Pinned Tweet
جن ہاتھوں میں شہباز شریف نے لیپ ٹاپ تھمائے تھے ان ہاتھوں میں عمران خان نے فوج مخالف زہریلے پراپیگنڈے سے پٹرول بم ، لاٹھیاں پکڑا کر آرمی تنصیبات پر حملے کروا کر معصوم نوجوانوں کے مستقبل کو تاریک کر دیا اور بعد میں انکو پہچاننے سے انکار کر دیا
#نیازی_9_مئی_کا_ماسٹر_مائنڈ
Kausar Javed Walana retweeted
عاصمہ شیرازی کا مولانا فضل الرحمن صاحب سے عمران خان پر یہودی ایجنٹ کا سوال پر مولانا صاحب نے بہترین جواب دے کر لاجواب کر دیا اس سے بہترین مثال کوئی اور نہیں ملے گی جنہوں نے نیازی پے انویسٹمنٹ کی تھی ایک حافظ آیا اور اس نے سب پے پانی پھیر دیا
Kausar Javed Walana retweeted
یہ کلپ 8 , 9 مئی کی درمیانی رات وزیر دفاع خواجہ اصف صاحب نے بھارتیوں کی ہٹانے کیلئے پوسٹ کیا تھا ، لیکن دھواں یوتھواڑے سے نکلا تھا🤭
Kausar Javed Walana retweeted
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک میکسیکن ڈاکو راڈریگس بینک لوٹ کر میکسیکو فرار ہو جاتا تھا۔ جب ایک پولیس افسر نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑا اور ریوالور تان کر انگریزی میں پوچھا کہ "رقم کہاں چھپائی ہے؟" تو راڈریگس (جو صرف ہسپانوی جانتا تھا) خوفزدہ ہو گیا۔
وہاں موجود ایک لڑکے نے، جسے دونوں زبانیں آتی تھیں، ترجمانی شروع کی۔ راڈریگس نے ڈر کے مارے سچ اگل دیا کہ: "پیسہ گاؤں کے باہر چوتھے درخت کے نیچے دبا ہوا ہے، مجھے مت مارو
لیکن جب افسر نے لڑکے سے پوچھا کہ اس نے کیا کہا، تو لڑکے نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جواب دیا:
"سر! یہ کہہ رہا ہے کہ میں ایک بہادر آدمی ہوں اور رقم بتانے کے بجائے مرنا پسند کروں گا"
اگر آپ کی کمیونیکیشن براہِ راست نہیں ہے، تو درمیان والا شخص آپ کی معلومات کا غلط فائدہ اٹھا سکتا ہے😂😂
Kausar Javed Walana retweeted
یوتھیے کہہ رہے تھے کہ وہ لنگڑا دجال باہر ہوتا تو وہی ایران کی جنگ بند کرواتا مگر اللہ نے ہمیشہ ابلیس کے منہ پر راکھ پھینکنی ہوتی ہے ایران جنگ بندی میں بھی پاکستان کا نام آ رہا اور دنیا بھر میں کل پاکستان کا جھنڈا بھی لہرا رہا تھا
ابھی شروعات ہیں اللہ نے چاہا پاکستان نے ایک نا ایک دن بہت آگے جانا ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Kausar Javed Walana retweeted
ایک صوفی بزرگ کا یہ ویڈیو کلپ بہت وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہ ریے ہیں کہ پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کرینگے۔
Kausar Javed Walana retweeted
الجزیرہ، دی اکانومسٹ، بزنس ریکارڈر، فنانشل ٹائمز، راوئٹرز، وال سٹریٹ جرنل سب بک گئے ہیں۔ پاکستان نے خرید لیے ہیں۔
🫣
یوتھیوں کا نیا چورن
Kausar Javed Walana retweeted
پاکستان کی ھاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ھوا کرینگے۔صوفی برکت
الحمدللہ
Kausar Javed Walana retweeted
الزامات اتنے جھوٹے تھے کہ خود عمران خان کو اقرار کرنا پڑا ہاں میں نے گھڑی بیچی ہے لیکن بنی گالا کی سڑک بنوانے کے لئے.
