Zeeshan Khattak (@khattak) header
Zeeshan Khattak (@khattak) profile picture

Navigating the delicate balance between nomadic dreams and the realities of a settled life. Stuck in the intersection of two worlds !!

Pakistan
Joined June 2011
Photo by Zeeshan Khattak (@khattak)Photo by Zeeshan Khattak (@khattak)Photo by Zeeshan Khattak (@khattak)Photo by Zeeshan Khattak (@khattak)Photo by Zeeshan Khattak (@khattak)Photo by Zeeshan Khattak (@khattak)Photo by Zeeshan Khattak (@khattak)Photo by Zeeshan Khattak (@khattak)Photo by Zeeshan Khattak (@khattak)Photo by Zeeshan Khattak (@khattak)
Zeeshan Khattak retweeted
Dear Microsoft, No rush. Take your time. Spend time with your family. Prioritize your mental health. Happy Friday All Sincerely, Every corporate employee.😭
1,240
61,836
3,844
205,181
6,367,801
Zeeshan Khattak retweeted
Replying to @khattak @fkkundi
There used to be a 12 hour power cut in swabi before but ever since we have celebrated Youm-e-Nijat, the power cut duration has been increased to around 17-19 hours 🤣
1
1
69
Zeeshan Khattak retweeted
کیا ہی خوبصورتی سے افراسیاب خٹک صاحب علامہ محمد اقبال کے اِس نظم کو بیان کر رہا ہے۔ ❤️ #اقبال #IqbalDay #PoetOfEast #DrAllamaMuhammadIqbal
قبائیل ہوں ملت کی وحدت میں گم کہ ہو نام افغانیوں کا بلند محبت مجھے ان جوانوں سے ہے ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند #یوم_اقبال
6
35
1
138
16,328
Zeeshan Khattak retweeted
92 نیوز کی نڈر اور بہادر آواز، پروگرام "مقابل" کی میزبان رابعہ احسن اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ ایک شاندار صحافی اور انتہائی نیکی دل انسان کا یوں اچانک چلے جانا پورے میڈیا خاندان کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
8
36
5
126
14,915
Zeeshan Khattak retweeted
Replying to @khattak
Petrol/diesel price rises (pre-war late Feb 2026 to ~31 Oct 2026): Pakistan: +112 PKR/42% petrol; +122 PKR/43% diesel India (Delhi): +7 INR/8% petrol; +8 INR/9% diesel Bangladesh: +44 BDT/38% petrol; +35 BDT/35% diesel Sri Lanka: +132 LKR/45% petrol; +120 LKR/43% diesel Afghanistan: +30 AFN/53% petrol; +26 AFN/46% diesel Pakistan and Sri Lanka saw the sharpest absolute and % jumps; India the mildest due to price controls. Global crude peaked then eased.
1
1
2
201
Zeeshan Khattak retweeted
اسلام آباد میں کارروائی ہو سکتی ہے تو پشاور میں کیوں نہیں عوام روزانہ لٹ رہے ہیں، مگر کمشنر پشاور اور ڈپٹی کمشنر پشاور کو فرصت ہی نہیں! اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا بڑا ایکشن، کم فیول دینے پر 40 سے زائد نوزلز اور 6 پیٹرول پمپس سیل کارروائی کے دوران پیمائش میں ردوبدل کرنے والی الیکٹرانک ڈیوائسز بھی برآمد، 2 پیٹرول پمپس سیل، عملہ گرفتار۔ اور پشاور؟ پشاور میں تقریباً تمام پمپوں میں ایسے ڈیوائس موجود ہیں، ہر پمپ کا کانٹا کم
2
1
14
710
Zeeshan Khattak retweeted
گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف ہماری جماعت @NDM_Official اور دیگر کیس جن کی 10 نومبر کو پیشی ہونی تھی وہ کیس اب نہیں سنے جائیں گے۔ پختونخوا کے لوگ بنیادی حقوق کے تحفظ کیلیے عدالت نہیں جا پائیں گے۔ جنہوں نے 26ویں اور 27ویں ترامیم کے حق میں ووٹ دیے تھے ان کو مبارک ہو۔
وفاقی آئینی عدالت کے کل کے غیر معمولی فیصلے کا وہ نتیجہ آگیا جو متوقع تھا اپنی پہلی سالگرہ پر خیبرپختونخواہ عوام کے لئے آئینی عدالت کا تحفہ پشاور ہائیکورٹ نے آئینی عدالت کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے دائر درخواستوں کے دروازے بند کرکے کہا ہے کہ 12 اکتوبر سے اب تک دائر ہونے والی پٹیشنز بھی اب مقرر نہیں ہوں گی گویا گورنر راج ایمرجنسی کے خلاف کیس اب مقرر نہیں ہو گا سہیل آفریدی و دیگر کی بازیابی کا کیس اب مقرر نہیں ہو گا ایم پی او چیلنج کرنے اور دیگر آرٹیکل 199 کے تحت دائر کیسز اب مقرر نہیں ہوں گے
