Behroz Khan retweeted
دنيا دار كه مستغني په سيم و زر دی
هنرمندو سره ګنج د خپل هنر دی
بېهوده به زورور وځان ته وايي
د دنيا سړی كه هر څو زورور دی
هسې مه وايه چې زه يم په جهان كي
پيدا كړی خداي د سر له پاسه سر دی
ځينې ځينې يې وليان پيغمبران كړل
نه چې هر سړی ولي او پيغمبر دی
كه د عمر و رفتن ته څوك نظر كړي
دا به وايي چې آفتاب د مازيګر دی
چې يې سر په ځمكه ایښی وي ويار ته
په آسمان باندې ختلی لكه لمردی
د ريا. خرقه خدای مه كړه ورپه غاړه
رحمان كوږ دستار تړلی قلندر دی
ملنګ عبدالرحمن بابا
Behroz Khan retweeted
مشہور زمانہ موٹر وے واقعہ پر اک بڑے پولیس آفیسر نے فرمایا تھا
عورت رات کو اکیلے باہر کیا لینے نکلی تھی؟
حضور رات کو چھوڑیں
ہمارے ہاں تو دن کے وقت گھر سے کسی کام سے نکلی عورت کو بھی نہیں چھوڑتے
کتنی بچیاں سکول جاتے اوباش لڑکوں سے روزانہ کسی نا کسی طریقے سے جنسی ہراسمنٹ کا شکار ہوتی ہیں وہ تو ضروری کام سے ہی گھر سے نکلتی ہیں
مذہبی طبقہ کی بھی مان لیں کہ وہ برقعہ نہیں پہنتی تو یہ ہو گیا
بازار میں تو زیادہ تر عورتیں باپردہ جاتی ہیں پھر بھی کئی ریڑھی والے سے ہراس ہوجاتی ہیں
Adult Social By RuthlessZQ
Behroz Khan retweeted
بھینس فصل میں کیوں گھسی ظالم زمیندار نے بھینس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی لواحقین شدت غم سے نڈھال
یہاں بے زبان جانوروں کو بھی معافی نہیں دی جارہی اللہ انکو غرق کرے💔
Behroz Khan retweeted
Today at the #HearUs Summit in Madrid, I challenged the OIC and Islamic scholars on their responsibility toward Afghan women.
If the Taliban claim religious legitimacy for their oppression, then religious leaders have a responsibility to publicly and unequivocally reject it.
Silence only emboldens the oppressors.
Behroz Khan retweeted
سندھ کی تقسیم کے خلاف مختلف سیاسی تنظیموں کی جانب سے کراچی میں بھرپور احتجاجی ریلیاں
Behroz Khan retweeted
انہوں نے پنجاب کو ایک الگ ریاست بنایا ہوا ہے جہاں ہم پشتونوں کو غیر ریاستی عناصر سمجھا جاتا ہے۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی پولیس کو بھی چاہیے کہ پنجاب سے آنے والی ہر گاڑی، جو ان صوبوں کی حدود میں داخل ہو، اس کی قانونی جانچ پڑتال اور مسافروں کے شناختی کارڈ کی تصدیق کرے۔
اگر قانون نافذ کرنا ہے تو سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔ کسی ایک صوبے یا علاقے کے لوگوں کے لیے الگ قانون اور دوسروں کے لیے الگ قانون نہیں ہونا چاہیے۔
Behroz Khan retweeted
بریکینگ نیوز / بڑا اعلان
پاکستان اور معدنیات کی عالمی کمپنیوں کے درمیان احتساب اور عوامی شفافیت کے عمل میں ورلڈ بینک ایک اہم رکن ہے۔
18 دسمبر 2026 کو واشنگٹن، امریکہ میں واقع ورلڈ بینک کے مرکزی دفتر کے سامنے پختون وطن کے معدنی وسائل کی غیر منصفانہ لوٹ مار کے خلاف پی ٹی ایم امریکہ کی جانب سے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔
پی ٹی ایم امریکہ کے تمام دوستوں اور استعمار مخالف شہریوں سے احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہیں، جبکہ تمام پشتونوں سے اس احتجاج کے لیے بھرپور میڈیا مہم چلانے کی امید رکھتے ہیں۔
PTM NEWS.