😂😂😂
Kausar Javed Walana retweeted
چھ ماہ پہلے اس چوکیدار نے ایک لیپ ٹاپ حاصل کیا، جو کبھی اسکول تک نہیں گیا تھا۔
الحمدللہ آج اس کے اکاؤنٹ میں ہزاروں ڈالر موجود ہیں۔
گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کے اس چوکیدار نے وزیراعلیٰ پنجاب کے Google Skills Certification اور ڈیجیٹل اسکلز پروگرام سے سیکھ کر اپنی زندگی بدل ڈالی۔
سپر سی ایم، سپر ریفارمز
Kausar Javed Walana retweeted
وہ بھی کیا دن تھے 😂
جب سب بھائیوں میں پیار تھا پھر کسی کی کالی نظر لگ گئی اور سب تہس نہس ہوگیا 😝
Kausar Javed Walana retweeted
میں بھی یہی کہتا ھوں کہ یہ کنجر شوکت خانم ھسپتال کے نام پر چندہ اکٹھا کرنے ھیں اور کھا پی جاتے ھیں۔
Kausar Javed Walana retweeted
آج تک اس کیس کچھ نہیں بنا اس لیے سر تک آ گیا
ویڈیو ڈھونڈا ں اور لگانا میرا کام
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرنڈو کا یار ہے وہ غدار ہے
پاکستان کا غدار ہے
Kausar Javed Walana retweeted
یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ اگر پورا ہسپتال تباہ ہو گیا تو اس کا بورڈ کیسے اپنی جگہ برقرار رہا۔ دعویٰ یہ کیا جا رہا ہے کہ جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا وہ محض گولہ بارود کے ذخیرے نہیں تھے، بلکہ وہاں چھوٹے پیمانے پر ایسی فیکٹریاں موجود تھیں جہاں مبینہ طور پر بھارت کے تعاون سے میزائل تیار کیے جا رہے تھے۔ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان نے یہ کارروائیاں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیں۔
Kausar Javed Walana retweeted
عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور تحریک انصاف کے بانی رکن جسٹس وجیہ الدین عمران خان کی منافقت کے بارے میں فرما رہے ہیں یہی منافقت جواد احمد پچھلے پانچ سات سے بتارہا ہے
Kausar Javed Walana retweeted
2018 میں پورے 8 بجے ہمکو آف ایر کر دیا گیا
اور جب ٹرانسمشن دوبارہ چلا تو ہمکو ہدایت دی گئی تھی
ک عمران خان کے جیتنے کی پٹی چلاو
ویڈیو ڈھونڈا ں اور لگانا میرا کام
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرنڈو کا یار ہے وہ غدار ہے
پاکستان کا غدار ہے
پہلی خبر 🚨
ٹرمپ ، میں جیت گیا ہوں 🤣
اب جنگ بند ہوگی ، کے پیچھے اسٹوری کیا ہے ؟
زرائع کنفرم کر رہے ہیں ، روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن ٹرمپ امریکہ کو فیس سیونگ مہیا کرنے کا آپشن دے چکا ہے 🌎😎
اور یہ آپشن وہی ہے جو جنگ کے آغاز پر بھی موجود تھی ، یعنی ایران کے پاس اگر کوئ ایٹمی مواد یا وار ہیڈ موجود ہیں تو وہ روس اپنے قبضہ میں لے لے گا 📢
لہزا یہ تگڑی پیشکش پر سنجیدگی سے کام جاری ہے 😅
امریکہ وڑ گیا
Kausar Javed Walana retweeted
جس نے اس بندے کا تبصرہ نہیں سنا
اس نے پھر آج کے دن نہ کچھ سنا اور نہ کچھ دیکھا۔۔
کمال کمال است۔۔ 🤣🤣🤣
Kausar Javed Walana retweeted
وہ انٹرویو جو میاں محمد نواز شریف صاحب نے انٹرنیشنل میڈیا کو 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکوں سے پہلے دیا۔ اس انٹرویو میں میاں صاحب نے بتایا کہ بل کلنٹن کو categorically کہہ دیا ہے کہ ہم دھماکے کریں گے
جنگ کھیڈ نیں ھوندی زنانیاں دی
My heartfelt condolences to the government and the people of Iran on the martyrdom of the Supreme Leader, His Eminence Ayatollah Ali Khamenei.
This is a significant moment in the history of Iran as such a loss carries deep emotional, political, and national implications. During the period of mourning, I stand in solidarity with the Iranian nation and extend my sympathies to all those who are grieving.
I reaffirm the importance of stability, peace, and mutual respect among nations, particularly in our region.
May Allah Almighty grant eternal peace and blessings to the departed soul and provide the courage, resilience, and steadfastness to the Iranian nation in facing this profound and irreparable loss.



