4
7
632
Zeeshan Khattak retweeted
Condemn the targeted killing for @NadraPak’s assistan director, FahadKhan in #Hayatabad. No one is safe in #Pakhtunkhwa. @NOORALAMKHAN please accept my heartfelt condolences. Khudai da Fahad Khan obakhie awo taso la sabar darki. Ameen. #PakhtunkhwaThrownToTheWolves
حیات آباد میں فائرنگ سے جاں بحق ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرہ فہدخان کی فائل فوٹو مرحوم فہد خان کا تعلق سیاسی گھرانے سے تھا وہ نورعالم خان کے بھانجے ، سابق تحصیل چئیرمین متھرا فریداللہ خان(مرحوم) کے بھتیجے اور شاروم خان آف کافورڈھیری کے صاحبزادےتھے
3
8
41
3,738
Zeeshan Khattak retweeted
My goat Trump vs the media 🤦🏾‍♂️🤣
809
1,895
217
10,909
850,547
Zeeshan Khattak retweeted
JUST IN: 🇺🇸🇮🇱 Vice President JD Vance says Republicans lost the midterm elections because of the war and US ties with Israel.
2,751
6,034
1,214
58,440
1,619,385
Zeeshan Khattak retweeted
Gimme three months and his golf buddies in Florida wouldn’t even vote for him. I’ll smoke him by 7. Bet on it.
3,323
40,847
2,962
351,531
5,949,732
Zeeshan Khattak retweeted
Trump bhi Jayega Netanyahu bhi Jayega Modi bhi Jayega And ideally, they will all go to jail after losing. The amount of fraud, corruption and destruction they all have done is unprecedented in modern history.
8,474
15,943
832
99,229
5,795,044
Zeeshan Khattak retweeted
Donald Trump lost U.S. midterm election. The END for Trump?
34
323
3
2,461
118,615
Zeeshan Khattak retweeted
67
1,414
95
6,221
337,037
Zeeshan Khattak retweeted
Democrats will now control the House and Senate and be able to hold Trump accountable. That's great. At a time of massive income and wealth inequality, we must do more. We must aggressively fight for working families. No more excuses.
8,010
37,826
1,412
267,036
3,025,740
Zeeshan Khattak retweeted
अमेरिका के मिड टर्म चुनाव पर क्या बोले @YashMor5 ◆ देखिये राष्ट्र की बात मानक गुप्ता के साथ @manakgupta | #RashtraKiBaat | #RKB
5
63
2
297
16,105
The Prophet’s ﷺ house
403
2,461
73
14,114
575,784
Zeeshan Khattak retweeted
Everything but the elephant in the room
Worst things in Pakistan: 1. CSS exam 2. Aitchison College creating a super-elite mentality 3. Divisions, Districts & Tehsils instead of Municipal Govts and directly elected Mayors 4. 1861 Police structure 5. FIR 6. Section 144 7. Appointed Governors 8. Commissioners, DC &AC
10
123
2
842
20,591
Zeeshan Khattak retweeted
ریاست وزیرستان میں تب حرکت میں آتی ہے جب سیاسی بحث دبانا ہو، ورنہ چھاؤنیوں کے علاوہ پورا علاقہ گڈ اور بیڈ طالبان میں بانٹ دیا گیا ہے۔ ہم گورنر راج کے خلاف وزیرستان میں این ڈی ایم کی APC روکنے کی مذمت کرتے ہیں۔ جمہوری آواز بند کرنا اور دہشتگردی کو فروغ دینا ہی ریاست کی پالیسی ہے۔
شمالی وزیرستان کی سول انتظامیہ کی جانب سے آج نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیرِ اہتمام بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کو مبینہ طور پر سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کانفرنس کے لیے مختص جرگہ ہال کو بند کر دیا گیا ہے اور ہمیں پروگرام منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ نعمان وزیر مرکزی کلچر سیکرٹری نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
4
35
2
115
8,800
Zeeshan Khattak retweeted
گورنر خیبر پختونخوا 3 جگہوں پر پھنسے ہوئے ہیں دیکھتے ہیں شروعات کہاں سے ہوتی ہے: 1) مفتی محمود مرکز 2) کور کمانڈر کی دیوار 3) امیر مقام ہوٹل (سوات)
24
227
13
845
20,437