 @2Kazmi @Aladeen_Pro @alizaihere @tariqmateen @pasha_samina @ImTanveerA @PakForeverIA
1
79
اک خودار شخص کو توڑنے کےلئے اپنا ملک تباہ کردیاجو کہتا کسی دوسرےکی جنگ میں اپنے لوگوں کو قربان نہیں کرسکتا میری حکومت میں کوئی مزدور سڑک پر نہیں سوئے گا😢 @ImranRiazKhan @iaamirjamal @iemziishan @FakharZamanLive @SHABAZGIL @2Kazmi @alizaihere @QasimKhanSuri @iramizraja @SaimAyub7
1
76
یہ جو کچھ پھیل رہا ایسا نہیں کہ یہ خود سے پھیل رہا ہمارے جرنیلوں چوروں حکمرانوں کی اجازت مرضی سے پھیل رہا اللہ کے رسول نے فرمایا شب معراج پر میں نے جہنم میں سب سے زیادہ تعداد عورتوں کی دیکھی @ImranRiazKhan @pasha_samina @QasimKhanSuri @SHABAZGIL @shafqatmm1 @SMunirMaan @NiniYmz
1
1
172
ڈاکٹراسرار احمدنے90کی دہائی میں ہمارےملک میں تعلیمی نظام پر بہت بات کی یہ یورپ طرزتعلیم نظام ہےتمام مسلمان ممالک کی نسلوں کویورپ تعلیمی نظام ذریعے تباہ کیا جائےگا ب پردگی ب حیائی ہوگی لڑکےلڑکیوں کی یہاں سےدوستیاں ہوں گئی جسکااسر فیملیز نظام نکاح پر پڑےگاطلاقیں ہوں گی اج ویساہی ہے
1
65
تباہی بربادی یہ اپنی خود کررہی ہوتی ہیں بس انہیں فیشن کی پڑھی ہوتی ہے اور نہ یہ چاہتی ہیں ہمارےملک میں اسلام قرآن حدیث کی بات کرنےوالا کوئی حکمران ائے @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI @QasimKhanSuri @SHABAZGIL @FaridMalikPK @2Kazmi @FatimaPTI_IK @Faruqniazi @NJLahori @Its__HiraKanwal
48
پاکستان میرا گھر retweeted
نواز شریف اور عمران خان کی جیل کا کوئی موازنہ بنتا ہی نہیں۔ ایسے ہی عمران خان لے ظرف بھی انکا کوئی مقابلہ نہیں۔۔۔ باقی وارداتیے مکس کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔
73
1,738
11
7,601
75,243
اللہ نے جن گناہوں پر بہت سی قوموں کو ہلاک کیا وہ تمام گناہ ہمارے معاشرے میں بہت سے مرد عورتوں میں پائے جاتے ہیں ناپ تول میں کمی مسلمان ہوکر شرک ب حیائی سود پر قرضے جھوٹ خیانت @ImranRiazKhan @QasimKhanSuri @SHABAZGIL @iemziishan @tariqmateen @mariya_raj10 @ArfaSays_ @FatimaPTI_IK
44
پاکستان میرا گھر retweeted
یہ صرف آل شریف کے لیے بولتے ہیں۔ غریب اور مجبور ہموطنوں کی فکر بھی آل شریف کے مفادات پر منحصر ہے۔
جب سیلاب آیا آپ لوگ پارک ویو پر بولے؟ جب سیلاب متاثرین چیخ رہے تھے آپ بولے؟ جب RUDA نے کہا کہ غلط ہوا تب بولے؟ کوئی ایکشن لیا ؟ آج پارک ویو متاثرین سے ہمدردی ہو گئی کیونکہ سوشل میڈیا سیل آپ کے خلاف بن گیا اور اب ٹکراؤ ہو گیا تو متاثرین بھی یاد آنے لگے اور قانون بھی 😂
14
365
2
2,122
42,731
پاکستان میرا گھر retweeted
حامد میر کا لطیفہ اور علی زئی کا جواب ! کلثوم نواز کی مزاحمت ؟
68
747
20
2,317
35,354
پاکستان میرا گھر retweeted
اس درندے کو جیل میں ڈالنا چاہیے۔ مگر ایک المیہ یہ بھی ہے کہ مہذب ملکوں میں کسی ایک بچے پر ایسا تشدد ہو تو باقی سب بچے کسی نہ کسی طرح درعمل دیتے ہیں مگر ہمارے یہاں ہل ہل کر اونچی آواز میں پڑھنے والے ان بچوں کو غلامی بچپن میں ہی گھول کر پلادی جاتی ہے۔ یہی حال بحیثیت قوم ہم سب کا بھی ہے ہم سب رد عمل دینے کی بجائے اونچی اونچی آواز میں نعرے مار کر وفاداریاں ثابت کرتے ہیں۔ اور اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔ باری باری سب کی باری۔۔۔
اس معصوم بچے نے نجانے کتنی دیر اس اجڈ ملا سے مار کھائی اور پھر بیچارے نے کسی طرح قرآن پاک تک پہنچ کر اسے بھی اٹھا لیا کہ وہ اس جانور کو اسی کا واسطہ دے کر خود ہر تشدد سے روک سکے، لیکن یہ درندہ باز نہیں آیا۔ میں والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کو اپنے بچوں سے اتنی ہی نفرت ہے تو انھیں پیدا کیوں کرتے ہیں؟ معاشرے کے سب سے فرسٹریٹڈ لوگوں کے پاس اپنے بچے کیوں بھیجتے ہیں؟ پولیس کے پاس کیا نظام ہے کہ مدارس اور سکولز میں بچوں کی زندگیاں اور نفسیات محفوظ رکھی جا سکے؟
87
1,360
12
3,462
97,050