@topfans
#PashtunTahafuzMovement #SavePashtunResources #PashtunRights #PashtunHomeland #NaturalResources #MineralResources #ResourceJustice
Behroz Khan retweeted
حسین نقی مرحوم کی آخری تقریر ، انتقال سے دو دن پہلے ، اب ایسے صحافی پیدا نہں ہوتے
Behroz Khan retweeted
یہ ٹرمپ کے دو کان، جو کہ ایک پنڈی میں بیٹھا ہے اور دوسرا قندھار میں،سوال ہے کہ تم نے اس عوام سے کس بنیاد پر ان کا حلال حقِ روزی چھینا؟
وطن کا درد اور تکلیف اتنی زیادہ ہے کہ کس حصے پر بات کریں، ہمارے وطن پر روزگار، تجارت بند کیا گیا، نام سمگلنگ کا دے دیا، نام تخریب کا دیا گیا، نام انتہا پسندی اور دہشت گردی کا دیا گیا۔
جیسے کہ ایمل ولی خان نے آپ سے کہا، لوگوں کے چولہے بند کرنے کے بعد آج ایک بار پھر کہا جا رہا ہے کہ قطر میں پشتونوں کے بارڈرز کھولنے پر بات ہو رہی ہے، ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ بند کیوں کیا تھا؟
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی کا چمن میں شہدائے وطن کی برسی کے موقع پر خطاب۔
#AsgharKhanAchakzai |#AwamiNationalParty |#ANPBalochistan
Behroz Khan retweeted
مبینہ سرویز کے مطابق سندھ کے 80 فیصد لوگ نئے صوبوں کے حق میں ہیں ، مگر آج کراچی میں صرف ایک جماعت کی کال پر ہونے والا احتجاج کچھ اور ہی گواہی دے رہا ہے ۔۔۔
جئے سندھ رہبر کمیٹی کے وحدت سندھ مارچ کے مناظر ۔۔۔
Behroz Khan retweeted
Pashtuns, Baloch and Sindhis against the division of their provinces. Our unity, our identity and our provincial autonomy are non-negotiable. @AimalWali addressed a massive public gathering in Chaman Balochistan.
Behroz Khan retweeted
کوہاٹ ٹول پلازہ پر اتوار کی رات 9 بج کر 35منٹ پر ہونیوالے حملے میں ٹول ٹیکس کی رقم لوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
ویڈیو میں چار حملہ آور ٹول ٹیکس کی جمع رقم والے کمرے میں موجود الماری سے نوٹوں کے بنڈل نکالتے ہیں اور چاروں ایک چادر میں رقم جمع کرتے ہیں یہ پورا عمل ساڑھے تین منٹ پر مشتمل ہے جس کے بعد وہ اس کمرے سے چلے جاتے ہیں
رقم جمع کرنیوالا ایک منشی بھی ہاتھ اٹھائے کمرے میں کھڑا رہا
Behroz Khan retweeted
USA 🚨 | A Muslim man from Pakistan, Doctor Mansoor Ahmed, met a 15-year-old girl to sexually exploit her, and later found out the same man... See more
Behroz Khan retweeted
ANP Balochistan President @AsgharAchakzaii addressed a huge jalsa in Chaman today. Despite losing his father, brother and other family members to terrorism, he continues to stand among his people and fight for their constitutional rights. More power to you!
#ANPChamanJalsa
Behroz Khan retweeted
Marsoon Marsoon, Sindh Na Desoon!
Today in Karachi, Sindh Unity March!
#SindhIsOne
Behroz Khan retweeted
جو سندھی نہروں کے معاملے پر گھر چلے گئے تھے، اُنہیں دوبارہ سڑکوں پر لانے والا محسن نقوی ہے!
اسلام آباد میں بیٹھے جو پنجابی وزیر کہتے ہیں کہ نئے صوبے عوامی مطالبہ ہے، وہ آج کراچی میں سندھ وحدت مارچ کی کچھ جھلکیاں دیکھ لیں۔
#SindhIsOne




















