یہ دوسرا شعر غالباً وزیرِاعظمِ پاکستان اپنے ہی ساتھ سرگوشیوں میں گنگنا رہے تھے کہ کسی صاحبِ ذوق پٹواری کے گوشِ سماعت تک یہ نغمہ جا پہنچا، اور اُنہوں نے اسے شعر کا جامہ پہنا کر اربابِ ذرائع ابلاغِ عامہ کی نذر کر دیا۔
Dear @grok,
Following the US-Iran war (28 Feb–31 Oct 2026), how much have oil prices increased in Pakistan, India, Bangladesh, Sri Lanka and Afghanistan? Compare the percentage and absolute increases in each country and present the findings in a table.
Petrol fell by Rs31.91 per litre and diesel by Rs24.96 in Pakistan between October 31 and November 7, 2026, as global oil prices declined.
1
4
1,820
When Fahad Khan (Deputy Director NADRA) was shot, reportedly not a single doctor was available in the emergency at Hayatabad Medical Complex, says his uncle, Noor Alam Khan.
Nothing unusual here, though. We've spent our entire lives here and know all too well how things work.
اب جبکہ خیبر پختونخوا میں آپ کی حکومت ہے اور وفاق سے بھی موافقت و ہم آہنگی حاصل ہے، تو کیا پشاور کے تباہ حال نظامِ برق اور جان لیوا لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات کی کوئی سبیل نکل سکتی ہے، یا ہنوز دلی دور است، جناب @fkkundi؟
یہ کیا کہ خاک ہوئے ہم جہاں، وہیں کے نہیں
جو ہم یہاں کے نہیں ہیں تو پھر کہیں کے نہیں
افتخار عارف
4
235
That story of Everybody, Somebody, Anybody, and Nobody:
Everybody thought Somebody would do the job. Anybody could have done it, but Nobody did. Everybody blamed Somebody, Anybody stayed silent, and Nobody took responsibility. In the end, the job remained undone 😶
Imran Khan wins again by doing absolutely nothing in Khyber Pakhtunkhwa. The federal govt’s incompetence hands him a fresh martyr narrative. Bro is getting political comebacks like free trials, without even logging in 😏
Congrats to @PTIofficial over the imposition of emergency in Pakhtunkhwa; 13 years of political sins washed in one stroke!
اہلیانِ ٹوئٹر سے مؤدبانہ التماس ہے کہ اس ویڈیو میں حضرتِ والا @fawadchaudhry کو ٹیگ کرنے کی زحمتِ گراں نہ فرمائیں۔ مبادا طبیعتِ نازک پر بارِ خاطر گزرے۔
Parinda - Angaar - Agni Sakshi.
These are films I watched multiple times, not necessarily for their stories, but simply because Nana Patekar was in them.
His voice, intensity and sheer screen presence were in a league of their own. A truly unforgettable actor.
#NanaPatekar
4
259
"سرفروشی کی تمنا" فیض احمد فیض کی نہیں، بسمل عظیم آبادی کی غزل ہے۔ سارا دن پختونوں کو گالیاں دینے سے شاید پنجاب کی تاریخ و ادب پر توجہ دینے کا وقت ہی نہیں ملتا، نیلسن گنڈیلا ساب!
This quoted post is unavailable.
بیس سال تک کوئٹہ شوریٰ کو فوجی قہوے پلاتے ہوئے یہ خیال بھی نہیں آیا کہ امریکی کولیشن سپورٹ فنڈ کے یہ ڈالر ایک دن ختم بھی ہونے ہیں، اور طالبان 2.0 کو واپس لانے کے بعد ہمیں کن کن مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا؟ یا پھر پشاور میں حقانیوں کو ٹہراتے وقت بھی کوئی پالیسی نہیں بنائی؟
فواد چودھری کے برادرِ بزرگ ’’ضیغم چودھری‘‘ کے دل میں افغانوں کا بغض بھی عجب خودرَو پودا ہے، وقتاً فوقتاً سر نکالتا رہتا ہے۔ فیض حمید کے ’’Everything will be alright‘‘ کے بعد معاملات بگڑے تو ضیغم چودھری صاحب بھی بار بار گول پوسٹ بدل کر کسی نہ کسی بہانے اپنی واردات جاری رکھتے ہیں۔
بھائی صاحب، ایک بات عرض کیے دیتے ہیں۔
آنا ہے تو پکے پکے آئیے۔ ایسا نہ ہو کہ کروڑوں کا ڈیزل پٹرول پھونک کر، عوام کو خوار کرتے پختونخوا کے آخری سرے تک پہنچیں اور پھر مذاکرات میں محسن نقوی کے کہنے پر بس اتنے پر راضی ہو جائیں کہ عمران کو پمز کی سہولت مل گئے اور بس اللہ اللہ خیر سلا۔
1
8
379
چودھری صاحب عجب کشمکش میں مبتلا ہیں۔ ایک طرف PTI ہے، جس سے روزی روٹی، ویوز اور آئندہ وزارت کی امید وابستہ ہے، مگر اکثریت پشتونوں کی ہے، جن سے موصوف کو بغض ہے۔
دوسری طرف وہ ادارہ ہے جس کے خمیر میں موصوف رچے بسے ہیں، سو اس کے خلاف لب کشائی دشوار۔
اک طرف اُس کا گھر، اک طرف میکدہ
اگرچہ مذاکرات کا سلسہ ٹوٹنے سے مایوسی ہوئ ہے لیکن دونوں اطراف سے بات کرنے کے بعد مجھے یقین ہے کہ مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع ہوگا اور ہم انتہای اقدام کی طرف نہیں جائیں گے، دھشت گردی کے معاملے پر خیبر پختونخواہ حکومت وفاقی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کیلئے تیار ہے صرف اس کی تفصیلات پر اتفاق ہونا ہے، ایسے معاملات میں ٹھہراؤ اور تدبر کے ساتھ ذاتی تعلقات کی ضرورت ہوتی ہے جس سے ایک دوسرے پر عدم اعتماد کی فضاء میں کمی آئے، امید ہے کہ جونہی حکومت مذاکرات کا اگلا مرحلہ شروع کرتی ہے تمام نکات پر اتفاق ہو جائیگا اور ہم سیاسی حالات میں بڑھتی کشیدگی کو کم ہوتا دیکھیں گے، یہی پاکستان کا مفاد ہے!!
1
6
378










